Sura Fatiha Quran Kareem ki pehli surah mubarak hai, jo Quran ka khulasa hai. Is surah mubarak ki be shumar roohani barkat hain. Isliye Sura Fatiha ko 41 martaba wird karne se aap ko jo Makkah barkat hasil hongi woh barkat aap se share karenge.
Yaad rahe ke agar aap parhezgar hain to sirf ek din 41 martaba Sura Ikhlas wird karne se aap ko is surah mubarak ki roohani barkat hasil hojayengi. Lekin agar beykhayali mein aap se koi gunah sarzad hota hai to aisi surat mein aap ko Sura Fatiha ka wird 21 ya 41 din tak karna hoga.
Isliye Sura Fatiha ka wird ki urdu tafseel neeche darj ki gayi hai.

Surah Fatiha Wazifa 41 Times

سورہ فاتحہ قرآن کریم کی پہلی سورہ مبارکہ ہے جو کہ قرآن کا خلاصہ ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کی بے شمار روحانی برکات ہیں ۔لہذا سورہ فاتحہ کو 41 مرتبہ ورد کرنے سے آپ کو جو ممکنہ برکات حاصل ہوں گی وہ برکات آپ سے شئیر کریں گے ۔
یاد رہے کہ اگر آپ پرہیز گار ہیں تو صرف ایک دن 41 مرتبہ سورہ فاتحہ ورد کرنے سے آپ کو اس سورہ مبارکہ کی روحانی برکات حاصل ہوجائیں گے ۔ لیکن اگر بے خیالی میں آپ سے کوئی گناہ سر زد ہو جاتا ہے تو ایسی صورت میں آپ کو سورہ فاتحہ کا وظیفہ 21 یا 41 دن تک کرنا ہوگا ۔لہذا سورہ فاتحہ کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج کر دی گئی ہے ۔

Surah Fatiha Wazifa 41 Times

سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ نے فجر کی نماز کے بعد سنت کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 41 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کرنی ہے ۔ اگر سورہ فاتحہ ورد کرنے کے دوران فرض باجماعت ادا کرنے کا وقت آجاے تو آپ وظیفہ روک کر فرض باجماعت ادا کریں ۔یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 41 دن تک کرنا ہے ۔ 41 دن سے پہلے آپ کے لئے سورہ فاتحہ کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا جس کی وجہ سے آپ کو جو بھی حاجت ہوگی آپ کو غیب سے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ عمل ہمیشہ جاری رکھا جاے تو افضل ہے ۔اور یہ بھی افضل ہے کہ آپ سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں تاکہ آپ کو سورہ فاتحہ کی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔

surah fatiha wazifa 41 times Benefits

اگر آپ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کرتے ہیں اور اس کے نقش کو بھی اپنے گھر میں رکھتے ہیں تو اس کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔
آپ کو جاب اور کاروبار میں ہمیشہ کامیابی ملے گی
آپ کی عزت میں اضافہ ہوتا رہے گا ۔
آپ کی صحت اچھی ہو جاے گی اور آپ کو موجودہ بیماریوں سے شفاء حاصل ہو جاے گی ۔
آپ کو خیرو برکت اور اچھی تقدیر حاصل ہو جاے گی ۔
سورہ فاتحہ کی برکت سے آپ دشمن ، کالا جادو ، نظربد ، جنات اور ہر قسم کی ظاہری و باطنی پریشانی سے محفوظ ہو جائیں گے اور آپ کی زندگی میں سکون اور خوشحالی آنے لگے ۔
سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جو فضائل حاصل ہوں گے ان کی تفصیل کے لئے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔