Fard ko wafar rizq hasil hone aur zindagi ke har maidan mein kamyabi hasil hone ka daro madar khair o barkat par hota hai. Islam ne khair o barkat hasil hone par be hadh zor bhi diya hai aur Khair o Barkat hasil hone ke tareeqay bhi bataye hain. Asal mein namaz, khairaat, durood O salam ka wird, masnoon duaen, Ayat ul Kursi aur Quran ki har har Ayat khair o barkat hi hain. Jab insaan ibadat se dour hota hai to woh khair o barkat se mehroom ho jata hai aur khair o barkat se mehroom insaan ko tangdasti, bimari, rukawat aur har qisam ki pareshani ka hamesha samna rehta hai. Is liye agar Allah ki baragah se apne liye kuch manga jaye to khair o barkat mangi jaye aur agar aap ko khair o barkat hasil ho gayi to aap ko rizq, dolat, izzat, sehat, achi taqdeer aur zindagi ki har khushi mil jayegi. Khair o Barkat achay amal aur ibadat se milti hai. Wazifa Allah ki ibadat ka aik tareeqa hai aur Khair o Barkat hasil karne ke liye Surah Al Hajj Ka Wazifa be hadh afzal mana jata hai. Is liye Khair o Barkat hasil karne ke liye Surah Al Hajj ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay di gayi hai.

Surah Al Hajj Ka Wazifa For Barkat In Urdu

فرد کو وافر رزق حاصل ہونے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے کا دارومدار خیر وبرکت پر ہوتا ہے ۔ اسلام نے خیروبرکت حاصل ہونے پر بے حد زور بھی دیا ہے اور خیروبرکت حاصل ہونے کے طریقے بھی بتائیں ہیں ۔ اصل میں نماز ، خیرات ، درود سلام کا ورد ، مسنون دعائیں ، آیت الکرسی اور قرآن کی ہر آیت خیروبرکت ہی ہیں ۔ جب انسان عبادت سے دور ہوتا ہے تو وہ خیروبرکت سے محروم ہوجاتا ہے اور خیروبرکت سے محروم انسان کو تنگدستی ، بیماری ، رکاوٹ اور ہر قسم کی پریشانی کا ہمیشہ سامنا رہتا ہے ۔ لہذا اگر اللہ کی بارگاہ سے اپنے لئے کچھ مانگا جائے تو خیروبرکت مانگی جائے اور اگر آپ کو خیروبرکت حاصل ہوگئی تو آپ کو رزق ، دولت ، عزت ، صحت ، اچھی تقدیر اور زندگی کی ہر خوشی مل جائے گی ۔ خیروبرکت اچھے اعمال اور عبادت سے ملتی ہے ۔ وظیفہ اللہ کی عبادت کا ایک طریقہ ہے اور خیروبرکت حاصل کرنے کے لئے سورہ الحج کا وظیفہ بے حد افضل مانا جاتا ہے ۔ لہذا خیروبرکت حاصل کرنے کے لئے سورہ الحج کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے۔

Surah Al Hajj Ka Wazifa For Barkat

سورہ الحج پارہ 17 میں ہے اس سورہ مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک بار سورہ الحج تلاوت کریں اور اسکے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے گیارہ دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 دن میں آپ کے لئے خیر برکت جاری ہو جائے گی اور آپ کو ہمیشہ کامیابی ، وافر رزق اور دولت حاصل ہوتی رہے گی ۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کی حاجات غیب سے ہمیشہ پوری ہوتی رہیں گی ۔ اس وظیفہ کی مزید تفصیل کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here