Is post mein hum aap ko Surah Taha ki ayat 111 ke wazifa ke fawaid batayenge. Surah Taha Quran ki ek azeez surah mubarak hai jo Aap Nabi Pak ke sifati naam se hai. Yani Ta Ha Quran ki surah mubarak bhi hai aur Taha Aap Nabi Pak ka sifati naam bhi hai. Surah Taha ki har ayat mubarak ki be had fazilat hai aur is post mein hum Surah Taha ki ayat 111 ki fazilat batayenge. Agar ghaur kiya jaye to har insaan ko zindagi ke har lamhe mein Allah ki madad ki zaroorat hai. Lihaza jab koi shadeed mehnat aur koshish ke bawajood kisi kaam mein kamyab nah ho raha ho to aisi surat mein kamyabi hasil karne ke liye Surah Taha ki ayat 111 ka wazifah karna afzal hai. Lihaza is post mein aap ko Surah Taha ki ayat 111 ka wazifa aur is wazifa ke mushahida mein ane wale fawaid hasil honge.

Surah Taha Ayat 111 Benefits Urdu

اس پوست میں ہم آپ کو سورہ طہ کی ایت 111 کے وظیفہ کے فوائد بتائیں گے ۔ سورہ طہ قرآن کی ایک عظیم سورہ مبارکہ ہے جو آپ نبی پاک کے صفاتی نام سے ہے ۔ یعنی طہ قرآن کی سورہ مبارکہ بھی ہے اور طہ آپ نبی پاک کا صفاتی نام بھی ہے ۔ سور طہ کی ہر ہر ایت مبارکہ کی بے حد فضیلت ہے اور اس پوسٹ میں ہم سورہ طہ کی ایت 111کی فضیلت بتائیں گے ۔ اگر غور کیا جاے تو ہر انسان کو زندگی کے ہر ہر لمحے میں اللہ کی مدد کی ضرورت ہے ۔ لہذا جب کوئی فرد شدید محنت اور کوشش کے باوجود کسی کام میں کامیاب نہ ہو رہا ہو تو ایسی صورت میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے سورہ طہ کی ایت 111 کا وظیفہ کرنا افضل ہے لہذا اس پوسٹ میں آپ سورہ طہ کی ایت 111 کا وظیفہ اور اس وظیفہ کے مشاہدہ میں آنے والے فوائد حاصل ہوں گے ۔

Surah Taha Ayat 111 Wazifa

surah-taha-ayat-111-arabic

سورہ طہ ایت 111 کا وظیفہ کرنے کے بے شمار طریقے بزرگوں نے بیان کئے ہیں ۔ لہذا اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ طہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ طہ کی ایت 111 پر پہچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 111 مرتبہ ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ سورہ طہ کی جو ایات باقی رہ گئی ہیں ان کو تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود پرھ کر اس عمل کو بند کر دیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو اس ایت مبارکہ کا روحانی فیض حاصل ہو جاے گا جس کی وجہ سے آپ کو ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جو فوائد حاصل ہوں گے ان کی تفصیل نیچے نیچے درج ہے ۔

Surah Taha Ayat 111 Benefits

اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کے لئے زمانہ قدیم میں بزرگوں نے سورہ طہ کی ایت 111 کا وظیفہ کیا ۔ لہذا جو وظیفہ ہمیں حاصل ہوا ہم نے آپ کے لئے پہلے پیش کر دیا ۔
لہذا بیان کیا گیا وظیفہ کرنے کی برکت سے آپ کو دشمن سے نجات مل جاے گی ۔
آپ کی جان ، مال ، اولاد ، گھر اور کاروبار دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کے دشمن کے دل میں آپ کا خوف پیدا ہو جاے گا ۔
دشمن آپ کو جیسا نقصان دینے کی کوشش کرے گا اس نقصان میں خود ہی مبتلاء ہو جاے گا ۔
آپ حادثات اور ہر قسم کے نقصان اور بیماری سے محفوظ رہیں گے ۔
نظربد ، کالا جادو اور جنات کی وجہ سے آپ کو نقصان نہیں ہوگا ۔
آپ کی قسمت اچھی ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کو قرض ، غربت اور تنگدستی سے نجات مل جاے گی ۔
آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہو جاے گی ۔
بیان کی گئی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے آپ کو پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کرنا ہوگا اور اگر وظیفہ کے حوالے سے آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719