Surah Rahman Quran ki 55 no surah mubarkah hai, Surah Rahman ke 3 ruku’ aur 78 ayat hain aur Surah Rahman mein Allah ki nematon ka zikr hai. Surah Rahman Quran ki mashhoor surah mubarak hai aur is ki an ginti roohani aur zahiri barkat hain. Is surah mubarak ko shifa, hajat ki takmeel aur mushkil ki asani ke liye wird kya jata hai. Is post mein hum aap ko Surah Rahman ka aik aisa aasan wazifa bata rahe hain jis ki barkat se aap pasand ki shadi mein jald kamiyabi hasil kar sakte hain. Yad rahe ke har insan apni zindagi ke mukhtalif marhalay mein mukhtalif qisam ki pareshaniyon mein mubtala hota hai. Har insan bachpan, jawani, aur burhape mein mushkilat ke mukhtalif marhalay se guzarta hai. Jawani ki pareshaniyon mein shadi ki pareshani ahem hai aur is pareshani ka samna har naujawan ladki aur ladke ko hota hai. Lehaza agar aap pasand se shadi karna chahte hain to aap Surah Rahman ka 1 din ka wazifa zaroor kar lein. Insha Allah jald hi aap ki shadi hone ke liye asbab peda hona shuru ho jayenge.

Surah Rahman Wazifa for Love Marriage Urdu

سورة الرحمن قرآن کی 55 سورۃ ہے ، سورہ رحمن کے 3 رکوع اور 78 آیات ہیں اور سورہ رحمن میں اللہ کی نعمتوں کا ذکر ہے ۔ سورہ رحمن قرآن کی مشہور سورہ مبارکہ ہے او ر اس کی ان گنت روحانی اور ظاہری برکات ہیں ۔ اس سورہ مبارکہ کو شفا ، حاجات کی تکمیل اور مشکل کی آسانی کے لئے ورد کیا جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ رحمن کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ پسند کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ ہر انسان اپنی زندگی کے مختلف مراحل میں مختلف قسم کی پریشانیوں میں مبتلا ہوتا ہے ۔ ہر انسان بچپن ، جوانی اور بڑھاپے میں مشکلات کے مخلتف مراحل سے گزرتا ہے ۔جوانی کی پریشانیوں میں شادی کی پریشانی اہم ہے اور اس پریشانی کا سامنا ہر نوجوان لڑکی اور لڑکے کو ہوتا ہے ۔ لہذا اگر آپ پسندسے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ سورہ رحمن کا ایک دن کا وظیفہ ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
سورہ رحمن کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ،

Surah Rahman Wazifa for Love Marriage

سورہ رحمن کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور اس کے بعد آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 13 مرتبہ سورہ رحمن اور 1300 مرتبہ اسم یارحمن تلاوت کریں ۔ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 113 مرتبہ یا رحمن اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ یا رحمن کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی سے نجات حاصل ہوجاے گی یا رحمن کا نقش ہر مقصد میں کامیابی کے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے اور اس کی برکت سے آپ کے ہر پریشانی دور ہونے کے لئے کوئی نہ کوئی غیبی وسیلہ ضرور پیدا ہو جایا کرے گا ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔ سورہ رحمن کا وظیفہ کی آپ کو بے شمار برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ان برکات کی تفصیل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔