Shohar har baat many ye har shadi shuda behan ki chahat hoti hai , likan shohar iss ki koe baat man le ye zarori nahi . Ab shohar apni biwi ki baat q nahi man raha es ki waja sasural , gair aurat , kala jadu , nazar bad ya koe dushman ho sakta hai . Lahaza agr koe behan apne shohar se apni har baat manwana chahti hai aur ye bhe chahti hai k iss ka shohar hameesha iss ki mohabbat me deewana rahay tu ap k liye isme azam ya muizzu ya rafiu ka wazifa be had powerful sabat ho gha . Es wazifa ko karnay sy shohar har baat many ga . Dono ky darmyian kabi ikhtilaf nahi ho ga . Shohar aur biwi mein bhut mohabbat ho ge. Iss wazifa ko sirf 7 din kar lein insha allah shohar sari zindagi apni biwi ki har baat mane gha azma lein . Aise beshumar rohani urdu wazaif ap ko site naade ali aur youtube channal nad e ali se hasil ho so visit it jazak allah .
Shohar Har Baat Many
ناظرین شادی کے بعد چند ماہ تک تو شوہر اپنی بیوی کی ہر بات کو مانتا ہے اور اپنی بیوی کی ہر بات کو اہمیت بھی دیتا ہے مگر اس کے بعد شوہر کو اکثر اپنی بیوی کی ہر بات اور ہر فرمائش فضول لگنے لگتی ہے ۔
یعنی شادی کے چند ماہ بعد شوہر ہر کسی کی مانتا ہے مگر اپنی بیوی کی ایک بات اور عام سی فرمائش بھی پوری نہیں کرتا ۔
شادی کے چند ماہ بعد ہر بہن کی شادی شدہ زندگی میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور زیادہ تر تبدیلیاں زندگی میں پریشانیاں ہی لاتی ہیں ان تبدیلیوں میں شوہر کا
بیوی کی بات نہ ماننا
بیوی کے ساتھ بد سلوکی کرنا
بیوی کی طرف سے بدگمانی کا شکار ہو جاتا
بیوی پر شک کرنا
بیوی کے علاوہ ہر کسی کو اہمیت دینا
اور بیوی کو وقت نہ دینا شامل ہیں
ناظرین بیان کی گئی چند علامات نظربد اور کالا جادو کی ہو سکتی ہیں لیکن بعض بہنوں کا اس طرف دھیان ہی نہیں جاتا اور بعض اوقات نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو کنڑول میں کرنے کے چکر میں اسے اپنے ہاتھ سے ہی گنواء لیتی ہیں ۔ اور حدیث مبارکہ کے مطابق شیطان یہی چاہتا ہے کہ میان بیوی کی محبت کا رشتہ ہمیشہ کے لئے ٹوٹ جائے ۔
اب سوال یہ ہے کہ ان تمام معاملات سے کیسے نکلا جائے.
ان تمام حالات سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اسم اعظم یامُعِزُیارافعُ کا وظیفہ بہت آسان اور مجرب ہے۔ جو بہن چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اس کی ہر بات مانے ۔ اس پر توجہ دے ۔ اور احسن طریقے سے اس کے ساتھ پیش آئے تو وہ بہن یا مُعِزُ یارافعُ کا وظیفہ صرف 7 دن کر لے ۔
Shohar Har Baat Many Wazifa
اس خاص وظیفہ کو کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ جمعہ اور 1000 بار اللہ کے صفاتی نام یامُعِزُیارافعُ محبت اور یکسوئی سے ذکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے سات دن تک کرنا ہے۔ اور نماز کی خاص پابندی کرنی ہے ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کو شروع کرتے ہی آپ کو اس کی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
ناظرین جب بھی کسی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت وظیفہ میں پڑھے جانے والے کلام کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکتے تو وہ جمعہ کے دن بسم اللہ الرحمن الرحیم یا معز یا رافع کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اس قرآنی نقش کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کا اس قدر دیوانہ ہو جاے گا کہ وہ ہمیشہ اپنی بیوی کی ہر بات مانے گا اور مانتا رہے گا ۔ یہ نقش میان بیوی کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
1 Day Wazifa for Husband Love
Ya Wadudu For Husband Love
Tasbih For Husband 100% Powerful
Sakht Dil Naram Karne Ka Isme Azam
Wazifa For Husband Love In Islam
Love Between Husband And Wife
Shohar Ki Mohabbat Badhana
Shohar Ki Ziddi Mohabbat Ka Wazifa
Shohar ki Narazgi Khatam Karna
Powerful Wazifa for Husband Love