اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کو صرف 14 دن میں اپنا وفادار بنا سکیں گے ۔ یاد رہے کہ ہر خاتون محبت اور ازدواجی زندگی میں اپنے شوہر کے ساتھ وفادار رہتی ہے اور وہ اپنے شوہر سے وفاداری کی اومید ہی کرتی ہے لیکن بعض اوقات کسی شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ تمام زندگی وفادار رہنا ممکن نہیں ہوتا ۔ لہذا شوہر کا بیوی کے ساتھ وفادار نہ ہونے کی بے شمار وجوہات ہیں اور ایسی وجوہات میں سسرال کی مخالفت ، شوہر کی غیر عورت سے محبت ، غربت ، نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ اگر کوئی شوہر ایک بار اپنی بیوی سے بے وفائی کرتا ہے تو مطلب وہ زندگی میں بار بار اپنی اس عادت کو دھرائے گا اس کے علاوہ ضروری نہیں کہ بیوی کو شوہر کی بے وفائی کا علم ہو بلکہ بعض خواتین کو ان کے شوہر کی بے وفائی کا علم زندگی کے آخری حصے میں ہوتا ہے ۔ مطلب یہ کہ بعض خواتین کو شوہر کی دوسری شادی کے بارے میں اس وقت علم ہوتا ہے جب ان کے بچے شادی کے قابل ہو جاتے ہیں ۔
شوہر کی بے وفائی کے سب سے اہم وجہ کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں اور دنیا میں سب سے ذیادہ کالا جادو شوہر پر اثر کرتا ہے ، لہذا بعض خواتین کالا جادو کے زریعے کسی کے شوہر کو اپنی محبت میں پھانس لیتی ہیں اور محبت کا شکار مرد کالا جادو کی وجہ سے کسی خاتون کے لئے جان بھی قربان کر سکتے ہیں ۔
لہذا کالا جادو کا شکار مردوں کے لئے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دینا معمولی بات ہوتی ہے ۔
اس پوسٹ میں آپ کو شوہر کو وفادار بنانے کے لئے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو وظیفہ حاصل ہوگا جو کے بے حد پاورفل ہے۔ شوہر کا بے وفا ہونے کی وجہ جو بھی ہو سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ میں آپ کی اس پریشانی کا حل موجود ہے ۔ شوہر کی محبت اور وفاداری حاصل کرنے کے لئے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔

Shohar ki Wafa Pane ki Dua Ka Wazifa

Shohar ki Wafa k liye surah baqarah last 2 ayat

اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کو 7 دن میں اپنا فرمابردار بنانا چاہتی ہے تو اس مقصد کے لئے وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو 286 مرتبہ تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس عمل کو بند کردیں ۔
آپ نےبیان کیا گیا وظیفہ7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو آپ کے شوہر کی محبت اور وفاداری حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔
بیان کیا گیا وظیفہ کی برکت سے آپ کا شوہر آپ کو فیملی میں سب سے ذیادہ اہمیت دینا شروع کردے گا ۔
آپ کا شوہر آپ کی ہر بات مانے گا اور آپ سے ہر بات سچ کہے گا ۔
شوہر کی محبت اور وفاداری حاصل کرنے کے لئے دوسرا خاص وظیفہ سورہ بقرہ کا ہے جس کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Shohar ko Wafadar Banane ki Surah Baqarah

بعض شوہر دائمی کالا جادو کا شکار ہو جاتےہیں جس کی وجہ سے ان پر کسی وظیفہ کا اثر نہیں ہوتا ، لہذا ایسی صؤرت خواتین کی شوہر کی وفاداری حاصل کرنے کی ہر کوشش اور ہر قربانی بے کار جاتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ شوہر اپنی بیوی سے نفرت شروع کر دیتا ہے اور یہی نفرت طلاق کا سبب بھی بنتی ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں بعض بزرگ خواتین کو سورہ بقرہ کا وظیفہ کرنےکا مشورہ دیتے ہیں ۔ سورہ بقرہ قرآن کی دوسری سورہ مبارکہ ہے جس کی کل 286 آیات ہے اور یہ قرآن کی سب سے بڑی سورہ مبارکہ بھی ہے ۔
سورہ بقرہ کا وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث پڑھیں ۔
بیان کی گئی دعا 300 متبہ پڑھنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ کی تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو آپ کے شوہر کی محبت اور وفاداری ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جائے گی ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔