Is post mein hum aap ko Sura Fatiha ke sab se ahem aur mashhoor wazaif batayenge. Sura Fatiha ki roohani barkat hasil karne ke liye mukhtalif buzurgon ne is surah mubarak ko mukhtalif tareeqon se wird kya. Bohat se buzurgon ne Sura Fatiha ke wazaif kiye aur bohat se buzurgon ko wazaifah ke baghair hi se ka roohani faiz hasil kar lia. Jin buzurgon ko Sura Fatiha ka wazifah karne ki zaroorat mahsoos nahi hui, asal mein un ke aamaal Quran aur Sunnat ke mutabiq thay. Isliye agar kisi fard ke aamaal durust hain aur woh namaz ki pabandi karta hai to aise fard ko Sura Fatiha ka roohani faiz hasil karne ke liye wazaif ki zaroorat nahi hoti. Asal mein har gunah aur buri aadat ki ke asarat insaan ke batin par murtab hote hain aur wazaifah ke zariye batin ki safai hoti hai. Isliye jis ka batin pehle saaf hai, usse wazaifah karne ki zaroorat nahi hoti, usse sirf tareeqa janne ki zaroorat hoti hai.
Surah Fatiha k Urdu Wazaif
اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ فاتحہ کے سب سے اہم اور مشہور وظائف بتائیں گے ۔سورہ فاتحہ کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے مختلف بزرگوں نے اس سورہ مبارکہ کو مختلف طریقوں سے ورد کیا ۔ بہت سے بزرگوں نے سورہ فاتحہ کے وظائف کئے اور بہت سے بزرگوں کو وظیفہ کے بغیر ہی سے کا روحانی فیض حاصل کر لیا ۔ جن بزرگوں کو سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کی ضرورت ؐمحسوس نہیں ہوئی اصل میں ان کے اعمال قرآن و سنت کے مطابق تھے ۔ لہذا اگر کسی فرد کے اعمال درست ہیں اور وہ نماز کی پابندی کرتا ہے تو ایسے فرد کو سورہ فاتحہ کا روحانی فیض حاصل کرنے کے لئے وظیفہ کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ اصل میں ہر گناہ اور بری عادت کی کے اثرات انسان کے باطن پر مرتب ہوتے ہیں اور وظیفہ کے زریعے باطن کی صفائی ہی کی جاتی ہے لہذا جس کا باطن پہلے صاف ہے اسے وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں اسے صرف طریقہ جاننے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ بھی بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ طریقہ سے مراد وظیفہ کی تعداد نہیں ۔ یہ ایک روحانی کفیت ہے جسے محض محسوس کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا تعداد محض ایک کفیت کو محسوس کروانے کے لئے ایک اصلاح ہے۔ لہذا چند بزرگوں نے سورہ فاتحہ کے لئے چند مخصوص تعداد ورد کرنے کے لئے اپنا مشاہدہ شئیر کیا تھا جو کہ ہم آپ کو اس پوسٹ میں بتا رہے ہیں ۔
surah Fatiha 100 Times Benefits
اگر کوئی بھائی یا بہن رزق ، کاروبار ، قرض ، غربت اور گھر میں بے سکونی کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں وہ 100 مرتبہ سورہ فاتحہ محبت سے ورد کرے اور یہ وظیفہ کم ازکم 7 دن تک جاری رکھے انشاء اللہ 7 دن میں اس کی پریشانی دور ہو جاے گی ۔
surah Fatiha 11 Times Benefits
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مشکل میں پھنس چکے ہیں یا ان کو کوئی ایسی بیماری لاحق ہو چکی ہے جس سے اسے شفاء نہیں مل رہی تو وہ فرد ہر فرض نماز کے بعد 11 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 3 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو موجود ہ پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔
Surah Fatiha 7 Times Benefits
اچھی تقدیر ، دولت اور بے حساب رزق حاصل کرنے کے لئے آپ روزانہ ہر فرض نماز کے بعد 7 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کریں اور یہ وظیفہ 21 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو دولت ، عزت ، اچھی تقدیر اور ہر پریشانی سے نجات حآصل ہونے لگے گی ۔
surah Fatiha 25 Times Benefits
ایسے مقاصد کو حل نہ ہو رہے ہوں اور وہ ضروری بھی ہوں تو اس مقصد کے لئے سورہ فاتحہ کو عشاء کی نماز کے بعد 125 مرتبہ ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 14 یا 21 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ سورہ فاتحہ کی برکت سے آپ کو وہ سب حاصل ہو سکتا ہے جو آپ کے مقدر میں نہیں ۔ یہ وظیفہ بے اولاد خواتین کے لئے بھی مجرب ہے ۔
سورہ فاتحہ کے جتنے بھی وظائف بیان کئے گئے ہیں ان کو شروع کرنے سے پہلے کم ازکم ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں اور اس کے علاوہ آپ سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ تاکہ آپ کو سورہ فاتحہ کی ان گنت برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔
Surah Fatiha 1000 Times Wazifa
یہ وظیفہ ان افراد کے لئے ہے جو سورہ فاتحہ کی برکات کو اپنی تمام زندگی کے لئے اور دوسروں کی بھلائی کے حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ یہ سورہ فاتحہ کا ایک عظیم وظیفہ ہے اور جو بھائی یا بہن اس وظیفہ کو کر لیتے ہیں تو ان کو تمام زندگی کسی بھی دوسرے وظیفہ کو کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
یعنی اس وظیفہ کے بعد آپ کو کبھی نہ رکنے والی خیروبرکت ، کبھی نہ ختم ہونے والا رزق اور ہمیشہ پوری ہونے والی حاجات کا روحانی فیض ہمیشہ کےے لئے حاصل ہوجاے گا جس کی تفصیل ہم کسی اور پوسٹ میں بیان کریں گے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ فاتحہ کا عظیم وظیفہ بتاتے ہیں ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں اور اسکے بعد آپ 1000 مرتبہ سورہ فاتحہ کا ورد کریں اور یہ وظیفہ خواتین 21 روز تک جاری رکھیں اور مرد حضرات یہ وظیفہ 40 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی نہ ختم ہونے والی برکات آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
سورہ فاتحہ کا وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں اور سورہ فاتحہ کا وظیفہ کے فوائد جاننے کے کئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
+92 328 4765719
Surah Fatiha Ummul Quran Hai jes k Bohat Se Urdu Wazaif Naade Ali mein Hain , In k links app ki asani k liye Iss post k nechay Darj kar Dye Hain . Isse Tarha k English wazaif aap ko Qurani Dua mein Hasil hon ghay .
Surah Fatiha Ki Fazilat
Surah Fatiha Wazifa For Shifa
Surah Fatiha For Aulad
Surah Fatiha For Job
Surah Fatiha For Money
Surah Fatiha 100 Times Benefits
Surah Fatiha Se Jadu Ka Tor
Surah Fatiha for Love Marriage
Surah Fatiha 100 Times
Surah Fatiha k Urdu Wazaif
Surah Fatiha Wazifa 41 Times
Surah Fatiha Wazifa for Success