Jaiz rishton ki mohabbat hasil karne ke liye Surah Ikhlas Ka Wazifa kiya ja sakta hai. Jaiz rishton se murad walidain, behan, bhai ya koi rishta agar aap se naraz hai to unka dil saaf karne ke liye Surah Ikhlas ki barkat hasil ki ja sakti hain. Is ke ilawa agar aap kisi se nikkah karna chahte hain aur aap us se nikah karne ke qabil hain to Surah Ikhlas ka wazifa kiya ja sakta hai. Qabil hone se murad aap ka family status us shakhs se milta julta ho jis se aap nikkah karna chahte hain. Lehaza Mohabbat mein kamyabi ke liye Surah Ikhlas Ka Wazifa ki tafseel neechay darj hai.
Surah Ikhlas Wazifa For Love In Urdu
جائز رشتوں کی محبت حاصل کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ کیا جا سکتا ہے ۔ جائز رشتوں سے مراد والدین ، بہن ، بھائی یا کوئی رشتہ اگر آپ سے ناراض ہے تو ان کا دل صاف کرنے کے لئے سورہ اخلاص کی برکات حاصل کی جا سکتی ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کسی سے نکاح کرنا چاہتے ہیں اور آپ اس سے نکاح کرنے کے قابل ہیں تو سورہ اخلاص کا وظیفہ کیا جا سکتا ہے ۔ قابل ہونے سے مراد آپ کا فیملی سٹیٹس اس شخص سے ملتا جلتا ہو جس سے آپ نکاح کرنا چاہتے ہیں۔لہذا محبت میں کامیابی کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Ikhlas Ka Wazifa For Love
یاد رہے کہ محبت کے لئے سورہ اخلاص کا روحانی فیض آپ کو اسی صورت میں حاصل ہوگا کہ آپ کا مقصد جائز ہو ، محض دل لگی اور دوستی بنانے کے لئے آپ کو سورہ اخلاص سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا ۔لہذا اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں یا آپ معاشرے ، فیملی یا آفس میں عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ اخلاص اور 300 مرتبہ یاودود یا عزیز ورد کرے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ نے 41 مرتبہ سورہ اخلاص اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش ٹحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔ سورہ اخلاص کے فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Mohabbat hasil Karne k liye Chand Mujarrab Wazaif l liks neche darj Hain aur Iss Tarha k Roman Urdu Wazaif aap ko site salamullahalaiha.com mein bhe hasil hon ghay