Shohar biwi ke darmiyan mohabbat peda karne ke liye behtareen dua “Allahumma Rabbi Inni Maghloobun Fantasir ” hai. Asal mein, “Allahumma Rabbi Inni Maghloobun Fantasir ” Hazrat Nooh (AS) ki dua hai aur yeh dua Hazrat Nooh (AS) ne kafiron se najat pane ke liye Allah ki bargah mein ki thi. Isi liye kisi bhi musibat aur pareshani se najat ke liye is dua mubarak ka wird karna be had afzal mana jata hai. Is post mein shohar biwi ke darmiyan mohabbat peda karne ke liye “Allahumma Rabbi Inni Maghloobun Fantasir ” ka wird karne ka tareeqa bataya jayega. Yaad rahe ke har shohar biwi ko is baat ka ilm hona chahiye ke unke darmiyan mohabbat kam hone ki wajoohat kya ho sakti hain. Jin afrad ko apni pareshani ki wajah ka ilm hota hai wo apni pareshani ka hal bhi talash kar lete hain. Isi liye is post mein miyan biwi ke darmiyan mohabbat kam hone ki asal wajohat aur un wajohat ko door karne ke liye Islami tareeqa bataya gaya hai. Isi liye shohar biwi ke darmiyan mohabbat aur khushhali hamesha qaim rakhne ke liye is post ko aakhir tak parhiye.
Shohar Ka Biwi Par Shak karne ki Asal Waja
میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لئے بہترین دعا الھم ربی انی مغلوب فانتصر ہے ۔
اصل میں ربی انی مغلوب فانتصر حضرت نوح علیہ سلام کی دعا ہے اور یہ دعا حضرت نوح علیہ سلام نے کافروں سے نجات پانے کے لئے اللہ کی بارگاہ میں کی ۔لہذا کسی بھی مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لئے اس دعا مبارکہ کا ورد کرنا بے حد افضل مانا جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لئے الھم ربی انی مغلوب فانتصر کا ورد کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ ہر میاں بیوی کو اس بات کا علم ہونا چاہئے کہ ان کے درمیان محبت کم ہونے کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں ۔ جن افراد کو اپنی پریشانی کی وجہ کا علم ہوتا ہے وہ اپنی پریشانی کا حل بھی تلاش کرلتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں میاں بیوی کے درمیان محبت کم ہونے کی اصل وجوہات اور ان وجوہات کو دور کرنے کے لئے اسلامی طریقہ بتایا گیا ہے ۔ لہذا میاں بیوی کے درمیان محبت اور خوشحالی ہمیشہ قائم رکھنے کے لئے اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔
Shohar Ka Biwi Par Shak karne ki Waja
عام طور پر جب کسی میاں بیوی کے درمیان محبت کم ہوتی ہے تو اس کی سب بڑی اور اہم وجہ شک ہے ۔ میاں بیوی کا رشتہ ختم ہونے کی ابتدا اور انتہا شک ہے ، شک شوہر کے دل میں بھی پیدا ہو سکتا ہے اور بیوی کے دل میں بھی پیدا ہو سکتا ہے ۔ جب کسی شوہر کے دل میں اس کی بیوی کے لئے شک پیدا ہو تا ہے تو اس کی وجہ سے بعض اوقات شوہر یہ سمجھتا ہے کہ اس کی بیوی کا کسی کے ساتھ ناجائز رشتہ ہے ۔ لہذا اگر اس شک کو اگر وقت پر دور نہ کیا جاے تو اس کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ۔ اسی طرح جب کسی بیوی کے دل میں شوہر کے لئے شک پیدا ہوتا ہے تو اس کی وجہ سے بیوی کو شدید بے چینی اور ذہنی اذیت حاصل ہونا شروع ہو تی ہے۔لہذا بعض بیویاں اسی وجہ سے گھر میں شدید فتنا و فساد کا آغاز کر دیتی ہیں ۔
بعض اوقات شدید شک کی وجہ سے بیوی اپنے شوہر سے خود طلاق مانگ لیتی ہے ۔
لیکن جب غور کیا جاتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان موجود شک کی کوئی بھی وجہ نہیں ہوتی ۔ مطلب میاں بیوی کی محبت میں کمی کی ایک بھیانک وجہ شک ہے اور کوئی بھی میاں بیوی اس بات پر غور نہیں کرتے کہ ان کے درمیان شک کیوں پیدا ہو رہا ہے ۔
اب اگر ہم حدیث کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوگی کہ شیطان جس کام سے سب سے ذیادہ خوش ہوتا ہے وہ میاں بیوی کے درمیان طلاق ہے ۔لہذا ساری دنیا کے شیطان میاں بیوی کے درمیان طلاق کروانے کی مسلسل کوشش کرتے ہیں اور اس مقصد کے لئے شیطان وسوسے اور شک کا استعمال کرتا ہے ۔ لہذا جن گھروں میں نماز ، اور حفاظت کی دعائیں نہیں پڑھی جاتی ان گھروں میں شیطان شک کی شکل میں اپنی رہائش کر لیتا ہے اور شک جدائی اور طلاق کی وجہ بنتا ہے ۔
لہذا ہر میاں بیوی کو دل میں شک پیدا ہونے کی اس وجہ کو مدنظر ضرور رکھنا چاہئے ۔بظاہر یہ بات غیر عقلی ہے لیکن یہ سچ ہے اور اس وجہ سے میاں بیوی کے بے حد مضبوط رشتے میں دڑار آجاتی ہے ۔
میاں بیوی کے درمیان جب محبت کم ہوتی ہے تو اس کی وجہ نظربد اور کالا جادو بھی ہو سکتے ہیں ، نظربد اور کالا جادو شیطانی اثرات ہیں اور ان کے پیچھے بھی شیطان ہی کا رفرما ہوتا ہے ۔
لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ میاں بیوی کے درمیان محبت ہمیشہ قائم رہے تو ان کو شک ، شیطان ، نظربد اور کالا جادو سے محفوظ رہنا ہوگا اور یہ صرف دعا کے زریعے ممکن ہے اور اس پوست میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے میاں بیوی شک ، وسوسہ ، شیطان ، نفرت ، نظربد ، کالا جادو اور طلاق سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Shohar Biwi ki Mohabbat ka Wazifa
روحانیت میں شک شیطانی اثرات کو کہا جاتا ہے اور میاں بیوی کے درمیان بے شمار قسم کے شیطانی اثرات موجود ہو سکتے ہیں اور ان شیطانی اثرات میں نظربد ، کالا جادو اور جنات کے اثرات ہو سکتے ہیں ، لہذا ان اثرات کی وجہ سے میاں بیوی میں نفرت اور طلاق ہو سکتی ہیں جبکہ ان سے صرف دعا کے زریعے بچا سکتا ہے ۔ اور میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لئے بہترین دعا الھم رب انی مغلوب فانتصر ہے ۔
یہ دعا عربی میں اوپر درج کر دی گئی ہے ۔
لہذا اگر میاں بیوی کے درمیان شدید نفرت اور شک پیدا ہو چکے ہیں تو اس نفرت اور شک کو ختم کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 70 مرتبہ الھم رب انی مغلوب فانتصر ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 7 دن کے بعد میاں بیوی کے درمیان نفرت اور شک ختم ہو جائیں گے اور ان کے درمیان نہ ختم ہونے والی والی محبت پیدا ہو جاے گی ۔ اس کے علاوہ میاں بیوی کے جسم سے کالا جادو اور نظربد کے اثرات بھی ہمیشہ کے لئے تلف ہو جائیں گے ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Shohar Biwi k Pyar ke liye wazifa
Surah Talaq ayat 2-3 for Husband Business
Dua for Husband Job Promotion
Wa Khalaqnakum Azwaja Wazifa
Biwi or Shohar Ki Mohabbat Ki Dua
Dua for Husband And Wife Fighting
Bewafa Shohar K liye wazifa
Dua for Husband And Wife Love from Quran
kisi k Dil mein Reham Dalne Ki Dua
Shohar Ko Dusri Aurat Se Dur Karne Ka Wazifa
Nad e Ali Youtube