Surah Baqarah ki last 2 ayat surah baqarah mein azeem tareen mani jati hain aur in ayat mobarka k hawalay se be shumar hadees mobarka mojood hain . Iss artical mein surah baqarah last 2 ayat ki fazilat , wazifa aur iss ki dunia o akharat mein aap ko ju barakat hasil hon ghe wo aap se share karne ki koshash ki gye hai . Iss k ilawa iss post mein surah baqarah last 2 ayat , surah baqarah last 2 ayat arabi mein , surah baqarah last 2 ayat ka wazifa karne ka sahi tarika aur surah baqarah last 2 ayat k benefits aap se share kiye gaye hain . Urdu wazaif ki site naadeali.com mein bhe surah baqarah last 2 ayat k hawalay se aap ko detail hasil ho ge insha allah . Yad rakhain k agr aap apni kismat achi karna chahty hain tu aap surah baqarah last 2 ayat ka wazifa mohabbat se zaroor krain . Insha Allah aap ko aap ki sooch se bhe zaida Inn ayat ki rohani barkat hasil hon ghe .
Surah baqarah last 2 Ayat Urdu
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ظاہری و باطنی اور روحانی اعتبار سے بے حد فضیلت کی حامل ہیں اور ان دوآیات کے بارے میں باقائدہ حدیث مبارکہ بھی موجود ہیں جن کی تفصیل نیچے موجود ہے ۔
Surah baqarah last 2 Ayat Hadith
حدیث مبارکہ ہے کہ اللہ نے آسمان و زمین کو خلق کرنے سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب تحریر فرمائی ۔ اس کتاب میں سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تھی اور ان ہی آیات کو اللہ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ پر نازل فرما کر سورہ بقرہ کا اختتام فرمایا ۔
( ترمذی. دارمی. مشکوٰۃ ص 187)
ایک مرتبہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قریب حضرت جبرائیل موجود تھے اچانک دروازہ کھلنے کی آواز آئی ، جبرائیل نے عرض کی کہ یارسول اللہ یہ عرش کا وہ دروازہ ہے جو پہلے کبھی نہیں کھلا ۔ اس کے بعد اس دروازہ سے ایک فرشتہ نازل ہوا اور پھر جبرائیل نے عرض کی کہ یارسول اللہ یہ فرشتہ بھی آج سے پہلے کبھی نازل نہیں ہوا ۔ لہذا یہ فرشتہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ
اللہ نے آپ کو دو نوروں کی بشارت عطا فرمائی ہےیہ نور آج سے پہلے کسی بنی کو عطاء نہیں فرمائے گئے اور یہ نور سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ہیں ۔
(مسلم شریف )
Surah Baqarah last 2 Ayat
Surah baqarah last 2 Ayat Tarjuma
رسول (خدا) اس کتاب پر جو ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئی ایمان رکھتے ہیں اور مومن بھی۔ سب خدا پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں (اورکہتے ہیں کہ) ہم اس کے پیغمبروں میں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے اور وہ (خدا سے) عرض کرتے ہیں کہ ہم نے (تیرا حکم) سنا اور قبول کیا۔ اے پروردگار ہم تیری بخشش مانگتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے (285)
خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ اچھے کام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملے گا برے کرے گا تو اسے ان کا نقصان پہنچے گا۔ اے پروردگار اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو تو ہم سے مؤاخذہ نہ کیجیو۔ اے پروردگار ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیو جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے پروردگار جتنا بوجھ اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اتنا ہمارے سر پر نہ رکھیو۔ اور (اے پروردگار) ہمارے گناہوں کو درگزر کر اور ہمیں بخش دے۔ اور ہم پر رحم فرما۔ تو ہی ہمارا مالک ہے اور ہم کو کافروں پر غالب فرما
Surah baqarah last 2 Ayat Wazifa
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ آپ کی ہر پریشانی اور مشکل کا غیبی روحانی ہے ۔ اس وظیفہ کو ادا کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ دورد شریف اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو ایات تلاوت کریں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو ان آیات کا روحانی فیض حاصل ہونا شروع ہو جاے گا ۔ لہذا 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کرنے کی عادت بنا لیں تاکہ آپ کو ہمیشہ ان ایات کا روحانی فیض حاصل ہونا رہے ۔ اس کے علاوہ جب بھی آپ میں استطاعت ہو آپ مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ کی زندگی میں خوشخالی اور خیروبرکت کبھی ختم نہیں ہوگی ۔
Surah baqarah last 2 Ayat Fazilat
سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کی جو فضیلت حدیث مبارکہ میں بیان ہے وہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دی ہیں اب ہم آپ کو سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کے دنیاوی حوالے سے آپ کو جو فائدے حاصل ہوں گے وہ بتاتے ہیں ۔
سورہ بقرہ کی آخری دو ایات کے ورد کی برکت سے آپ کو
رزق کی تنگی ، قرض اور بیماری سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
آپ جس فرد کے رزق کی دعا کریں گے اللہ کی ذات اسے اسکی سوچ سے بھی زیادہ رزق عطاء فرمائیں گے ۔
آپ کے گھر میں امن سکون اور خیربرکت پیدا ہو جائے گی ۔
آپ ہمیشہ کالا جادو ، جنات ، سایہ ، شیاطین ، دشمن اور ناگہانی آفات و بلیات سے محفوط رہیں گے ۔
آپ کے کاروبار میں ترقی ہوگی ۔
کاروبار کی بندش سے آپ کو ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔
اگر آپ اچھی نوکری سے محروم ہیں تو نوکری خود چل کر آپ کے پاس آئے گی ۔
آپ کو نوکری میں ترقی مل جائے گی اور سیلری میں اضافہ ہو جائے گا۔
ہر کوئی آپ کی ہمیشہ دل سے عزت کرے گا۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے حاصل ہوتی رہے گی ۔
آپ کو دولت حاصل ہو جائے گی اور اس میں کبھی کمی نہیں آئے گی ۔
شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ سے آپ کو نجات مل جائے گی ۔
شوہر بیوی کے اختلافات اور نفرت محبت میں بدل جائے گی ۔
اولاد فرمابردار ہو جائے گی ۔
جو بے اولاد ہیں وہ صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔
اس کے علاوہ آپ کی ہر موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی اللہ کی مدد سے دور ہو تی رہے گی ۔
جو لوگ بد قسمت ہیں اور انہیں کوئی اچھا نہیں سمجھتا اور وہ لوگ جنہیں زندگی کے ہر میدان میں ناکامی اور پریشانی ملتی ہے ان کے لئے بیان کیا گیا وظیفہ ان کے مقدر کو بدل دے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دوآیات کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جو برکات پہلے بیان ہیں وہ آپ کو چند دنوں میں حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
Surah Baqarah last 2 Ayat Naqsh
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Surah Baqarah Ki last 2 Ayat for Husband Love
Last Two Ayat Of Surah Baqarah Wazifa For Hajat
Dua For Rizq Last Two Ayat Surah Baqarah
Surah Baqarah Last 2 Ayat For Karobar Mein Taraqqi
Wazifa For Success In Job
Qarz Ki Adaigi Ki Dua Last Two Ayat Of Surah Baqarah
Surah Baqarah Last 2 Ayat Wazifa For Marriage
Surah Baqarah Last 2 Ayat For Dushman Se Nijat
Buri Nazar Ka khatima