Surah furqan ayat 54 quran ki aik khoobsurat ayat hai. Jo dua ki qabooliyat aur zindagi kay tamam masail ko hal karne ki taqat rakhti hai. Ye ayat allah se madad hasil karne aur marriage ki tamam problems ko khatam kay liye kafi hai. Agar aap achi jaga shadi karna chahty hain, apni shadi ki rukawat ko dour karna chahty hain aur rishta shadi ki bandish se nijat ki talab bhe rakhty hain tu aap surah furqan ayat 54 ka wazifa sirf 14 din tak kar lain . In shaaa allah es wazifa ki barkat se apki shadi jald ho jaye gi aur aap ko allah ki zaat bohat acha shareeq e hayat bhe ata farmayen ghay. Iss k ilawa surah furqan ayat 54 wazifa for marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Surah Furqan Ayat 54 Wazifa For Marriage Urdu

سورۃ فرقان آیت 54 قرآن کی ایک خوبصورت آیت ہے . جو دعا کی قبولیت اور زندگی کے تمام مسائل کو حَل کرنے کی طاقت رکھتی ہے . یہ آیت اللہ سے مدد حاصل کرنے اور میرج کی تمام پرابلمز کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے . اگر آپ اچھی جگہ شادی کرنا چاہتے ہیں ، اپنی شادی کی روکاوٹ کو دور کرنا چاہتے ہیں اور رشتہ شادی کی بندش سے نجات کی طلب بھی رکھتے ہیں ، تو آپ سورۃ فرقان آیت 54 کا  وظیفہ صرف 14 دن تک کرلیں انشاء اللہ آپ کی شادی اور رشتہ میں پرابلم کی وجہ جو بھی ہوگی اللہ کی ذات آپ کو ان سے نجات عطاء فرما دیں گے ۔اس وظیفہ کی مکمل اردو تفصیل نیچے موجود ہے ۔ناظرین ایک بات ذہن میں رکھیں کہ دعا کے ساتھ عملی طور پر اقدامات کرنا بھی لازم ہے۔ اس لیے وظیفہ کے ساتھ آپ اچھے رشتے بھی دیکھیں ۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کا اچھا سبب بنا دیں گے۔

Surah Furqan Ayat 54 Wazifa For Marriage

Surah Furqan Ayat 54

اگر کسی بھائی یا بہن کو شادی کے لیے اچھارشتہ نہیں مل رہا ہو ، شادی میں بندش ہو یا کسی بھی قسم کے روحانی اثرات کی وجہ سے ان کی شادی نہیں ہو پا رہی ہو ۔ تو ایسے افراد کو چاہیئے کہ وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار دورود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں سورہ فرقان آیت 54 کا 300 بار بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ ورد کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے چودہ دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو شادی کے متعلق تمام پریشانیوں اور روکاوٹوں سے نجات مل جائے گی۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی مسکین کو وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کھانا ضرور کھلا دیں ۔ یاد رہے کہ اگر کوئی بھائی یا بہن کو وظیفہ کرنے کے بعد کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ تو اس کے پیچھے ضرور کوئی نا کوئی وجہ کار فرما ہوتی ہے۔ لہذا ایسی صورت میں وہ سورہ فرقان آیت 54 کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔ اس نقش کی برکت سے آپ کی شادی ہونے میں آسانیاں پیدا ہوں گی اور ہر رکاوٹ باحکم اللہ دور ہو جائے گی۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post