Shadi shuda zindagi ki aik ahem haqeeqat yeh hai k shohar kabhi bhi apni biwi se zindagi bhar mohabbat nahi kar pata, shadi k chand mahino k baad shohar apni biwi se dour rehne lagta hai. Is ki wajah shohar ko koi doosri aurat pasand aa jati hai ya shohar ko kala jadu ke zariye biwi se dour kiya ja raha hota hai. Lehaza zaroori hai k shohar k dil mein uski biwi ki mohabbat daali jaye. Yaad rahay k shohar agar apni biwi ko kam waqt deta hai to aisi soorat mein shohar k dil mein mohabbat daalnay k liye zaroori hai k shohar k dil aur dimagh par jadu aur nazre bad ka assar nah howa ho aur agar ap k shohar par jadu ya nazre bad ka assar hai to ap apne shohar k dil mein kabhi bhi apni mohabbat paida nahi kar payen gi balkay ap ka shohar mohabbat k muamlay mein bhi ap ko dhoka day sakta hai . Lehaza aik biwi k liye zaroori hai k woh sab se pehlay apne shohar ki rohani hifazat kare is k baad woh apne shohar ki mohabbat haasil karne k liye ism azam Allah Hu Sammad ka wird 14 tak kare. Shohar ki hifazat aur mohabbat haasil karne k dono rohani aamaal neechay darj kar diye gaye hain . Shohar k dil mein mohabbat dalne ki dua k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .
Shohar k Dil mein Mohabbat Dalne ki Dua Urdu
شادی شدہ زندگی کی ایک اہم حقیقت یہ ہے کہ شوہر کبھی بھی اپنی بیوی سے زندگی بھر محبت نہیں کرپاتا ، شادی کے چند مہینوں کے بعد شوہر اپنی بیوی سے دور رہنے لگتا ہے ۔ اس کی وجہ شوہر کو کوئی دوسری عورت پسند آجاتی ہے یا شوہر کو کالا جادو کے ذریعے بیوی سے دور کیا جا رہا ہوتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ شوہر کے دل میں اسکی بیوی کی محبت ڈالی جائے ۔یاد رہے کہ شوہر اگر اپنی بیوی کو کم وقت دیتا ہے تو ایسی صورت میں شوہر کے دل میں محبت ڈالنے کے لیے ضروری ہے کہ شوہر کے دل اور دماغ پر جادو اور نظربد کا اثر نہ ہوا ہو اور اگر آپ کے شوہر پر جادو یا نظربد کا اثر ہے تو آپ اپنے شوہر کے دل میں کبھی بھی اپنی محبت پیدا نہیں کر پائے گی بلکہ آپ کا شوہر محبت کے معاملے میں بھی آپ کو دھوکا دے سکتا ہے لہذا ایک بیوی کے لئے ضروری ہے کہ وہ سب سے پہلے اپنے شوہر کی روحانی حفاظت کرے اس کے بعد وہ اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے اسم اعظم اللہ الصمد کا ورد 14 تک کرے ۔ شوہر کی حفاظت اور محبت حاصل کرنے کے دونوں روحانی اعمال نیچے درج کر دیئے گئے ہیں ۔
Shohar Ki Hifazat Ki Dua
شوہر کی حفاظت کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد آیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آیت الکرسی کے نقش کی برکت سے آپ کے شوہر پر جو بد اثرات ہوں گے وہ ختم ہو جائیں گے اور جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں ہے آپ کا شوہر کالا جادو ، نظربد اور غیر عورت کی محبت کے شر سے محفوظ رہے گا ۔ یہ نقش اگر کسی بہن سے تحریر نہ ہو سکے تو وہ آیت الکرسی کا نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتی ہے ۔
Shohar k Dil mein Mohabbat Dalne ki Dua
شوہر کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے شوہر کی دل سے ہر غیر کی محبت ختم ہو جائے گی اور وہ جب تک زندہ رہے گا صرف اپنی بیوی سے محبت کرے گا انشاء اللہ ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ الصمد پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں میاں بیوی کے درمیان موجود ہر پریشانی کا توڑ ہو جاے گا اور بیوی کو اس کے شوہر کی محبت تمام زندگی کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Shohar ki Narazgi Khatam Karna
Powerful Wazifa for Husband Love
Shohar k Dil mein Mohabbat Dalna
Wazifa for Happy Married Life
Dua for Husband’s Love
Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez
Shohar Ko Wapas Bulane Ka Wazifa
Husband Ki 2nd Marriage Rokne Ki Dua
Shohar K Dil me Pyar Dalne Ka Wazifa
Mohabbat Badhane Ka Wazifa