Is post mein hum aap ko Sura Taha ki ayat 39 ko wird karne ke faiday batayenge. Yaad rahe ke Sura Taha Quran ki azeem surah mubarak hai jis ki be shumar barkat farzand ko dunya aur akhirat mein hasil hoti hain. Is surah mubarak ki har ayat mubarak hazaron roohani barkaton ki hamil hai lekin is post mein hum aap ko Sura Taha ki ayat 39 ki roohani barkat aur un roohani barkat ko hasil karne ka tareeqa batayenge. Yaad rahe ke Quran ki har ayat makhsoos qisam ki roohaniyat ko hasil karne ki kunjiyan hain aur roohaniyat ke zariye har namumkin kaam ko mumkin banaya ja sakta hai, issi wajah se zamana qadeem se log roohani madad hasil karne ke liye Quranic ayat ka wird karte rahe hain aur aisi Quranic ayat mein Sura Taha ki ayat 39 bhi shamil hai. Yaad rahe ke hamari kaainat mein har taraf mohabbat ki roohaniyat maujood hai lekin har insaan ki mohabbat ki roohaniyat tak rasai nahin hoti, lekin jis fard ki mohabbat ki roohaniyat tak rasai ho jati hai us ke liye dunya ka koi bhi kaam namumkin nahin. Mohabbat ki roohaniyat tak rasai hasil karne ke liye Sura Taha ki ayat 39 ka wird kiya jata hai. Lehaza is post mein aap ko Sura Taha ki ayat 39 ke mushahidah mein ane wale faiday aur un faiday ko hasil karne ka tareeqa batayenge.

Surah Taha Ayat 39 Benefits Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ طہ کی ایت 39 کو ورد کرنے کے فائدے بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ سورہ طہ قرآن کی عظیم سورہ مبارکہ ہے جس کی بے شمار برکا ت فرد کو دنیا اور آخرت میں حاصل ہوتی ہیں ۔ اس سورہ مبارکہ کی ہر ہر ایت مبارکہ ہزاروں روحانی برکات کی حامل ہے لیکن اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ طہ کی ایت 39 کی روحانی برکات اور ان روحانی برکات کو حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔
یاد رہے کہ قرآن کی ہر ہر آیت مخصوص قسم کی روحانیت کو حاصل کرنے کی کنجیاں ہیں اور روحانیت کے زریعے ہر ناممکن کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے ، اسی وجہ سے زمانہ قدیم سے لوگ روحانی مدد حاصل کرنے کے لئے قرآنی آیات کا ورد کرتے رہے ہیں اور ایسی قرآنی آیات میں سورہ طہ کی ایت 39 بھی شامل ہے ۔یاد رہے کہ ہماری کائنات میں ہر طرف محبت کی روحانیت موجود ہے لیکن ہر انسان کی محبت کی روحانیت تک رسائی نہیں ہوتی ، لیکن جس فرد کی محبت کی روحانیت تک رسائی ہو جاتی ہے اس کے لئے دنیا کا کوئی بھی کام ناممکن نہیں ۔ محبت کی روحانیت تک رسائی حاصل کرنے کے لئے سورہ طہ کی ایت 39 کا ورد کیا جاتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں آپ کو سورہ طہ کی ایت 39 کے مشاہدہ میں آنے والے فائدے اور ان فوائد کو حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔

How To Recite Surah Taha Ayat 39

سورہ طہ ایت 39 کو ورد کرنے کے بے شمار طریقے بزرگوں نے بتائے ہیں لیکن جو طریقہ سب سے آسان وہ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا ۔ سورہ طہ ایت 39 کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سورہ طہ کی ایت 39 ورد کریں ۔ یہ روحانی عمل آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ اس عمل کے دوران آپ اپنے نزدیک گلاب کے تازہ پھول ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے سورہ طہ کی ایت 39 کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا جس کی برکت سے آپ کے لیے ہر کام آسان ہو جاے گا ۔ اس روحانی عمل کو کرنے کے بعد آپ کو جو روحانی برکات حاصل ہوں گی ان کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Taha Ayat 39 Benefits

سورہ طہ ایت 39 کی بے شمار روحانی برکات ہیں اس ایت مبارکہ کی مشاہدہ میں آنے والی چند برکات اور روحانی فوائد درج ذیل ہیں ۔
سورہ طہ ایت 39 کی برکت سے ہر شخص آپ کی عزت کرنے لگے گا
ہر شخص کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہو جاے گی۔
فیملی ، معاشرہ اور آفس میں آپ کو سب سے ذیادہ اہمت اور محبت حاصل ہوجاے گی ۔
ہر شخص آپ کی تابعداری کرنے لگے گا ۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کے بے حساب رزق اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔
ہر شخص آپ کو دوست بنانے کی کوشش کرے گا ۔
آپ کے دشمن کے دل میں بھی آپ کی محبت پیدا ہو جاے گی ۔
آپ کو گھر ، گاڑی ، پیسہ اور عزت حاصل ہوگی ۔
آپ کو محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل ہوگی ۔
بیوی کو اس کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہوجاے گی ۔
بیوی کو اس کے سسرال میں عزت اور محبت حاصل ہو جاے گی ۔
اولاد والدین کی فرمابرادر ہو جاے گی ۔
بیٹی کو اس کی پسند کا شریک حیات حاصل ہو جاے گا ۔
گھر میں امن سکون اور خیروبرکت ہونے لگے گی ۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے حاصل ہوگی ۔
آپ کی قسمت اچھی ہو جاے گی اور آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں ہمیشہ خامیابی حاصل ہوگی ۔
محبت کی روحانیت ، محبت ، کامیابی اور پیسہ حاصل کرنے لئے دوسرا سب سے طاقت ور اور آسان روحانی عمل الہی تعویز ہے ۔ الہی تعویز کی برکت سے آپ کو آپ کے ہر کام میں غیبی مدد ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی اس کے علاوہ آپ جس سے بات کریں گے وہ شخص آپ کی محبت میں مبتلاء ہو جاے گا ۔ لہذا کسی شخص کی محبت حاصل کرنے کے لئے الہی تعویز سب سے طاقت روحانی عمل ہے ۔ لہذا آپ الہی تعویز اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ الہی تعویز آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر ہماری ٹیم سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔