شوہر جب کسی غیر عورت سے محبت کرتا ہے تو اس کی وجہ سے اس کی ذات میں 10 علامات ظاہر ہوتی ہیں جنکی بناء پر کوئی خاتون اپنے شوہر کی حقیقت جان سکتی ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو شوہر کی پہچان کرنے کا صحیح طریقہ ، شوہر کا غیر عورت سے محبت کرنے کی وجہ اور اس کا روحانی حل حاصل ہوگا ،
یاد رہے کہ شوہر کو اس کی بیوی سے ذیادہ کوئی نہیں جان سکتا ، لہذا ذیادہ تر خواتین کسی خوبصورت عورت کو دیکھ کر اس لئے ڈر جاتی ہیں کہ کہیں ان کا شوہر اس عورت کی محبت کا شکار نہ ہو جائے ۔ اسی وجہ سے 100 میں سے 70 خواتین اپنے شوہر کی طرف سے مشکوک رہتی ہیں جبکہ 100 میں سے 50 شوہر شادی کے بعد کسی نہ کسی عورت کی محبت کا شکار ضرور ہو جاتے ہیں۔
دنیا میں موجود کوئی بھی خاتون یہ نہیں چاہتی کہ اس کا شوہر کسی دوسری عورت کی محبت کا شکار ہو ، لہذا وہ خود کو تسلی دینے کے لئے اپنے شوہر محبت کی تصدیق کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی طریقہ استعمال کرتی رہتی ہیں۔
شوہر کی غیر عورت سےمحبت کی تصدیق کرنے کے لئے علامات کا بھی سہارہ لیا جاتا ہے یعنی جب کوئی شوہر کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو جاتا ہے تو اس کی وجہ سے اس کی ذات میں 10 علامات ظاہر ہوتی ہیں جو کہ ہم نے نیچے درج کر دی ہیں ۔

Husband k Najaiz Affair Ki Alamat

جب کوئی شوہر کسی دوسری عورت کو اپنی زندگی میں لانے کا ارادہ کرتا ہے یا وہ کسی غیر عورت کی محبت کا شکار ہوجاتا ہے تو اس کی وجہ سے
شوہر اپنی بیوی کی کوئی بات دھیان سے سن نہیں پاتا
شوہر بیوی کے رومانوی تعلقات میں کمی آجاتی ہے ۔
شوہر اپنے فرفیوم ، لباس اور موبائل پر ذیادہ توجہ دینا شروع کر دیتا ہے ۔
شوہر معمولی باتوں پر بیوی سے جھگڑا کرنے لگتا ہے ۔
شوہر بہت سے معاملات میں اپنی بیوی سے جھوٹ بولنا شروع کر دیتا ہے ۔
شوہر تنہا ئی پسند کرنے لگتا ہے اور اسے ذیادہ شوہر سے الجھن ہونے لگتی ہے۔
شوہر اپنے گھر میں کم وقت گزارنے لگتا ہے ۔
شوہر کم نیند آنے لگتی ہے اور اس کا چہر ہ مرجھایا سا رہنے لگتا ہے ۔
شوہر بے وقت اور کم کھانا کھانے کا عادی ہو جاتا ہے ۔
بعض اوقات اچانک شوہر بے حد خوش اور ایکٹیو ہوجاتا ہے جس کا مطلب اسے اس کی محبت کی طرف سے کوئی نہ کوئی سگنل ملا ہوتا ہے ۔
شوہر اپنی بیوی کی ضروریات پر توجہ دینا کم کر دیتا ہے ۔
یاد رہے کہ ہم نے شوہر کی دوسری محبت کی صورت میں ظاہر ہونے والی اہم علامات آپ کو بتادی ہیں لیکن یہ علامات حتمی نہیں لیکن ان کے زریعے کسی خاتون کو اپنے شوہر کے بارئے میں کچھ نہ کچھ بہتر اندازہ لگا سکتی ہے ۔
اگر کسی خاتون کو اس بات کی تصدیق ہو جاتی ہے کہ اس کا شوہر کسی غیر عورت کی محبت کا شکار ہے تو شوہر کو محبت ، غصہ یا دھمکی سے غیر عورت سے دور نہیں کیا جا سکتا اور ایسی صورت میں شوہر کے ساتھ زبردستی کرنے سے میاں بیوی کا رشتہ ختم ہو سکتا ہے لیکن شوہر آسانی سے دوسری عورت کا پیچھا نہیں چھوڑئے گا ۔
لہذا ایسی صؤرت میں آپ کو شوہر کی دوسری عورت کی محبت میں مبتلاء ہونے کی وجہ معلوم کرکے اس کا حل کرنا چاہئے اور یہی عقل مندی ہے ۔ شوہر کی دوسری عورت کی محبت میں مبتلاء ہونے کی ممکنہ وجوہات ہم نے نیچے درک کردی ہیں اسے ضرور پڑھ لیں ۔

Shohar ka Najaiz Affair ki Waja

اب ہم کو ایسی 10 وجوہات بتائیں گے جس کی وجہ سے شوہر غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہوتا ہے ، لہذا شوہر کی محبت کی وجہ جان کر ہی اسکا حل کریں تاکہ آپ کو ازدواجی خوشیاں دوبارہ حاصل ہوسکیں ۔
شوہر کو جب اپنی بیوی اچھی نہیں لگتی تو وہ اس سے ذہنی اور جسمانی حوالے سے دور ہونے لگتا ہے جبکہ شوہر کو بیوی کا اچھا نہ لگنے کی وجہ رومانوی لطف میں کمی ، بیوی کی بیماری اور بیوی کا رویہ ہو سکتا ہے ۔
جب کوئی بیوی شوہر کو اچھی نہیں لگتی تو مطلب وہ اچھی بیوی کو تلاش کرنے کی کوشش ضرور کرئے گا ۔
جب کوئی بیوی اپنے شوہر پر اپنا حکم نافز کرنا چاہتی ہے تو اس وجہ سے شوہر کے دل میں کبھی نہ کبھی ایسی بیوی کے لئے نفرت پیدا ہو جاتی ہے اور ایسی نفرت شوہر کو زندگی میں دوسری عورت کی طرف کشش کرتی ہے۔
بعض شوہر پرانی چیزوں سے جلد بے زار ہو جاتے ہیں ، لہذا پرانی بیوی سے بے ذار ہونا اور نئی بیوی لانا ان کو عام بات لگتی ہے ۔
یاد رہے کہ مسلمان شوہروں کا اپنی بیویوں سے دور ہو کر کسی غیر عورت سے ناجائز رشتہ قائم کرنا کی اصل وجہ نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ لہذا کوئی غیر عورت کالا جادو کا استعمال کے زریعے کسی شوہر کو اپنے بس میں کر سکتی ہیں جبکہ کالا جادو کا مطلب میاں بیوی کا جائز رشتہ کا اختتام ہے ۔
لہذا اگر کوئی شوہر کسی دوسری عورت کی محبت میں مبتلاء ہے تو اس کی 70 فیصد وجہ کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں جبکہ دوسری عورت سے محبت کی وجہ سے کسی شوہر کے دوسری شادی کرنے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں
اب یہاں اکثر خواتین کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوگا کہ انہیں کیسے معلوم ہو کہ ان کا شوہر کالا جادو کا شکار ہے یا نہیں تو اس مقصد کے لئے ہم نے شوہر پر کالا جادو کی پہچان کرنے کے لئے 13 علامات کا تزکرہ کیا ہے ۔ آپ چاہیں تو اس آرتیکل کو پڑھ سکتے ہیں ۔
شوہر کا غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہونے کی وجہ جو بھی ہو شوہر کے ناجائز رشتے کو صرف وظیفہ کے زریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے اور اس مقصدکے لئے سب سے ظاقت ور وظیفہ آیت کریمہ کا ہے جس کی تفصیل ہم نے نئچے بیان کردی ہے ۔

Shohar k Najaiz Affair Ka ilaj

Shohar k Najaiz Affair Ka ilaj

آیت کریمہ حضرت یونس علیہ سلام کی دعا ہے جس میں اسم اعظم موجود ہے ، ایت کریمہ عربی میں اوہر درج کر دی گئی ہے اور اس دعا مبارکہ میں میاں بیوی کی ہر پریشانی کا حل موجود ہے۔ لہذا شوہر کی ناجائز محبت کو جلد ختم کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ مریم اور 1100 مرتبہ آیت کریمہ ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ 11 دن تک کرنا ہے اور 11 دن کے بعد آپ نے 100 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ آیت کریمہ ورد کرنے کی عادت بنا لینی ہے اور اس عمل کو آپ نے ہمیشہ جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ جلد ہی آپ کے شوہر کے دل سے ہر غیر عورت کی محبت ختم ہو جائے گی اور وہ اپنی حقیقی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لئے مبتلاء ہو جائے گا ۔
بعض خواتین اپنے شوہر کے دل میں غیر عورت کی نفرت پیدا کرنے کے لئے بے شمار وظائف کرتی ہیں لیکن ان کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا ، لہذا اگر آپ شوہر کے لئے پہلے کوئی وظیفہ کر چکی ہیں اور آپ کو فائدہ نہیں ہوا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا شوہر دائمی کالا جادو کا شکار ہو چکا ہے جس کی وجہ سے اس پر وظیفہ کا اثر نہیں ہوگا
لہذا ایسی صؤرت میں صرف آپ کو خط آیت الکرسی اپنے گھر میں رکھنا چاہئے ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔