Rizq mein izafah, barkat, aur maal o daulat ka hasool har aam insaan ki khwahish hai. Jis ke liye bohat se log mehnat bhi karte hain. Lekin baaz logon ki yeh khwahish hoti hai ke unhen baghair mehnat aur koshish ke zindagi ki har cheez hasil ho jo ke namumkin baat hai. Kaainat ke asool ke mutabiq Allah ki zaat isi fard ko kamyabi ata farmate hain jo mehnat karte hain aur apne maqsad ko le kar wafadar hote hain aur mehnat se ghabrate nahi. Lekin baaz afraad ko sab kuch karne ke baad bhi wafir rizq hasil karne mein nakami ka samna karna parta hai. Jis ki wajah un ki buri qismat hoti hai, jo zindagi ke halat o waqeat, nazar bad aur manfi energy ki wajah se hoti hai. Isi liye aaj ki is post mein hum aap ko Allah ki baragah se rizq hasil karne ke liye Surah Waqiah ka wazifa batayenge. Jis ki barkat se aap ko wafir rizq aur maal o daulat Allah ki zaat ata farmayenge. site Naade Ali mein app ko rizq k hawalay se beshumar Urdu Wazaif hasl hon ghay , lehaza agr aap kamyabi k sahi rohani raste ki talash mein hain tu Naade Ali aap k liye hai .

Surah Waqiah For Rizq Urdu

رزق میں اضافہ ، برکت اور مال و دولت کا حصول ہر عام انسان کی خواہش ہے۔ جس کے لیے بہت سے لوگ محنت بھی کرتے ہیں۔ لیکن بعض لوگوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ انھیں بغیر محنت اور کوشش کے زندگی کی تمام آسائشیں میسر ہو جائیں جو کہ ناممکن بات ہے۔ کائنات کے اصول کے مطابق اللہ کی ذات اسی فرد کو کامیابی عطا فرماتے ہیں جو کہ محنت کرتے ہیں اور اپنے مقصد کو لے کر وفادار ہوتے ہیں اور محنت سے گھبراتے نہیں۔ لیکن بعض افراد کو سب کچھ کرنے کے بعد بھی وافر رزق حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس کی وجہ ان کی بری قسمت ہوتی ہے۔ جو کہ زندگی کے حالات و واقعات ،نظر بد اور منفی انرجی کی وجہ سے ہو جاتی ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو اللہ کی بارگاہ سے رزق حاصل کرنے کے لیے سورہ واقعہ کا وظیفہ بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ کو وافر رزق اور مال و دولت اللہ کی ذات عطا فرمائیں گے۔

Surah Waqiah For Rizq In Urdu

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں اور ان کے لیے گزر بسر کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ تو ایسے تمام افراد چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 بار سورہ واقعہ اور 1400 بار اسم اعظم یا وھاب کا ورد کریں اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اسم اعظم یا وھاب کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں اور جب سورہ واقعہ کا وظیفہ مکمل ہو جاے تو آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، ایک مرتبہ سورہ سورہ واقعہ اور 114 مرتبہ یا وھاب ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ یاد رہے اگر آپ نے بیان کی گئی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھ لیا تو کچھ ہی وقت کے بعد آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ رزق ، پیسہ ، اور دولت حاصل ہونے لگے گی اور اس میں کمی نہیں آئی گی ۔
لیکن اگر آپ نے بیان کی گئی پابندی کو ملحوظ خاطر نہ رکھا تو کچھ دیر کے بعد آپ کے حالات پہلے جیسے ہو سکتے ہیں ۔ لہذا اسم اعظم یا وھاب یا نقش بھی اپنے پاس رکھنا ضروری ہے اور اس سورہ واقعہ کا ورد روزانہ ایک بار کرنا بھی آپ کے لئے ضروری ہے ۔ اس کے علاوہ آپ کے پاس جب بھی استطاعت ہو آپ مسکین کو کھانا ضرور کھلادیا کریں اس سے آپ کو حاصل روحانی فیض میں مزید اضافہ ہوگا ۔
یاد رہے کہ سورہ واقعہ محتاجی ، مفلسی اور غربت کا علاج ہے ۔

Surah Waqiah For Rizq Benefits

اب ہم آپ کو سورہ واقعہ کا بیان کئے گئے وظیفہ کی وہ برکات بتاتے ہیں جن کا مشاہدہ کیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ رزق میں خیروبرکت لانے کے حوالے سے سورہ واقعہ سب سے ذیادہ تلاوت کی جانے والی سورہ مبارکہ ہے۔اور حدیث کے مطابق یہ سورہ مبارکہ محتاجی دور کرتی ہے ۔ انسان زندگی میں سب سے ذیادہ رزق کا محتاج ہے رزق ہر وہ چیز ہے جو کہ ہم کھاتے ہیں لیکن اس رزق کو حاصل کرنے کے لئے ہمیں پیسہ درکار ہوتا ہے اور پیسہ کے لئے ہم محنت کرتے ہیں۔ یعنی رزق کو حاصل کرنے کے لئے ہمیں پیسہ کی ضرورت ہر حال میں ہوتی ہے۔ لہذا جو بھائی یا بہن سورہ واقعہ کا وظیفہ کرتے ہیں انہیں ہر طرف سے پیسہ ملنا شروع ہو جاتا ہے اور یہ حقیقت ہے ۔
کچھ بزرگوں نے سورہ واقعہ سے دولت حاصل کرنے کا راز بھی بتایا ہے وہ یہ کہ سورہ واقعہ کی خیربرکت حاصل ہونے کے بعد آپ سب سے ذیادہ خیرات دینے پر توجہ دیں ۔ حدیث کے مطابق جو فرد اللہ کی راہ میں مستحق کو خیرات دیتا ہے تو اللہ کی ذات اسے اس کی دئ گئی خیرات کا دس گنا دنیا میں اور 70 گنا آخرت میں عطا فرماتے ہیں ۔لہذا جتنا آپ اپنی استاعت کے مطابق اللہ کی راہ میں خرچ کرییں گے آپ کو چند دنوں میں ہی وہ کئی گنا ہو کر واپس ملے گا ۔ جن بزرگوں سے ہمیں یہ سیکرٹ حاصل ہوا انہوں نے فرمایا کہ آپ اللہ کی راہ میں دل سے چرچ کرنے کے بعد اپنی ڈائیری میں درج کرلیں اور جب آپ کو وہ اللہ کی طرف سے واپس ملے تو اسے بھی درج کریں اور پورے مہینے کی کیلکولیشن کے کر دیکھنا آپ بہت ذیادہ فائدے میں رہیں گے ۔
یعنی جلد پیسہ ، دولت اور مال حاصل کرنے کا ایک راستہ سورہ واقعہ کا وظیفہ بھی ہے ۔
سورہ واقعہ مقدر کو اچھا کر دیتی ہے جس کی وجہ سے فرد کو رزق حاصل کرنے میں آسانی اور ہمیشہ کامیابی ملتی ہے ۔
سورہ واقعہ کی برکت سے فرد کے گھر میں خیروبرکت امن سکون اور محبت پیدا ہو جاتی ہے اور گھر میں پیسہ جمع ہونے لگتا ہے ۔
سورہ واقعہ کی برکت سے کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرنے لگتا ہے اور کاروبار ہمیشہ نظربد ، کالا جادو اور بندش سے محفوظ رہتا ہے ۔
الغرض سورہ واقعہ کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو رزق آسانی سے حاصل ہوگا اور رزق کے حوالے سے آپ کو ہر قسم کی روکاوٹ سے نجات مل جاے گی اور آپ ہر قسم کی روکاوٹ سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔ 

Whatsapp: +92 328 4765719