Is post mein hum aap ko sone ki masnoon dua, sone ki dua ke faza’il aur sone ki dua ki hadees ke baare mein batayenge. Is ke alawa hum medicali nuqta-e-nazar se sone ki zaroorat aur nah sone ki nuksanat bhi aap ko batayenge. Is post mein neend ke hawale se bimariyan aur is ka roohani ilaj bhi aap ko bataya gaya hai jo ke sone ki dua hai.
Sone Ki Dua Urdu
اس پوسٹ میں ہم آپ کو سونے کی مسنون دعا ، سونے کی دعا کے فضائل اور سونے کی دعا کی حدیث کے بارے میں بتائیں گے ۔ اس کے علاوہ ہم میڈیکلی نقظہ نظرسے سونے کی ضرورت اور نہ سونے کی نقصانات بھی آپ کو بتائیں گے ۔ اس پوسٹ میں نیند کے حوالے سے بیماریاں اور اس کا روحانی علاج بھی آپ کو بتایا گیا ہے جو کہ سونے کی دعا ہے ۔
Sone Ki Dua Arabi
Sone Ki Dua Urdu Tarjuma
الٰہی عزوجل میں تیرے نام پر مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔
Raat ko der Se Sone Ke Nuksanat
اکثر افراد کو رات دیر سے سونے کی عادت ہوتی ہے ۔ ایسی عادت کی وجہ سے انسانی دماغ میں خاص قسم کے ہارمونز کا اخراج ہونے لگ جاتا ہے جسکی وجہ سے انسان ڈیپریشن ، بلڈ پریشر ، شوگر ، درد شقیقہ ، یاد داشت کی کمزوری اور انسومینیا کی بیماری کا شکار ہو سکتا ہے ۔ انسومینیا نیند نہ آنے کی بیماری ہے اور انسومینیا کے مریض کئی کئی ہفتے سو نہیں پاتے اور ان کو ان کی زندگی عذاب محسوس ہونے لگتی ہے ۔ لہذا ہر انسان کو عشاء کی نماز کے بعد سونے کی کوشش کرنی چاہئے اور اگر نیند نہ آے تو سوتے وت ایک مرتبہ درود ابراہیمی ، ایک مرتبہ ایت الکرسی اور ایک مرتبہ سونے کی دعا پڑھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی نیند آجاے گی ۔ جن افراد کو نیند نہ آنے کی بیماری لگ گئی ہو وہ بھی یہی عمل کریں انشاء اللہ آپ کو جلد شفا حاصل ہو جاے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Related Post
Sone Ki Dua
Sote Waqt ki Dua
Neend Se Bedar Hone Ki Dua