Shadi ke baad miyan biwi mein ikhtilaf paida hona ek aam baat hai. Miyan biwi ke ikhtilafat ki bohat si wajahat ho sakti hain. Lekin miyan biwi ke darmiyan ikhtilaf paida hone ki sab se ahem wajah doosri auraton ko maana jaata hai. Is liye aisa maana jaata hai ke doosri aurat ki mohabbat ki wajah se miyan biwi ki azdawaji zindagi mein be sukooni ke toofan aane lagte hain. Ik biwi yeh bardasht nahi karti ke uska shohar kisi doosri aurat se mohabbat kare. Isi tarah ik biwi yeh bhi bardasht nahi kar sakti ke koi doosri aurat uske shohar se mohabbat kare. Is liye jab miyan biwi ke darmiyan koi doosri aurat aajati hai to miyan biwi ke darmiyan shak, chhot, dhoka, aur nafrat ki deewar khadi ho jaati hai. Jiska natija aksar talaaq ki soorat mein saamne aata hai. Jab shohar shadi shuda hone ke bawajood kisi doosri aurat se mohabbat karta hai to iski teen wajahat ho sakti hain. Yeh 3 wajahat aur iska ilaaj aapko is post mein hasil hoga.

Shohar ko Dosri Aurat Se Bachana Urdu

شادی کے بعد میاں بیوی میں اختلاف پیدا ہونا ایک عام بات ہے ۔میاں بیوی کے اختلافات کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔لیکن میاں بیوی کے درمیان اختلاف پیدا ہونے کی سب سے اہم وجہ دوسری عورتوں کو مانا جاتا ہے ۔لہذا ایسا مانا جاتا ہے کہ دوسری عورت کی محبت کی وجہ سے میان بیوی کی ازدواجی زندگی میں بے سکونی کے طوفان آنے لگتے ہیں ۔ ایک بیوی یہ برداشت نہیں کرتی کہ اس کا شوہر کسی دوسری عورت سے محبت کرے ۔ اسی طرح ایک بیوی یہ بھی برداشت نہیں کر سکتی کہ کوئی دوسری عورت اس کے شوہر سے محبت کرے ۔ لہذا جب میان بیوی کے درمیان کوئی دوسری عورت آجاتی ہے تو میان بیوی کے درمیان شک ، چھوٹ،دھوکا اور نفرت کی دیوار کھڑی ہو جاتی ہے ۔ جسکا نیتجہ اکثر طلاق کی صورت میں سامنے آتا ہے ۔
جب شوہر شادی شدہ ہونے کے باوجود کسی دوسری عورت سے محبت کرتا ہے تو اس کی 3 وجوہات ہو سکتی ہیں ۔یہ تین وجوہات اور اس کا علاج آپ کو اس پوسٹ میں حاصل گا ۔

Shohar Ka Najaiz Rishta ki Wajuhat

میاں بیوی کے درمیان دوسری عورت آنے کی 5 وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ ان وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوے اگر اگر پریشانی کو دور کرنے کی کوشش کی جاے گی تو آپ کو یقینا کامیابی حاصل ہوگی ۔ یہ وجوہات درج ذیل ہیں ۔
نظربد
کالا جادو
غلط فہمی

Nazre Bad

روحانیت کے مطابق شادی کے 7 سال تک میاں بیوی کو نظربد سے خطرہ لاحق رہتا ہے ، لہذا نظربد کی وجہ سے شوہر کو غیر عورت کی طرف کشش ہونے لگتی ہے اور عین ممکن ہے کہ دوسری عورتوں کو بھی آپ کے شوہر کی طرف کشش ہو ۔ لہذا نظربد کی وجہ سے شوہر کسی گیر عورت سے اپنا ناجائز رشتہ بنا سکتا ہے اور ایسا ناجائز رشتہ آسانی سے ختم نہیں ہوتا اور اگر ایسا رشتہ ختم ہو جاے تو اس کے بعد شوہر کسی اور عورت سے اپنا رشتہ بنا لیتا ہے یا کوئی غیر عورت آپ کے شوہر سے ناجائز رشتہ بنا لے گی اور یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے اور اکثر اسی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان طلاق ہو جاتی ہے ۔ اگر شوہر نظربد کی وجہ سے کسی غیر عورت سے ناجائز رشتہ بناتا ہے تو اس کا علاج والقیت علیک محبتہ منی میں ہے جس کا ورد کرنے کا طریقہ آخر میں دے دیا گیا ہے ۔ جہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ ہم یہ کیسے معلوم کریں کہ شوہر نظربد کا شکار ہے یا نہیں ؟

Shohar Par Nazre Bad ki alamat

اگر نیچے موجود 5 علامات آپ کے شوہر میں ہیں تو اس کا مطب آپ کا شوہر نظربد کا شکار ہو چکا ہے ۔
شوہر ذیادہ وقت خاموش رہتا ہو ۔
شوہر کے سر یا بازو میں ہلکا درد رہتا ہو ۔
شوہر کو بے چینی رہنی ہو ۔
شوہر معمولی باتوں پر بیوی سے جھگڑا کرتا ہو ۔
شوہر کی ضد میں اضافہ ہو رہا ہو ۔
بیان کی گئی 5 علامات ظاہر ہونے کی صورت میں آپ کو احتیاط اور نرم دلی سے اپنے شوہر کے ساتھ برتاو کریں ۔ اور اخر میں دی گئی دعا کا ورد بھی کریں انشاءا للہ آپ کے شوہر کو جلد نظربد سے نجات مل جاے گی اور وہ غیر عورت سے ناجائز رشتہ بھی ختم کردے گا ۔

Kala jadu

جو خواتین بلوغت کے دوران دائمی نظربد کا شکار ہوجاتی ہیں تو ایسی خواتین کو شادی شدہ مردوں کی طرف شدید کشش ہوتی ہیں ۔ ایسی خواتین شدید قسم کی ضدی اور بد اخلاق ہو جاتی ہیں ، لہذا وہ کسی شخص کو حاصل کرنے کے لئے ان پر کالا جادو بھی کر سکتی ہیں ۔ اگر کسی شوہر پر کالا جادو حقیقت میں اثر کر جاے تو اس کی وجہ سے میان بیوی کا رشتہ کسی بھی وقت ختم ہو سکتا ہے ۔ یا درہے کہ کالا جادو کی وکہ سے میان بیوی کی محبت نفرت میں بدل جاتی ہے اور بعض اوقات میان بیوی کا رشتہ ذیادہ دہر تک قائم نہیں رہتا ۔ لہذا آپ کو چاہئے کہ سب سے پہلے آپ یہ تصدیق کریں کہ آپ کا شوہر کالا جادو کا شکار ہے یا نہیں ۔ کالا جادو معلوم کرنے کے لئے آپ نیچے موجود ایپ سے مدد حاصل کریں ۔ اس کے علاوہ آپ کو آخر میں دی گئی دعا کا ورد کریں انشاءاللہ جلد ہی آپ کا شوہر کالا جادو سے آذاد ہو کر اپنے ہر ناجائز رشتے کو ختم کردے گا ۔

Ghalt Fehmi

بعض کم عقل خواتین شوہر کی توجہ پانے کے لئے ان پر شک کرتی ہیں ۔ لہذا مسلسل شک کی وجہ سے بعض اوقات شوہر ان سے دور رہنے لگتا ہے جس کی وجہ سے انہیں یہ غلط فہمی ہو جاتی ہے کہ ان کے شوہر کسی دوسری عورت سے ناجائز رشتہ ہے ۔ ایسی غلط فہمی میان بیوی کے رشتے کو کمزور کرتی ہے اور بعض اقات ایسی غلط فیمیاں میان بیوی کے رشتے کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتی ہیں ۔ لہذا معمولی باتوں کو نظرانداز کرنے کی کوشش کرنی چاہئے تاکہ میان بیوی کے درمیان کو بڑی پریشانی پیدا نہ ہو ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کا غصہ ، غلط فہمی اور نفرت کو ختم کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے آخر میں دی گئی دعا کا ورد کریں ۔ انشاءاللہ جلد ہی میان بیوی کے درمیان موجود ہر پریشانی کا خاتمہ ہو جاے گا ۔

Shohar Ka Najaiz Rishta Khatam Karna

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کے کسی عورت سے ناجائز رشتے کی وجہ سے پریشان ہے تو اس ناجائز رشتے کو ختم کرنے کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد کرنا افضل ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پڑھیں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ یہ عمل آپ 7 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر اس عورت سے نجات حاصل ہو جاے گی جس کا آپ کے شوہر سے ناجائز رشتہ ہے ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جلد ہی میاں بیوی کے درمیان موجود ہر پریشانی غیب سے دور ہونا شروع ہو جاے گی ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719