Surah ikhlaas quran ki aik azeem surah mubarikah hai jo hamein allah ki wahdaniyat ki taleem deti hai surah ikhlaas hamein yeh batati hai k sirf allah ki zaat hi apne bundon ki madad karti hai. Is k ilawa aik hadees k mutabiq surah ikhlaas ko jo musalman mohabbat se parhta hai to usay allah ki mohabbat haasil ho jati hai. Ab do baatein wazay hain aik to yeh k allah ki siwa koi bhi madadgaar nahi aur doosri ahem baat surah ikhlaas ki tilawat karne walay ko allah ki mohabbat haasil ho jati hai. Ab khud ghor karen k agar allah k siwa madadgaar koi bhi nahi to hum kyun shadi ki problem ko dour karne k liye doosron ki madad lein. Uskay ilawa surah ikhlaas k waseela se agar aap ko allah ki mohabbat haasil ho jati hai to yahan bhi ghor talabb baat yeh hai k jis se mohabbat ki jati hai uski zaroraton aur pareshaniyon ka khayaal bhi rakha jata hai. Lehaza agar aap ki pareshani shadi hai to surah ikhlaas k zariye allah ki bargaah mein dastak dein. Insha allah aap ki shadi aur rishta ki har pareshani aap ki soch se bhi pehlay dour ho jaye gi .
Is post mein hum ne shadi aur rishta ki har pareshani ko dour karne k liye aap ko surah ikhlaas ka وظیفہ bataya hai. Yaad rahay k surah ikhlaas ko wazaif ka badshah mana jata hai aur is mein ism azam hai aur shadi ki rokawat aur pareshani ki wajah jo bhi ho aap ko is se jald nijaat haasil ho jaye ghe. Surah ikhlaas ka wazifa ki tafseel neechay darj hai , surah ikhlas for marriage k wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit krain .

Surah Ikhlas for Marriage Urdu

سورہ اخلاص قرآن کی ایک عظیم سورہ مبارکہ ہے جو ہمیں اللہ کی واحدنیت کی تعلیم دیتی ہے سورہ اخلاص ہمیں یہ بتاتی ہے کہ صرف اللہ کی ذات ہی اپنے بندوں کی مدد کرتی ہے ۔اس کے علاوہ ایک حدیث کے مطابق سورہ اخلاص کو جو مسلمان محبت سے پڑھتا ہے تو اسے اللہ کی محبت حاصل ہو جاتی ہے ۔ اب دو باتیں واضع ہیں ایک تو یہ کہ اللہ کی سوا کوئی بھی مددگار نہیں اور دوسری اہم بات سورہ اخلاص کی تلاوت کرنے والے کو اللہ کی محبت حاصل ہو جاتی ہے ۔ اب خود غور کریں کہ اگر اللہ کے سوا مددگار کوئی بھی نہیں تو ہم کیوں شادی کی پرابلم کو دور کرنے کے لئے دوسروں کی مدد لیں ۔ اسکے علاوہ سورہ اخلاص کے وسیلہ سے اگر آپ کو اللہ کی محبت حاصل ہو جاتی ہے تو یہاں بھی غور طلب بات یہ ہے کہ جس سے محبت کی جاتی ہے اسکی ضرورتوں اور پریشانیوں کا خیال بھی رکھا جاتا ہے ۔
یعنی سورہ اخلاص کا ورد کرنے والے کو اللہ کی مدد اور اللہ کی محبت حاصل ہو جاتی ہے اور جس انسان کے پاس اللہ کی محبت اور مدد ہو وہ دنیا میں کسی چیز کا محتاج نہیں رہ سکتا ۔ ایسے فرد کو ہر چیز بن مانگے حاصل ہو تی ہے ۔
لہذا اگر آپ کی پریشانی شادی ہے تو سورہ اخلاص کے ذریعے اللہ کی بارگاہ میں دستک دیں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی آپ کی سوچ سے بھی پہلے دور ہو جائے گی ۔
اس پوسٹ میں ہم نے شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے آپ کو سورہ اخلاص کا وظیفہ بتایا ہے ۔ یاد رہے کہ سورہ اخلاص کا وظیفہ وظائف کا بادشاہ مانا جاتا ہے اور اس میں اسم اعظم ہے اور شادی کی روکاوٹ اور پریشانی کی وجہ جو بھی ہو آپ کو اس سے جلد نجات حاصل ہو جائے گی ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ،

Surah Ikhlas for Marriage Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی شادی میں کسی روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی جلد از جلد بغیر کسی پریشانی کے ہو جائے تو وہ سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف 14 دن تک کر لیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں ان کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1600 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے ورد کریں۔ یہ وظیفہ اسی ترتیب سے آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے آسانیاں پیدا ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یعنی آپ کی شادی میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ سورہ اخلاص روحانی مدد حاصل کرنے کے حوالے سے قدیم وظیفہ ہے اور اگر کوئی سورہ اخلاص کا وظیفہ نہ کر سکے تو ایسی صؤرت میں وہ سورہ اخلاص کو جمعرات یا جمعہ کو فجر کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے۔ انشاء اللہ سورہ اخلاص کا نقش کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر پریشانی خود بخود دور ہوگی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post