Surah Alam Nashrah ko Surah Ash-Sharh bhe kaha hai . Iss Surah Mubarka paara 30 mein hai, Surah Alam Nashrah ki 8 ayaat hain aur yeh surah mubarakah ap par nabowat k abtadai dor mein nazil hui. Surah Alam Nashrah ko Maki surah mubarakah samjha jata hai. Is post mein hum Surah Alam Nashrah ka ek aisa aasaan wazifa aap ko batayenge jiski barkat se ap ke rizq mein be-hisaab izafah hoona shuru ho jayega aur ap ki har hajat bhi ghaib se poori hone lagaygi.
Har fard apne Rizq Mein Barket, izafa aur wafar dolat ka hasool chahta hai. Kyun k Rizq ki farawani aur maal o dolat ka hona hi insaan ko dunyawi mushkilat se bacha sakta hai. Lekin mojooda waqt mein har fard Rizq Ki Tangi ka shikaar hai. Bay Rozgari ki wajah se apni zindagi ki basic needs ko pura karne se qasir hai aur aise opportunities ki talash mein hai jis ki madad se woh Rizq mein Izafa aur Dolat ke hasool ko mumkin bana sakta. Lekin mehengai, economic condition ki wajah se woh musalsal nakami ka samna kar raha hai. Lehaza en halaat mein fard ko kisi aise Rohani Amal ki zaroorat hoti hai jis se us k tamam dunyawi masail hal ho jayen aur zaroorat ke mutabiq usay opportunities bhi mil Jayen taa k woh araam se zindagi guzaar sake. Lehaza aaj ki is post mein hum ap ko Surah Alam Nashrah ka wazifa Rizq Ke liye batayen ge. Ye Wazifa ap ne ek hi din karna hai. Insha Allah is Wazifa ki barket se ap ki tamam Rizq ke hasool se mutaliq pareshaniyan khatam ho jayen gi.

Surah Alam Nashrah Wazifa Urdu

سورہ الم نشرہ پارہ 30 میں ہے ، اس مبارکہ کی 8 آیات ہیں اور یہ سورہ مبارکہ آپ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر بنوت کی ابتدائی دور میں نازل ہوئی ۔ سورہ الم نشرح کو مکی سورہ مبارکہ سمجھا جاتا ہے ۔
اس پوسٹ میں ہم سورہ الم نشرح کا ایک ایساء آسان وظیفہ آپ کو بتائیں گے جسکی برکت سے آپ کے رزق میں بے حساب اضافہ ہونا شروع ہو جاے گا اور آپ کی ہر حاجت بھی غیب سے پوری ہونے لگے گی ۔
ہر فرد اپنے رزق میں برکت ، اضافہ ، وافر دولت کا حصول چاہتا ہے ۔ کیونکہ رزق کی فراوانی اور مال و دولت کا ہونا ہی انسان کو دنیاوی مشکلات سے بچا سکتا ہے۔ لیکن موجودہ وقت میں ہر فرد رزق کی تنگی کا شکار ہے۔ بے روزگاری کی وجہ سے اپنی زندگی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے سے قاصر ہے اور ایسے وسائل کی تلاش میں ہے ۔ جس کی مدد سے وہ رزق میں اضافہ اور دولت کے حصول کو ممکن بنا سکت۔ لیکن مہنگاہی ، معاشی حالات کی وجہ سے وہ مسلسل ناکامی کا سامنا کر رہا ہے۔ لہذا ایسے حالات میں فرد کو کسی ایسے روحانی عمل کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس سے اس کے تمام دنیاوی مسائل حل ہو جائیں اور ضرورت کے مطابق اسے وسائل بھی میسر آ جائیں تا کہ وہ آرام سے زندگی گزار سکے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ الم نشرح کا وظیفہ رزق کے لیے بتائیں گے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی تمام رزق کے حصول سے متعلق پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔

Surah Alam Nashrah Wazifa For Rizq

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں اور رزق میں برکت ، اچھا روزگار اور مال و دولت کا حصول چاہتے ہیں تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3_3 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 111 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات اور 111 بار سورہ الم نشرح کی تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 7 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ، 7 بار سورہ الم نشرح اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی رزق سے متعلق ہر پریشانی ختم ہو جائے گی ، اللہ کی ذات آپ کو اچھا روزگار عطا فرمائیں گے جس سے آپ اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں گے۔ 

بیان کئے گئے قرآنی کی عمل کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ،رزق ، پیسہ اور کاروبار کی ہر پریشانی کے حل کے لئے اہم ترین قرآنی عمل سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا ہے۔ اس قرآنی عمل کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .