شوہر کا کسی سے ناجائز رشتہ ہے یا نہیں اس بات کی تصدیق کرنے کے لئے انا للہ وانا الیہ راجعون کا ورد کرنا افضل مانا جاتا ہے ۔ اس آیت مبارکہ کی برکت سے شوہر کے ناجائز رشتہ کی خواتین کو تصدیق بھی ہو جاتی ہے اور اس کے بعد شوہر اپنے ہر حرام رشتے سے دور ہونا بھی شروع ہو جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ بے شمار خواتین کو اس بات کا شک ہوتا ہے کہ ان کے شوہر نے کسی دوسری عورت سے اپنا جسمانی رشتہ بنایا ہے ، لہذا خواتین اس بات کی تصدیق کرنے کے لئے بے حد کوشش کرتی ہیں ۔
اور اسی کوشش میں بعض خواتین شوہر کے ساتھ اپنے تعلقات کو ہمیشہ کے لئے خراب بھی کر لیتی ہیں ۔
یاد رہے کہ خواتین کا اپنے شوہر کو شک کی نظر سے دیکھنا ایک قدرتی عمل ہے اور یہ بیوی کا شوہر سے محبت کو بھی ظاہر کرتا ہے لیکن بعض اوقات خواتین کا یہی شک ان کی ازدواجی زندگی کو بھی تباہ کردیتا ہے ۔ لہذا خواتین کو ایک ایسے طریقہ کی ضرورت ہے جس کے زریعے خواتین کو شوہر کا کسی دوسری عورت سے جسمانی تعلقات کی بھی تصدیق ہو جائے اور وہ دوسری عورت سے ہمیشہ کے لئے اپنا جسمانی رشتہ بھی ختم کردے ۔
شوہر کے کسی دوسری عورت سے ناجائز تعلقات کی تصدیق کے لئے 10علامات کا تزکرہ ہم آپ اپنے پہلے آرٹیکل میں کر چکے ہیں ۔ اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے شوہر میں کچھ عجیب علامات ظاہر ہونے لگیں گے اور یہ عجیب علامات اس بات کی تصدیق ہوگی کہ آپ کا شوہر نے 72 گھنتوں کے دوران کسی دوسری عورت سے جسمانی تعلق بنایا تھا ۔
یاد رہے کہ ایسے روحانی اعمال کے نتائج حتمی نہیں ہوتے بلکہ یہ ایک اندازہ ہیں جو کہ درست بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی ہو سکتا ہے ۔ لہذا کسی بھی بات کی روحانی تصدیق ہونے کے بعد آپ کو کچھ وقت انتظار کرنا چاہئے تاکہ آپ کے سامنے شوہر کا ناجائز رشتہ کے ظاہری ثبوت کے ساتھ سامنے آجائے اور ایسا ہونے کے بعد آپ کو اپنا رشتہ خراب کرنے کی بجائے اسے محفوظ رکھنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔
Shohar Ka Najaiz Rishta Maloom Maloom karne ki Dua
اگر کسی خاتون کا شوہر کسی دوسری عورت کے ساتھ سوتا ہے تو یہ ناجائز رشتہ ہے جو کہ غلط ہے۔ شوہر کا ناجائز تعلق شوہر کو اس کی بیوی سے دور کرتا ہے اور خواتین کو اس بات کا احساس بہت جلدی ہو جاتا ہے ۔
بعض عقل مند لوگوں کے مطابق اگر شوہر کسی غیر عورت سے جسمانی رشتہ بنا چکا ہے تو مطلب وہ اپنی بیوی سے دور ہو چکا ہے اور ایسی صؤرت میں شوہر کو واپس لانا آسان نہیں ۔ لیکن اگر کوئی خاتون دعا مبارکہ انا اللہ وانا الیہ راجعون کا وظیفہ کر لیتی ہے تو اسے اس کے شوہر کے ناجائز جسمانی تعلقات کی تصدیق بھی ہو جاتی ہے اور اس کا شوہر جلد ہی اپنی بیوی کی طرف پلٹ بھی آتا ہے ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ انا اللہ و انا الیہ راجعون پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور 7 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 70 مرتبہ انا اللہ وانا الیہ راجعون پڑھنے کی عادت بنا لیں ۔
یہ وظیفہ کرنے کے بعد جب آپ کا شوہر کسی دوسری عورت سے جسمانی تعلق بنائے گا تو اس کے بعد وہ تمام دن خاموش رہے گا ۔ یعنی وہ ذیادہ بات چیت یا کام کاج سے دور رہے گا اور یہ علامت اس بات کی ہے کہ آپ کا شوہر سابقہ 72 گھنٹوں سے دوران کسی عورت سے جسمانی تعلق بنا چکا ہے ۔
اس کے علاوہ یہ وظیفہ شوہر کے دل میں غیر عورت کی نفرت پیدا کرتا ہے اور اس کے اندر موجود ہر برائی کو ختم بھی کرتا ہے ۔
انا اللہ وانا الیہ راجعون کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کا وفادار بن کر زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتا ہے اور دوسری شادی اور دوسری عورت کے نزدیک بھی نہیں جاتا ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔