Har nojawan larki aur larka pasand se shadi karna chahtay hai likan ye zarori nahi k har kisi ko pasand ki shadi mein kamyabi hasil ho . Love marriage aur arrange marriage mein aik farq ye hai k love marriage mein kamyabi k liye 90 % afrad ko wazifa karna hi parta hai . Lahaza agr aap kisi se mohabbat kartay hain aur iss se nikah bhe karna chahtay hain tu iss k liye surah jumma ka wazifa sirf 14 din kar lain insha allah jald hi aap ko mohabbat ki shadi mein kamyabi hasil ho jae ghe .
Iss post mein wazifa for love marriage , wazifa for love marriage ko karne ka sahi tarika aur wazifa for love marriage k liye surah jumma k benefits aap se share kiye gaye hain . Iss wazifa ki urdu detail naechay darj hai .

Wazifa For Love Marriage Urdu

شادی ایک بہت اہم لمحہ ہے جب دو لوگ ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنے اور ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا عہد کرتے ہیں ۔شادی ایک خاص عمر میں داخل ہو کر کرنا ضروری ہے ۔ ہر فرد بالغ ہونے کے بعد شادی کرنا چاہتا ہے اور وہ اپنے لئے شریک حیات کو بھی پسند کرتا ہے ۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ وہ جس کو پسند کرے اس کے ساتھ شادی ہو جائے ۔ لہذا پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بہت سے لوگ وظیفہ کرتے ہیں ۔ اسلام میں شادی کا وظیفہ ایک ایسی دعا ہے جس میں ایک مسلمان اللہ سے اس مقصد کے لئے مدد حاصل کرتا ہے تاکہ اس کی شادی اور رشتہ کے تمام پریشانیاں دور ہو جائیں ۔ لہذا اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو یہ ممکن نہ لگ رہا ہو تو ایسی صورت میں سورہ جمعہ کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔

Wazifa For Love Marriage

سورہ جمعہ کا وظیفہ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔ یہ وظیفہ 7 دن کیا جاتا ہے اور جمعہ کے دن ہی شروع کیا جاتا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1 مرتبہ سورہ جمعہ اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ ہر روز 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ جمعہ تلاوت کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی پسند کی شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ جمعہ کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جلد ہی ایت الکرسی کی روحانی برکات کی بنا پر آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔ محبت کی شادی کی خواہش رکھنے والے تمام افراد کو روکاوٹوں کا سامنا ہوتا ہے اور ایسی روکاوٹیں ذیادہ تر فیملی کی طرف سے ہوتی ہے جبکہ روکاوٹوں کا حل ایت الکرسی کا نقش ہے ۔ یعنی آپ کی محبت کی شادی کی راہ میں جیسی بھی روکاوٹیں ہوں گی ان کو دور کرنے کے لئے ایت الکرسی کا نقش سب سے بہترین روحانی اثرات کا حامل ہے ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Mohabbat ki Shadi me kamyabi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain. issi tarha k wazaif aap ko English me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Pasand ki Shadi Se Related Post