Sura Waqiah 27 Para ke darmiyan waqai hai jo ke Makki Sura Mubarika hai. Sura Waqiah ki 96 ayat hain. Sura Waqiah ke 3 ruku hain. ‘Al-Waqiah’ ka matlab woh waqai hai jo waqai ko honay wala hai. Aur Islam ke mutabiq jo sab se bara waqai hone wala hai woh Qiyamat hai. Sura Waqiah Tauheed aur Qiyamat ke bare mein taleem deti hai.
Sura Waqiah ki 7 se 56 tak ki ayat qiyamat ke hulnak waqiaat ka zikr karti hain.
Naade Ali chunkeh wazaif ki site hai, is liye aap ko hamari site se wazaif aur Quran ki Surah ke rohani fazail hasil honge. Is liye Sura Waqiah ke ahem wazaif ke liye links neeche diye gaye hain, aur agar aap Sura Waqiah ki rohani fazail ki tafseel chahte hain to neeche maujood button par click karein.
Surah Waqiah In Which Para Urdu
سورہ واقعہ 27 پارہ کے وسط میں واقع ہے جو کہ مکی سورہ مبارکہ ہے ۔ سورہ واقعہ کی 96 آیات ہیں ۔
سورہ واقعہ کے 3 رکوع ہیں ۔” الواقعہ کا مطلب “رونما ہونے والا واقعہ” کے ہیں ” اور اسلام کے مطابق جو سب سے بڑا واقعہ رونما ہونے والا ہے وہ قیامت ہے سورہ واقعہ توحید اور قیامت کے بارے میں تعلیم دیتی ہے ۔
سورہ واقعہ کی 7 سے 56 تک کی آیات قیامت کے ہولناک واقعات کا ذکر کرتی ہیں۔
نادعلی چونکہ وظائف ی سائٹ ہے لہذا آپ کو ہماری سائٹ سے وظائف اور قرآنی سورتوں کے روحانی فضائل حاصل ہوں گے ۔ لہذا سورہ واقعہ کے اہم وظائف کے لئے لنکس نیچے دے دئے گئے ہیں اور اگر آپ سورہ واقعہ کی روحانی فضائل کی تفصیل چاہتے ہیں تو نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔