Sura Rahman Quran ki azeem tareen surah hai jo Allah ta’ala ki rahmat aur meharbani par markooz hai. Is surah ka aghaz Allah Ta’ala ke naam ‘Al-Rahman’ se hota hai, jo Allah ta’ala ke sab se khoobsurat namon mein se aik hai, aur is mein Allah ta’ala ki apni makhlooq par rahmat ke izhar ke tamam tareeqon ko byan kiya gaya hai. Yeh surah insani zindagi ke har masle ke hal, har rukawat se nijaat, aur hajat ki takmeel ke liye be had mujarrab hai. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Sura Rahman ki saat baar tilawat se insani zindagi pr ronuma hone wale heraan kun faiday aap se share karenge, taake aap bhi apni zindagi ko in faidayon se mustafeed kar saken .
Surah Rahman 7 Times Benefits Urdu
سورہ رحمن قرآن کی عظیم ترین سورہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی رحمت اور مہربانی پر مرکوز ہے۔ اس سورہ کا آغاز اللہ تعالیٰ کے نام “الرحمن” سے ہوتا ہے، جو اللہ تعالیٰ کے سب سے خوبصورت ناموں میں سے ایک ہے، اور اس میں اللہ تعالیٰ کی اپنی مخلوق پر رحمت کے اظہار کے تمام طریقوں کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ سورہ انسانی زندگی کے ہر مسلے کے حل ، ہر رکاوٹ سے نجات اور حاجت کی تکمیل کے لیے بے حد مجرب ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ رحمن کی سات بار تلاوت سے انسان زندگی پر رونما ہونے والے حیران کن فوائد آپ سے شیئر کریں گے۔ تا کہ آپ بھی اپنی زندگی کو ان فوائد سے مستفید کر سکیں۔
Hadees About Surah Rehman
حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز کی ایک زیارت ہے اور قرآن پاک کی زیارت سورہ الرحمن ہے۔ (صحیح بخاری، حدیث نمبر 4969)
Surah Rahman 7 Times Wazifa
سب سے پہلے ہم آپ کو سورہ رحمن کا ایسا وظیفہ بتاتے ہیں جس میں سورہ رحمن کو سات مرتبہ ورد کیا جاتا ہے اور اسکے بعد ہم آپ کو سورہ رحمن کے اس وظیفہ کی برکات بتائیں گے ۔ لہذا سورہ رحمن کا روحانی اور ظاہری فیض حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کوعشاء کی نماز پڑھنے کے بعد اول و آخر 10-10مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 113 مرتبہ اسم یا رحمن اور 7 مرتبہ سورہ رحمن محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے لئے سورہ رحمن کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا ۔ سورہ رحمن کا روحانی فیض قائم رکھنے کے لئے آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اسم اعظم یا رحمن کا کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں اور جب آپ کا وظیفہ مکمل ہوجاے تو آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ رحمن ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے سورہ رحمن کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا جسکی وجہ سے آپ کی ہر ضرورت اور حاجت غیب سے پوری ہونے لگے گی ۔ سورہ رحمن کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو کیا کیا برکات حاصل ہوسکتی ہیں ان کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Rahman 7 Times Benefits
اچھی جاب کا حصول ہر انسان کی خواہش ہے اور ہر فرد یہی چاہتا ہے کہ اسے اچھا روزگار ملے ۔ تاکہ وہ اپنی زندگی کی تمام ضروریات اور ذمہ داریوں کو با خوبی سر انجام دے سکے۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن جاب نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں اور بہت جگہ اپلائی کرنے بعد بھی انھیں جاب نہیں مل رہی۔ تو ایسی صورت میں آپ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کریں انشاء اللہ 7 دن گرزنے سے پہلے ہی آپ کو اچھی جاب حاصل ہوجاے گی ۔
ناظرین موجودہ وقت میں ہر انسان ہی کسی نہ کسی مرض میں مبتلا ہے اور بعض افراد ایسے ہیں جنہیں دوا لینے کے باوجود بھی شفاء نہیں ملتی لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ رحمن کا پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کریں ۔ اگر مریض میں وظیفہ کرنے کی ہمت نہیں تو اس مریض کی نیت سے یہ وظیفہ کوئی بھی کر سکتا ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی مریض کو اللہ کے کرم سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن ایسے ہیں۔ جن کے رشتہ اور شادی کی عمر ہو چکی ہے۔ لیکن انھیں اچھا رشتہ نہیں مل رہا یا بات طے ہوتے ہوتے رہ جاتی ہے اور کوئی نہ کوئی رکاوٹ رشتہ نہ ہونے کی وجہ بن جاتی ہے۔ تو ایسے افراد نیک اور اچھے رشتے کے حصول کے لیے سورہ رحمن کا وظیفہ کریں انشاء اللہ آپ کی رشتہ او شادی کے حوالے سے ہر پریشانی دور ہو جاے گی ۔
سورہ رحمن کا وظیفہ کی برکت سے بے اولاد جلد صاحب اولاد ہو جاتے ہیں ۔
سورہ رحمن کی برکت سے بری تقدیر اقر زندگی کی ناکامیوں کا شکار افراد کی زندگی بدل جاتی ہے اور انہیں خیربرکت ، اچھی تقدیر ، رزق ، دولت اور کامیابی حاصل ہونے لگ جاتی ہے ۔
سورہ رحمن کی برکت سے آپ کو دشمن ، کالا جادو ، جنات اور ہر قسم کے بد اثرات اور پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی اور آپ ہمیشہ روحانی حفاظت میں رہیں گے
سورہ رحمن کا وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی اور ہمیشہ پوری ہوتی رہے گی ۔ لہذا سورہ رحمن کی برکات حاصل کرنے کے لئے آپ بیان کیا گیا وظیفہ محبت سے کریں۔ سورہ رحمن کے مزید فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بتں پر کلک کریں اور اگر آپ کو کوئی سوال ہےتو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719