Shaban ki tasbih naade ali allah ki gaibi madad hasil karne k liye be had powerful mani jati hai . Es khas tasbih ke barkat se insha allah aap ki har hajat bhe pori ho ghe aur aap ko aap ki soch se zaida dolat aur kamyabi bhe hasil ho ghe . Naade ali ki tasbih ka ye amal sirf 3 din ka hai aur insha allah 3 din me es tasbih ki barakat aap ko hyraan kar dain ghe .
Yad rahay k kamyabi ki kunji naade ali hai aur nade ali k sab se zaida rohani barakat ka zahoor mahe rajab , mahe shaban , mahe muharram aur ramzan sharif mein hota hai . Lahaza agr aap ye chahtay hain k aap k liye kamyabi k gaibi darwaze khul jayen tu aap mahe shaban mein nade ali ki tasbih ka amal zaroor krain . Insha allah aap ko ye maloom ho jae gha k kamyabi kisay kehtay hain . Nade ali ki tasbeeh ki barkat se aap yahan qadam rakhain ghay aap ko kamyabi milay ghe aur iss k ilawa aap ko aap ki soch se bhe zaida dolat aur rizq bhe hasil hone lagay gha .tasbih naade ali ki barkat se aap ki har mushkil asan ho jae ghe aur aap ko aap ki har hajat bhe gaib se hasil hone lagay ghe .
Iss post mein tasbih naade ali , tasbih naade ali ka wird karne ka sahi tarika aur tasbih naade ali k benefits aap se share kiye gaye hain .

Tasbih Naade Ali

اگر آپ اپنا مقدر بدلنا چاہتے ہیں تو ماہ شعبان کی تسبیح نادعلی کا یہ عمل صرف 3 دن کر لیں انشاء اللہ اس تسبح کی برکت سے اللہ کی ذات نہ صرف آپ کا مقدر اچھا کر دیں گے بلکہ آپ جس کے لئے بھی دعا کریں گے اللہ کی ذات اس کے مقدر کی ناکامیوں کو بھی کامیابیوں میں بدل دیں گے 
ماہ شعبان کی تسبیح نادعلی کا یہ عمل بے حد پر اسرار اور فقیری رازوں میں سے ایک راز مانا جاتا ہے ۔جو بھائی یا بہنیں اس عمل کو محبت سے اللہ اور اس کے رسول کی رضا کی خاطر کر لیتے ہیں تو وہ اندزہ بھی نہیں کر سکیں گے کہ انہیں کیا حاصل ہو گیا ۔ماہ شعبان کی تسبیح کا یہ عمل آپ ماہ شعبان میں کسی بھی 3 دن تک کر سکتے ہیں لیکن اس عمل کے لئے افضل راتیں 13 ، 14 اور 15 شعبان ہیں ۔آپ اس عمل کو 15 شعبان کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔

Tasbih Naade Ali Amal

 اس عمل کے لئے آپ لکڑی 110 دانوں والی سادہ تسبیح بنا کر اسے اچھی خوشبو لگا لیں ۔ اسکے بعد آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ نے اس تسبیح کے زریعے 110 بار درود ابراہیمی اور 110 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کرنی ہے۔
اس عمل کو آپ نے 3 روز تک جاری رکھنا ہے۔
انشاء اللہ 3 روز میں اس عمل کی برکات آپ کے لئے جاری ہو جائیں گی بشرطیکہ آپ نے ا س عمل کو ماہ شعبان میں کیا ۔
اب اس تسبیح کو آپ نےسنبھال کر رکھ لینا ہےاور جب بھی آپ کو کوئی مشکل پیش آئے یا آپ کی کوئی حاجت ہو تو آپ نے اس تسبیح پر 110 بار دعائے نادعلی پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کر لیتی ہے ۔
انشاء اللہ آپ کو مشکلات کی آسانی کے لئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا ۔
یہ عمل غیبی روحانی اثرات کا حامل ہےاور اس عمل کے ذریعےآپ جب بھی جس کے لئے بھی جو بھی دعا کریں گے وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں حیرت انگیز انداز سے پوری ہوگی ۔
ناظرین اس عمل کے لئے روحانی اجازت شرط نہیں کوئی بھی بہن یا بھائی اس عمل کو کر سکتے ہیں صرف محمد آل محمد کی محبت شرط ہے ۔

Mahe Shaban Ka Naqsh Naade Ali

یہی برکات ماہ شعبان کے نقش نادعلی کی بھی ہیں لہذا آپ ماہ شعبان میں کسی بھی شب میں دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھ لیں اور اپنے پاس بھی رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس خاص نقش کی برکت سے آپ کی ہر پریشانی غیب سے دور ہو جائے گی ۔آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی ۔
آپ کو بے حساب رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کے دشمن زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ دینے لگے گا ۔
شوہر اور بیوی میں نہ ختم ہونے والی محبت پیدا ہو جائے گی ۔
بے اولاد صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔
شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی دور ہو جائےگی
آپ کی موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی رک جائے گی ۔
بیماری سے آپ کو شفاء مل جائے گی اس کے علاوہ آپ کی
جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، شادی ، رشتہ اور کامیابی اللہ کی حفاظت میں رہیں گے  لہذا آپ ماہ شعبان میں دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ ماہ شعبان کا نقش نادعلی 15 شعبان کے بعد آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here