Shohar ko apna deewana banane ka wazifa surah ikhlas sirf 7 din karne se Allah ki zaat shohar aur biwi me itni mohabbat paida farma detay hain k wo khud hiraan  reh jatay hain . Shohar aur biwi me ikhtilafat  ki waja ju bhe ho surah ikhlas ka wazifa es waja ko door kar deta hai . Agr koe behan apne shohar ki nafrat , gussa , be rukhi  ya waqat na dene ki waja se pareshan hai tu wo surah ikhlas ka wazifa sirf 7 din tak zaroor kare insha allah 7 din me sab acha ho jae gha . Shohar ko apna deewana banane ka wazifa surah iklhlas zindagi me sirf aik hi bar karna parta hai aur ye aik bar ka wazifa aap ki life ko shohar ki mohabbat se hameesha k liye bhar de gha .

Shohar Ko Apna Deewana Banane Ka wazifa

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کو اپنا دیوانہ بنانا چاہتی ہے تو اس مقصد کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ بہترین روحانی اثرات کا حامل ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔

Shohar Ko Apna Deewana Banane Ka Taweez

nady-ali

ناظرین اکثر بہنیں شوہر کی محبت حاصل کرنے کا وظیفہ نہیں کر پاتی اور اگر کر بھی لیں تو یہ وظیفہ ان سے درمیان میں ہی چھوٹ جاتا ہے اور ان اگر ان سے وظیفہ مکمل ہو بھی جائے تو انہیں شازو نادر ہی کامیابی ملتی ہے ۔ ایسی بہنیں جنہیں وظائف میں کامیابی نہ ملتی ہو تو وہ اپنے شوہر کی محبت کو لائف ٹائم حاصل کرنے کے لئے  دعاے نادعلی کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو جلد ہی آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔نقش نادعلی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتی ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔آمنہ بہن سے نقش نادعلی کال کر کے منگوا لیں اور اس کے بعد اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔نقش نادعلی شریف کے روحانی فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719