Is post mein hum aap ko Surah Taha ka aik aisa rohani amal bata rahe hain jis ki barkat se aap ko shadi ki har pareshani se bohat jald nijat hasil ho jayegi. Taha Hazoor Nabi Akram صلى الله عليه وسلم ka sifati naam hai aur Taha Quran ki aik azeeem surah bhi hai. Surah Taha Quran ki beeswin aur Makki suraton mein se hai jo solhwein paare mein hai.Surah Taha rohani hawale se be-hisaab fazilat ki hamil hai aur yeh surah Allah ki ghaibi madad hasil karne ka aik pur-asrar zariya bhi hai. Surah Taha ki barkat se aap apni har pareshani se nijaat hasil kar sakte hain lekin is post mein hum shadi ki pareshani se nijaat hasil karne ke liye Surah Taha ka wird karne ka tareeqa batayenge.

Surah Taha Ayat 131-132 for Marriage Urdu

اس پوست میں ہم آپ کو سورہ طہ کا ایک ایسا روحانی عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو شادی کی ہر پریشانی سے بہت جلد نجات حاصل ہو جاے گی ۔ طہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا صفاتی نام ہے اور طہ قرآن کی ایک عظیم سورہ بھی ہے ۔سورہ طہ قرآن کی بیسویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو سولھویں پارے میں واقع ہے۔
سورہ طہ روحانی حوالے سے بے حساب فضیلت کی حامل ہے اور یہ سورہ اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا ایک پر اسرار زریعہ بھی ہے ۔ سورہ طہ کی برکت سے آپ اپنی ہر پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں لیکن اس پوسٹ میں ہم شادی کی پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لئے سورہ طہ کا ورد کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ اپنی اس پریشانی سے نجات کے لئے سورہ طہ کا ورد ضرور کرے ، انشاء اللہ آپ کو جلد ہی شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ یاد رہے جب کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی ہونی ہوتی ہے تو انہیں یا ان کے والدین کو یہ اندازہ ہوتا ہے کہ فیملی میں کون اس شادی سے ناخوش ہے ۔ لہذا جو افراد شادی سے ناخوش ہوتے ہیں وہ شادی میں روکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کرتے ہیں ۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی شخص کالا جادو کے زریعے آپ کی شادی میں روکاوٹ پیدا کردے ۔
لہذا شادی میں روکاوٹ کی وجہ کسی کی ناراضگی ہو یا حسد یا پھر کسی نے کالا جادو کے زریعے آپ کی شادی میں روکاوٹ ڈال دی ہو تو ایسے حالات میں سورہ طہ کی برکت سے آپ اپنی شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ طہ کی ایت 131 اور 132 کا ایسا آسان روحانی عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنی شادی کی ہر روکاوت کو 7 دن میں دور کر سکیں گے ۔

Surah Taha Ayat 131-132 for Marriage Wazifa

Surah Taha Ayat 131-132 for Marriage arabi<br />

اوپر ہم نے سورہ طہ کی ایت 131 اور 132 اوپر بیان کردی ہے ان آیات کی روحانی برکات کے زریعے آپ شادی کی سخت سے سخت روکاوٹوں اور پریشانیوں کو دور کر سکتے ہیں ۔
لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
درمیان میں آپ سورہ طہ کی ایت 131 اور 132 کو 100 مرتبہ ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیم ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ کوئی سا بھی درود پڑھ کر اس روحانی عمل کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات مل جاے گی ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719