Kala jadu aik qadeem shaytani fun hai jis ke zariye aik insaan kisi dosray ko bemaar kar sakta hai aur usay har qisam ke nuqsaan se kisi bhi waqt dochar kar sakta hai. Lekin quran mein aik surah mubarikah aisi hai jis ka vird karne se aik musalman kala jadu se shifa bhi haasil kar sakta hai aur kala jadu se tamam zindagi mehfooz bhi reh sakta hai. Yeh surah mubarikah surah naas hai. Is post mein hum ap ko jadu se shifa aur hifazat ke liye surah naas ka aasaan wazifa bta rahay hain .
Surah Nas Se Jadu Ka Tor Urdu
کالا جادو ایک قدیم شیطانی فن ہے جس کے زریعے ایک انسان کسی دوسرے کو بیمار کر سکتا ہے اور اسے ہر قسم کے نقصان سے کسی بھی وقت دوچار کر سکتا ہے ۔ لیکن قرآن میں ایک سورہ مبارکہ ایسی ہے جس کا ورد کرنے سے ایک مسلمان کالا جادو سے شفا بھی حاصل کر سکتا ہے اور کالا جادو سے تمام زندگی محفوظ بھی رہ سکتا ہے ۔ یہ سورہ مبارکہ سورہ ناس ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو جادو سے شفا اور حفاظت کے لیے سورہ ناس کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔
Surah Nas Se Jadu Ka Tor
جادو ، دشمن ، سایہ ، جنات اور ہر پریشانی سے نجات اور حفاظت کے لیے سورہ ناس کا وظیفہ کرنا کافی ہے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11-11 مرتبہ درود شریف ورد کریں اور درمیان میں دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 30 مرتبہ سورہ ناس محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک کریں اور 14 دن کے بعد روزانہ آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ ناس ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں
انشاء اللہ جلد ہی آپ کو کالا جادو اور اس کے بد اثرات سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گیاور آئندہ زندگی کوئی دشمن آپ پر کالا جادو کرنے کی جرات نہیں کر سکے گا ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ ناس کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ لےدن مغرب کی نماز کے بعد سورہ ناس کو عربی میں پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ سورہ ناس کے نقش کی برکت سے آپ کو ایک جھٹکے میں کالا جادو اور اس کے بد اثرات سے نجات مل جاے گی ، اس کے علاوہ آپ تمام زندگی کالا جادو ، جنات ، دشمن اور نظربد سے محفوظ رہیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ ناس کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ سورہ ناس کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .