Agr koe bhai ya behan allah ki bargha se dolat hasil karna chahty hain tu wo surah yaseen ka wazifa sirf 7 din mohabbat se kar lein . Insha allah allah ki zaat inn ko jald dolat aata farma dein ghay . Wealth hasil karne k liye logh be had mehnat kartay hain aur ham ne bohat se loghon ko wealth k liye wazaif bhe kartay dekha hai likan baz logh iss k bawajood wealth hasil nahi kar patay . Iss k ilawa ham ne bohat se aysay afrad ko bhe dekha hai ju wealth k liye surah yaseen ka wazifa kartay hain aur surah yaseen ki barkat se allah ki zaat ne inn ko inn ki soch se bhe zaida dolat aata farma de . Lahaza agr koe bhai ya behan wealth yani dolat jald hasil karna chahtay hain tu wo surah yaseen ka wazifa zaroor krain . Insha allah inn ko jaldi dolat hasil ho jae ghe .
Surah Yaseen For Wealth Urdu
دولت حاصل کرنے کی خواہش ہر فرد کی ہوتی ہے اور اس کے لئے ہر فرد تمام زندگی کوشش کرتے ہیں ۔ دولت کے لئے محنت کرنا ایک عام بات ہے لیکن بہت سے افراد کو دولت حاصل کرنے کے لئےوظائف کرتے بھی دیکھا گیا ہے ۔ ضروری نہیں کہ ہر فرد کو محنت اور وظائف کرنے سے دولت حاصل ہو جائے ۔ لیکن جلدی دولت حاصل کرنے کے لئے محنت ، تسبیحات اور صحیح اعمال کی ضرورت ہر کسی کو ہوتی ہے بیان کی گئی تینوں خوبیوں میں اگر کسی میں ایک بھی خوبی موجود نہیں تو اسے دولت حاصل ہونے میں حد سے زیادہ روکاوٹوں کا سامناء کرنا پڑے گا اور یہ بھی ممکن ہے کہ انہیں کبھی دولت حاصل ہو ہی نہ ۔ اس پوسٹ میں ہم نے جلدی دولت حاصل کرنے کے لئے سورہ یاسین کا ایک کراماتی وظیفہ آپ کے لئے پیش کیا ہے ۔ یہ وظیفہ زندگی میں ایک بار ضرور کرلیں انشاء اللہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ دولت ، عزت اور شہرت حاصل ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ آپ کی قسمت کو اچھا کردے گا جسکی وجہ سے آپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی۔
Surah Yaseen For Wealth
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین محبت سے تلاوت کریں ۔ کوشش کریں کہ آپ سورہ یاسین کو سورج طلوع ہونے سے پہلے پہلے پڑھ لیں اور یہی عمل آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی دھرانا ہے یہ پورا عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے لیکن ہمارا مشورہ یہ ہے کہ آپ یہ وظیفہ اللہ کی رضا کی نیت سے 14 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے لئے خیروبرکت جاری ہو جائے گی ۔ اور یہی خیروبرکت آپ کے لئے دولت اور کامیابی کی وجہ بنے گی ۔
Taweez For Wealth
سلام قولامن رب الرحیم سورہ یاسین میں موجود ایک عظیم آیت مبارکہ ہے جو کہ اچھی قسمت ، دولت ، رزق اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کے لئے حیرت انگیز روحانی اثرات رکھتی ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ اس کے لئے سورہ یا سین کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ یاسن کی آیت مبارکہ سلام قولامن رب الرحیم کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ یہ عمل اگر نوچندی جمعرات کو کیا جائے تو افضل ہے لیکن مجبوری کی بناء پر آپ یہ نقش کسی بھی دن تحریر کر سکتے ہیں۔ یہ نقش کراماتی اثرات کا حامل ہے اور اس کی بے شمار برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Rizq Related Post
1 – Rizq Ki Dua
2 – Qarz ki Dua
3 – Nokri Ki Dua
4 – Rizq Ka Taweez
5 – Bandish Ka Tor
6 – Kala Jadu Ka Tor
7 – Wazifa For Dolat
8 – Tangdasti ki dua
9 – Karobar Me Barkat
10 – Karobar Mein Barkat Ka Taweez
11 – Taweez For Business
12 – Daulat Aane Ka Wazifa
13 – Ameer Hone Ki Dua
14 – Dukan Ki Khairo Barkat
15 – Taweez For Enemy
16 – Nad e Ali