Shadi ke baad har biwi ki yeh khwahish hoti hai ke woh apne shohar k dil par raaj kare. Aur uskay liye aik biwi be had koshish bhi karti hai. Shohar k dil par raaj karne ka matlab yeh hai ke shohar apni biwi se mohabbat kare aur is ki har pasand napasand ka khayaal rakhay. Lekin aksar miyan biwi aik dosray se apni mohabbat ka izhaar nahi karte uski wajah se shohar aur biwi aik dosray k dil par raaj nahi kar paate aur nah hi aik dosray ko apne dil mein bohat saari jagah day paate hain . Lehaza aksar miyan biwi shadi k baad ki zindagi aik nokari ki terha hoti hai jis mein ehsasat o jazbaat ki koi ahmiyat nahi hoti. Aisi zindagi baaz shadi shuda behnoon k liye shadeed pareshani ki wajah hoti hai . Lehaza woh dil hi dil mein ghutan ka shikaar honay lagti hai. Agar koi behan bayan ki gayi soorat e haal ka shikaar hai aur woh yeh chahti hai k tamam zindagi apne shohar aur sasural walon k dil par raaj kare to woh surah al-maidah ayat 55 ka wazifa sirf 14 din tak karle insha allah yeh wazifa mukammal honay ke baad shohar apni biwi se apni mohabbat ka izhaar khud kare ga aur woh tamam zindagi apni biwi ki mohabbat mein mubtala bhi rahay ga . Is wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Shohar K Dil Par Raj Karne Ki Dua Urdu
شادی کے بعد ہر بیوی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے شوہر کے دل پر راج کرے ۔اور اسکے لیے ایک بیوی بے حد کوشش بھی کرتی ہے ۔ شوہر کے دل پر راج کرنے کا مطلب یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی سے محبت کرے اور اس کی ہر پسند ناپسند کا خیال رکھے ۔لیکن اکثر میاں بیوی ایک دوسرے سے اپنی محبت کا اظہار نہیں کرتے اسکی وجہ سے شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے دل پر راج نہیں کر پاتے اور نہ ہی ایک دوسرے کو اپنے دل میں بہت ساری جگہ دے پاتے ہیں ۔ لہذا اکثر میاں بیوی کی شادی کے بعد کی زندگی ایک نوکری کی طرح ہوتی ہے جس میں احساسات جذبات کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی ۔ ایسی زندگی بعض شادی شدہ بہنوں کے لیے شدید پریشانی کی وجہ ہوتی ہے لہذا وہ دل ہی دل میں گھٹن کا شکار ہونے لگتی ہے ۔ اگر کوئی بہن بیان کی گئی صورت حال کا شکار ہے اور وہ یہ چاہتی ہے کہ تمام زندگی اپنے شوہر اور سسرال والوں کے دل پر راج کرے تو وہ سورہ المائدہ آیت 55 کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلے انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد شوہر اپنی بیوی سے اپنی محبت کا اظہار خود کرے گا اور وہ تمام زندگی اپنی بیوی کی محبت میں مبتلا بھی رہے گا ۔ شوہر کی محبت حاصل کرنے کے اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Shohar K Dil Par Raj Karne Ki Dua
شوہر کے دل پر راج کرنے کے لیے سورہ المائدہ آیت 55 کا وظیفہ بے حد پاورفل ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور وظیفہ کے لیے آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ سورہ المائدہ کی آیت 55 کو 700 مرتبہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن کے بعد شوہر اپنے دل کا تخت راج کروانے کے لیے خود اپنی بیوی کو پیش کرے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ المائدہ کی آیت 55کو جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Site Naade Ali mein aap ko Shohar ki Mohabbat hasil karne k hawalay se beshumar post hasil hon ghay jen k chand links neche darj hain . www.salamullahalaiha.com mein bhe aap ko ayse wazaif hasil hon ghay
Perfect Dua For Husband Love
Surah Maidah Ayat 100 Wazifa
Dua for Husband Love Back In Urdu
Unbelievable Dua For Husband Love
Wonderful Tasbeeh for Husband Love
Dua for Husband Love In Urdu
Surah Kausar Ka Wazifa For Husband
Husband K Liye Dua
Husband Ke liye Dua
Apne Shohar ki Mohabbat