Tadri ka ilaj k bohat se tarike mojood hain . Ye skin ki bimari hai jes ki asal waja blood mien hoti hai . Tadri ki bimari mein insani body par kisi bhe jagha aik ghol nashan banta hai , iss k baad iss nashan par kharish hone laghti hai aur end mein iss par dane ban jatay hain , mariz tadri kharish ki waja se be had pareshan ho jata hai . Agr aap tadri ka ilaj chahtay hain apne oper tajarbat karne k bajae ju iss post mein bataia ja raha hai iss par amal krain . Insha allah aap tamam zindagi k liye tadri se mehfoz ho jayn ghay .
Iss post mein tadri ka ilaj , tadri ka ilaj ka rohani tarika aur iss se mehfoz rehne k liye khas bataya gaya hai .
Tadri ka ilaj In Urdu
جیساء کہ ہم نے پہلے بتایا کہ دھدر یا دھدری انسانی خون کی بیماری ہے جو کہ انسانی سکن پر ظاہر ہوتی ہے۔ ہم لوگ سکن کا علاج شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وقتی طور پر رک جاتی ہے لیکن چند دنوں میں یہ دوبارہ شدید ہو کر انسانی جسم پر ظاہر ہو جاتی ہے ۔ اس سے شفاء کے لئے سب سے پہلے آپ نے چاول ، گوشت ، انڈہ ، مچھلی ، بازاری کھانے اور ہر گرم تاثیر کی غذا سے مکمل پرہیز کرنا ہوگا ۔
اگر آپ بتائی گئی غذاوں سے پرہیز نہیں کریں گے تو آپ پر کسی قسم کی دوا کا بھی اثر نہیں ہوگا ۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ کروا کے دوا لیں تاکہ آپ کے خون سے دھدری کا چراثیم ختم ہو جائے ۔ اسکے بعد آپ سرسوں کے تیل پر 300 بار سورہ ناس پڑھ کر دم کریں اور اس تیل کو متاثرہ جگہ پر لگاتے رہیں ۔ انشاء اللہ آپ کو چند دنوں میں دھدر سے نجات مل جائے گی ۔آپ یہ تیل آمنہ بہن سے فون پر بھی دم کروا سکتے ہیں ۔ سکن کی پرابلم سے نجات کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم بھی کروا سکتے ہیں ۔