Shohar ka biwi ko kharcha na dena aik aam problam hai jes ki waja se bohat se behne pareshan rehti hain . Lahaza agr shohar apni biwi ko kharcha na de tu es k liye ap naqsh naade ali sirf apne ghar mein pak jagha par rakh dain . Insha allah es naqsh ki barkat se shohar apni biwi ko kharcha bhe de gha aur es ki har farmaish bhe pori kare gha . Es k ilawa issi naqsh ki barkat se shohar k rizq me es ki soch se bhe zaida izafa hone lag jae gha . Ye naqsh shohar biwi ke har pareshani ka gaibi rohani hal hai jes ka andaza sirf chand dino me aap ko insha allah ho jae gha .

Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Na Dena

ناظرین شوہر کا اپنی بیوی کو خرچہ نہ دینا ایک عام پرابلم ہے جسکی وجہ سے زیادہ تر شادی شدہ بہنیں پریشانی اور ڈیپریشن کا شکار رہتی ہیں ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو خرچہ دیتا ہی نہیں اور اگر خرچہ دے بھی دے تو اس کے بعد ایک ایک پیسے کا حساب بھی لینے لگ جاتا ہے ۔
بعض اوقات ایساء بھی ہوتا ہے کہ شوہر یہ سمجھتا ہے کہ اس کی بیوی اپنے میکے والوں کو پیسے بھجواتی ہے اور ایسی باتیں اکثر گھر کی عورتیں ہی اس کے ذہن میں ڈالتی ہیں جس کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی کو خرچہ دینا چھوڑ دیتا ہے اور اگر بیوی خرچہ کا مطالبہ کرے تو اسے کافی تلخ باتیں بھی سننا پڑتی ہیں ۔
شوہر کا اپنی بیوی کو خرچہ نہ دینے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اکثر شوہر یہ سمجھتا ہے کہ اسکی بیوی کے پاس پیسے موجود ہیں اور وہ جھوٹ بول کر اس سے مزید پیسے مانگ رہی ہے ۔
بعض شوہر اپنی بیوی کو جان بوجھ کر خرچہ نہیں دیتے اور بعض شوہر اپنے گھر کی خاص عورتوں کے کہنے پر اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے ۔
شوہر کا اپنی بیوی کو خرچہ نہ دینے کی اور بھی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ان سبھی وجوہات کا حل صرف ایک ہے ۔ یعنی آپ آمنہ بہن کو کال کر کے نادعلی کا عربی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اس نقش کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا یعنی آپ کا شوہر آپ کو خرچہ بھی دے گا ، اپنی بیوی کی محبت میں حد سے زیادہ مبتلاء بھی ہوگا اور اسکے رزق میں اسکی سوچ سے بھی زیادہ اللہ کے کرم سے اضافہ ہونے لگ جائے گا ۔
ناظرین بہت سی بہنوں نے ہمارے ساتھ نادعلی شریف کی برکات شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ جب سے انہوں نے نادعلی پنجتنی کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھا اس وقت سے شوہر نے انہیں خرچہ بھی دیا اور اپنی بیوی کو اپنے لئے بہت بڑی گڈ لک بھی کہا ۔
لہذا اپنے شوہر سے خرچہ ، محبت اور اپنی ہر فرمائش حاصل کرنے کے لئے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔

Naqsh Naade Ali

nady-ali

شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔