Baaz behnoon k shohar bohat khoobsorat, handsome aur josheelay hotay hain. Un ka libaas, baat karne ka style sab purkashish hota hai.lekin un k paas subah k nashtay k paisay nahi hotay. Uski wajah yeh hoti hai woh rizaq rozi k liye koi bhi kaam nahi karte balkay dopehar 12 bajay k baad so kar uthtay hain. Uskay baad biwi ko 4 gaaliyan dete hain lehaza biwi un k liye nashta ka bandobast karti hai aur nashta karne k baad woh aawara doston ki mehfil mein ludo khailnay ke liye is shaan se jatay hain jaisay k woh office mein ja rahay hon . Lehaza agar koi behan apne shohar k kaam nah karne ki wajah se pareshan hai to woh ya jabbar ya qahar ka wazifa sirf 14 din tak karle inshaallah 14 din mein allah ki zaat aap k shohar ko hidayat ataa farma dein ghay aur woh sanjeeda ho kar apne rozgaar ko bhi talaash kere ga aur is par paband bhi rahay ga. Is k ilawa isi wazifa ki barket se shohar tamam zindagi apni biwi se mohabbat bhi karta rahay ga. Ya jabbar ya qahar ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .

Shohar Kaam Nahi Karta Wazifa Urdu

بعض بہنوں کے شوہر بہت خوبصورت ، ہیںڈ سم اورجوشیلے ہوتے ہیں ۔ ان کا لباس ، بات کرنے کا سٹائل سب پرکشش ہوتا ہے ۔ لیکن ان کے پاس صبح کے ناشتے کے پیسے نہیں ہوتے ۔ اسکی وجہ یہ ہوتی ہے وہ رزق روزی کے لیے کوئی بھی کام نہیں کرتے بلکہ دوپہر 12 بچے کے بعد سو کر اٹھتے ہیں ۔اسکے بعد بیوی کو 4 گالیاں دیتے ہیں لہذا بیوی ان کے لیے ناشتہ کا بندوبست کرتی ہے اور ناشتہ کرنے کے بعد وہ آوارہ دوستوں کی محفل میں لُڈو کھیلنے کے لئے اس شان سے جاتے ہیں جیسے کہ وہ آفس میں جا رہے ہوں لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کے کام نہ کرنے کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ یا جبار یا قہار کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلے انشا اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کے شوہر کو ہدایت عطا فرما دیں گے اور وہ سنجیدہ ہو کر اپنے روزگار کو بھی تلاش کرے گا اور اس پر پابند بھی رہے گا ۔ اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے شوہر تمام زندگی اپنی بیوی سے محبت بھی کرتا رہے گا ۔ یا جبار یا قہار کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Shohar Kaam Nahi Karta Wazifa

شوہر اپنی ذمہ داری کو سمجھے اور وہ سنجیدہ ہو کر اپنے روزگار کی تلاش کرے تو اس کے لیے اسم یا قہار یا جبار کا وظیفہ سب سے افضل ہے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ یا قہار یا جبار اور 7 مرتبہ آیت الکرسی کا ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی اللہ کی ذات آپ کے شوہر کو ہدایت عطا فرمائیں گے اور وہ اپنی ذمہ داریان سمجھنے لگے گا اور زیادہ سے زیادہ رزق حاصل کرنے کی کوشش بھی کرے گا ۔ اس کے علاوہ شوہر جب تک زندہ رہے گا صرف اپنی بیوی سے محبت کرے گا ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جعمہ کے دن بسم اللہ الرحمن الرحیم یا قہار یا جبار پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719