Shohar ki mohabbat ki dua nade ali ki barkat se biwi apne shohar ki mohabbat ko hameesha k liye hasil kar sakti hai . Es dua ki barkat se shohar ko ghair aurat ki mohabbat se azadi mil jati hai aur shohar wo karne lagta hai ju es ki biwi es se kehti hai . Dua naade ali sharif shohar biwi ki darmiyaan hone wali har pareshani ka gaibi rohani hai . Asal me shadi k baad har shohar biwi k darmiyaan pareshani paida hoti hai , iss ki waja family k afrad bhe ho saktay hain aur nazre bad bhe ho sakti hai . Iss liye shohar ki mohabbat ki dua naade ali ka wird har behan ko karna chahye ta k wo dua naade ali sharif ki barkat se shohar k hawlay se har pareshani se mehfoz rahay .iss post mein shohar ki mohabbat ki dua , shohar ki mohabbat ki dua ka wazifa karne ka tarika aur shohar ki mohabbat ki dua k benefits aap se share kiye gaye hain . Shohar ki mohabbat ki dua ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Shohar ki mohabbat ki dua
اس پوسٹ میں ہم آپ کو دعائے نادعلی کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لیے حاصل کر سکیں گے ۔
یہ وظیفہ بے حد آسان ہے لہذا اگر کوئی بیوی اس وظیفہ کو تازندگی جاری رکھیں گی تو اسے شوہر کی محبت کے ساتھ ساتھ اس کی تمام حاجات بھی تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ۔
وظیفہ کے لئے آپ سب سے پہلے 70 مرتبہ درود ابراہیمی ذکر کریں ۔
اسکے بعد آپ آپ 3 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھکر اپنے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی بند کرلیں
اسکے بعد پھر آپ 3 بار دعائے نادعلی پڑھ کر دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی کے ساتھ والی انگلی یعنی رنگ فنگر بند کرلیں پھر آپ 3 بار دعائے نادعلی پڑھ کر اپنے دائیں ہاتھ کی بڑی انگلی بند کر لیں ۔ اسکے بعد آپ دعائے شریف کو پھر سے 3 بار پڑھ کر اپنی شہادت کی انگلی بند کر لیں
اور آخر میں آپ نے پھر سے 3 بار دعائے نادعلی شریف پڑھ کر دائیں ہاتھ کا انگھوٹھا بھی بند کر لینا ہے ۔
اس طرح آپ ٹوٹل 15 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ پائیں گے.
پندرہ مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کے بعد آپ کا دائیاں ہاتھ مٹھی کی طرح بند ہو ۔
یہ عمل اسی طرح آپ نے بائیں ہاتھ سے بھی دھرانا ہے ۔
جب یہ عمل مکمل ہو جائے تو آپ اس حالت میں ایک مرتبہ سورہ فاتحہ ، 3 مرتبہ سورہ اخلاص اور ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر دونوں ہاتھوں کی مٹھیاں کھول کر اپنے منہ پر پھیر کر ہاتھ مثل دعا اٹھا کر اللہ سے اسکی رضا اور اپنی حاجت طلب کر لیں ۔
انشاء اللہ اس عمل کا اثر تین یاچار روز کے اندر اندر شروع ہو جا ئے گا اور اسکی برکت سے نہ صرف آپ کو آپ کے شوہر کی محبت حاصل ہوجائیں گی بلکہ اسی عمل کی برکت سے آپ کے الجھے ہوئے تمام مسائل بھی اللہ پاک کی رحمت سے سنوارنا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین یہ وظیفہ آپکی تمام مشکلات کا حل اور تمام حاجات کی تکمیل ہے ۔ لہذا اس وظیفہ کو اپنی تمام زندگی ضرور جاری رکھیں ۔
اور اگر ایساء کرنا آپ کے لئے ممکن نہ ہو تو آپ اس وظیفہ کو صرف 14 دن تک ضرور کریں ۔
شوہر کی محبت حاصل کرنے کا دوسرا بے حد آسان روحانی عمل فریم نقش اسم اعظم کا ہے۔
یہ عمل ہر بیوی کو ضرور کرنا چاہیے ۔ اس عمل کے لیے آپ نے آستانہ سے فریم نقش اسم اعظم منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اپنے شوہر کے بدلے ہوئے مزاج سے پتہ چل جائے گا کہ نقش اسم اعظم کا اثر اس پر ہو رہا ہے ۔ فریم نقش اسم اعظم خاص فوٹو کارڈ پر خوبصورت تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ خاص اوقات میں پرنٹ کئے جاتے ہیں جو میاں بیوی کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی عمل ہے یہ نقش ہر بیوی کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہیئے انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے ۔
اس نقش کی مکمل ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔