Surah Baqarah Quran ki azeem surah mein se aik hai. Yeh Surah Mubarakah Madni hai aur iski 286 Ayat hain. Is post mein hum aap ko Surah Baqarah ka aik aisa Wazifa batayen ge jis ki barkat se aap Allah ki bargah se apni har jaiz hajat 7 din mein hasil kar sakte hain. Surah Baqarah ka yeh Wazifa 7 din ka hai aur is Wazifa ki barkat se aap rizq mein barkat, karobar mein kamyabi, rohani hifazat aur har mushkil se nijat hasil kar sakte hain.Surah Baqarah Ka Wazifa karne ka sahi tariqa neechay darj hai.

Surah Baqarah 7 Days Wazifa Urdu

سورہ بقرہ قرآن کی عظیم سورتوں میں سے ایک ہے ۔ یہ سورہ مبارکہ مدنی ہے اور اسکی 286 آیات ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ بقرہ کا ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے اپنی ہر جائز حاجت 7 دن میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ سور ہ بقرہ کا یہ وظیفہ 7 دن کا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے آپ رزق میں برکت ، کاروبار میں کامیابی ، روحانی حفاظت اور ہر مشکل سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ سورہ بقرہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Surah Baqarah 7 Days Wazifa

سورہ بقرہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشا کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طریقہ سے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ سات دن کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے سورہ بقرہ کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا ۔ جسکی وجہ سے آپ کو رزق ، کاروبار ، اور ہر پریشانی سے نجات حاصل ہونے کے حوالے سے غیبی مدد حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔ 

سورہ بقرہ کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

 +92 328 4765719

Surah Baqarah Quran k Azeem Surah Mubarka hai jes k boat se Wazaif Naade Ali me Mojood Hain jen k links app ko iss post k Neche hasil hon ghay .Iss k ilawa English site Qurani Dua me bhe aap ko Quani Wazaif hasil hon ghe .