Rohaniyat mein Surah Kausar ka Wazifa sakht aur jalali mana jata hai, is liye agar koi haq par ho aur uski hajat jaiz ho to Surah Kausar ka Wazifa ki barkat se fard ko uski hajat zaroor hasil hoti hai. Jaisa ke pehle bataya gaya hai ke Surah Kausar ka wazifa sakht asrat ka hamil hota hai, is liye agar koi pyar ki zabaan nahi samajhta to usko Surah Kausar ki zabaan zaroor samajh aa jati hai. Mojooda dour mein khawateen ki bari pareshani unka shohar hai. Is liye aksar shohar apni biwi ko woh izzat nahi detay jiski woh haqdar hoti hain , shohar bila wajah hi apni biwi ko family ke samne ruswa karta rehta hai. Is par ghussa karta hai aur baaz auqaat to biwi par tashaddud bhi karta hai, aur isi tarah baz auqaat shohar apni biwi ko nazar Andaz karke ghair aurton ki mohabbat mein bhi mubtila ho jata hai, jiski wajah se family mein kafi pareshani paida hojati hai. Agar kisi behen ka shohar bhi aisa hai to aise Shohar ko raah E rast par lanay ke liye Surah Kausar Ka Wazifa afzal hai, jiski urdu tafseel neechay darj hai.
Surah Kausar Ka Wazifa For Husband Urdu
روحانیت میں سورہ کوثر کا وظیفہ سخت اور جلالی مانا جاتا ہے لہذا اگر کوئی حق پر ہو اور اسکی حاجت جائز ہو تو سورہ کوثر کا وظیفہ کی برکت سے فرد کو اسکی حاجت ضرور حاصل ہوتی ہے ۔ جیسا کہ پہلے بتایا گیا ہے کہ سورہ کوثر کا وظیفہ سخت اثرات کا حامل ہوتا ہے لہذا اگر کوئی پیار کی زبان نہیں سمجھتا تو اسے سورہ کوثر کی زبان ضرور سمجھ آجاتی ہے ۔موجودہ دور میں خواتین کی بڑی پریشانی ان کا شوہر ہے ۔ لہذا اکثر شوہر اپنی بیوی کو وہ عزت نہیں دیتے جس کی وہ حق دار ہوتی ہیں، شوہر بلاوجہ ہی اپنی بیوی کو فیملی کے سامنے رسوا کرتا رہتا ہے۔ اس پر غصہ کرتا ہے اور بعض اوقات تو بیوی پر تشدد بھی کرتا ہے اور اسی طرح بعض اوقات شوہر اپنی بیوی کو نظرانداز کرکے غیر عورتوں کی محبت میں بھی مبتلاء ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے فیملی میں کافی پریشانی پیدا ہوجاتی ہے ۔ اگر کسی بہن کا شوہر بھی ایسا ہے تو ایسے شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے سورہ کوثر کا وظیفہ افضل ہے جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Kausar Ka Wazifa For Husband
اگر کوئی خاتون یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر ہمیشہ اس سے محبت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس مقصد کے لئے وہ بہن جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کرے ان دونوں نوافل میں وہ الحمد شریف کے بعد 14 -14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کرے ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد وہ خاتون 700 مرتبہ سورہ کوثر محبت سے تلاوت کرے اور یہ وظیفہ اسی طریقہ سے 7 دن تک جاری رکھے ۔ 7 دن کے بعد وہ 3 مساکین کو کھانا کھلائے اور سورہ کوثر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں ہی آپ کو شوہر کے کردار سے اندازہ ہو جائے گا کہ وہ بدل چکا ہے ۔
سورہ کوثر کا وظیفہ کی مزید برکات جاننے کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔
۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔