Har waldain ye chahtay hain k inn ki beti ya betay k liye acha risha jaldi aa jae likan har beti ya betay k liye acha rishta jald aa jae ye zarori nahi . Yad rahay k acha rishta hasil karna aur iss k baad iss se shadi karna asan nahi . Zarori nahi k aap jes rishta ko hasil karna chahaty hain wo aap ko hasil ho jae iss liye har fard ko iss baat ki jaldi ho sakti hai k iss ka rishta jaldi aur iss ki pasand k motabak ho jae yehi par aap k liye ya aap k waldain k liye mushkil ho sakti hai . Lehaza aysi muskil ka hal surah al imran ka wazifa mein hai . Agr aap ye chahty hain k aap ka rishta jaldi kisi achi jagha par ho jae tu iss k liye aap surah al imran ka wazifa sirf 14 din kar lain insha allah aap k liye jaldi acha risha allah ki madad se aa jae gha . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai . Iss k ilawa wazifa for quick marriage proposal k hawalay se aap ko mazeed wazaif darkar hain tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit krain

Wazifa For Quick Marriage Proposal Urdu

شادی زندگی کے اہم فیصلوں میں سے ایک  فیصلہ ہے جس میں جلد بازی نقصان کی وجہ بن سکتی ہے ۔ لیکن بعض اوقات حالات کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ فرد کی شادی جلد ہونا ضروری ہو جاتی ہے ۔ ایسی وجوہات میں بیٹی کی عمر کا زیادہ ہو جانا شامل ہے ۔ اسکے علاوہ اگر آپ کسی خاص شخص کو پسند کرتے ہیں لیکن آپ کے دل میں یہ ڈر ہو کہ کہیں اس کا رشتہ کسی اور جگہ نہ ہو جائے تو بھی آپ کے لئے جلد شادی کرنا ضروری ہو جاتا ہے ۔ بیٹیاں جب جوان ہو جاتی ہیں تو والدین کو بھی ان کی شادی کی جلدی ہوتی ہے ۔ لہذا اگر آپ جلدی شادی کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں کسی قسم کی کوئی روکاوٹ نہ آئے تو اس کے لئے ہم آپ کو سورہ ال عمران کا وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ یہ وظیفہ آپ پختہ یقین کے ساتھ صرف 14 دن کر لیں انشاء اللہ آپ کی شادی کے لئے رشتہ خود چل کر آپ کے پاس آئے گا اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Urdu Wazifa For Quick Marriage Proposal

سورہ آل عمران کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ آل عمران محبت اور یقین کے ساتھ تلاوت کریں اس کے بعد آپ 700 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کرکے وظیفہ بند کردیں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ وظیفہ کے دوران پاک خوشبو یا تازہ پھول اپنے پاس ضرور رکھیں ۔ اسکے علاوہ نماز اور تمام شرعی احکامات کی پابندی کا خیال بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے اچھا اور آپ کی پسند کا رشتہ آنے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اس وظیفہ کا ہدیہ کسی مسکین کو کھانا کھلا کر ضرور ادا کریں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن جلد اچھا رشتہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن انھیں وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو ایسی صورت میں آپ اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو اچھا رشتہ بہت جلد حاصل ہو جائے گا۔ اللہ الصمد اسم اعظم ہے جو آپ کی ہزاروں پریشانیوں کا ایک حل ہے ۔ اللہ الصمد کی برکت سے فرد کے لئے غیب کے دروازے کھل جاتے ہیں  جس کی وجہ سے فرد کو زندگی کے ہر میدان اور امتحان میں ہمیشہ غیبی کامیابیاں ملتی ہیں ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post