Surah muzammil quran ki aik ahem, azeem aur rohani hawalay se aik taaqatwar surah mubarikah hai jisay duniya bhar mein log apne mukhtalif maqasid ko hal karne k liye tilawat karte hain. Aur unhi maqsad mein se aik maqsad shadi bhi hai. Yani shadi k hawalay se apni tamam pareshaniyon aur rukawaton ko dour karne k liye surah muzammil be had afzal hai .
Is post mein hum aap ko surah muzammil ka aik aysa wazifa bta rahen hain jis ki barket se aap apni pasand ki shadi mein haail har rokawat ko allah ki madad se sirf 14 din mein daur kar sakte hain . Hum ne aksar mushahida kiya hai k jo larkiyan aur larke pasand se shadi karna chahtay hain asal mein woh shadi ki bandish ka shikaar hotay hain. Kyunkay bandish k asraat ki wajah se fard kisi ki mohabbat mein mubtala hokar is se shadi karna chahta hai aur is shadi k liye woh har jaaiz o najaaiz kaam karta hai yahan tak k wo apne walidain se baghaawat bhi kar jata hai .bandish ka maqsad insaan ko rokawat dena hota hai. Yani bandish aap k har is kaam mein rokawat daalti hai jo kaam aap k liye zaroori hai aur shadi har insaan ki waqt par hona zaroori hai . Shadi k hawalay se pareshaaniya aur rokawaten is waqt bohat ziada ho jati hain jab koi larki aur larka har haal mein apni pasand se shadi karna chahtay hon . Lehaza agr aap ki shadi , rishta ya mohabbat ki shadi mein kor rukawat hai tu aap surah muzammil ka wazifa krain insha allah aap ki shadi k hawalay se har pareshani 14 din mein dour ho jae ghe . Surah muzammil for marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Surah Muzammil For Marriage Urdu

سورہ مزمل قرآن کی ایک اہم ، عظیم اور روحانی حوالے سے ایک طاقتور سورہ مبارکہ ہے جسے دنیا بھر میں لوگ اپنے مختلف مقاصد کے حل کے لئے تلاوت کرتے ہیں ۔ اور انہی مقصد میں سے ایک مقصد شادی بھی ہے ۔ یعنی شادی کے حوالے سے اپنی تمام پریشانیوں اور روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے سورہ مزمل بے حد افضل ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ مزمل کا ایک ایساء وظیفہ بتا رہیں جس کی برکت سے آپ اپنی پسند شادی میں حائل ہر روکاوٹ کو اللہ کی مدد سے صرف 14 دن میں دور کر سکتے ہیں ۔ ہم نے اکثر مشاہدہ کیا ہے کہ جو لڑکیاں اور لڑکے پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں اصل میں وہ شادی کی بندش کا شکار ہوتے ہیں ۔ کیونکہ بندش کے اثرات کے کی وجہ سے فرد کسی کی محبت میں مبتلا ہوکر اس سے شادی کرنا چاہتا ہے اور اس شادی کے لئے وہ ہر جائز و ناجائز کام کرتا ہے یہاں تک کہ فرد اپنے والدین سے بغاوت بھی کر جاتا ہے ۔
بندش کا مقصد انسان کو روکاوٹ دینا ہوتا ہے ۔یعنی بندش آپ کے ہر اس کام میں روکاوٹ ڈالتی ہے جو کام آپ کے لئے ضروری ہے اور شادی ہر انسان کے لئے وقت پر ہونا ضروری ہے ۔ یاد رہے کہ شادی دو افراد اور دو خاندانوں کا اہم رشتہ ہے جس کا وقت پر ہو جانا ضروری ہے اور اسلام میں بھی یہی حکم ہے ۔ کچھ لڑکیا ں اور لڑکے جان بوجھ کر دیر سے شادی کرنے کو ترجیع دیتے ہیں جسکی وجہ سے ان کی عمر زیادہ ہو جانے کی وجہ سے ان کو شادی کے حوالے سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ کچھ لڑکیاں اور لڑکے شادی کی بندش کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں شادی کے حوالے سے حد سے زیادہ روکاوٹوں کا سامنا رہتا ہے ۔ خاص کر بیٹیاں شادی کی بندش کا بہت جلدی شکار ہو جاتی ہیں ۔
شادی کے حوالے سے پریشانیاں اور روکاوٹیں اس وقت بہت زیادہ ہو جاتی ہیں جب کوئی لڑکی اور لڑکا ہر حال میں اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتے ہوں لہذا سورہ مزمل کا وظیفہ شادی اور رشتہ کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے اور یہ وظیفہ اس پوسٹ میں آپ کو بتایا جا رہا ہے ۔

Surah Muzammil For Marriage Wazifa

surah muzammil ayat 7

اگر کوئی بھائی ، بہن یا بیٹی شادی میں کسی قسم کی روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ سورہ مزمل کا وظیفہ صرف 14 دن محبت سے کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی کے حوالے سے ہر روکاوٹ غٰیب سے دور ہو جائے گی ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 11 مرتبہ سورہ مزمل اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔سورہ مزمل کا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیں ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کو وظیفہ کرنے سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ تو اس کی وظائف کی شرائط اور شرعی احکامات کی پابندی نہ کرنا ہے۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ مزمل کی آیت 7 کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی شادی بہت جلد ، آسانی سے اور بغیر مشکل کے ہو جائے گی۔ شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کا حل یہی نقش ہے ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post