Taweez for baby boy yani allah ki bargha se aulad hasil karne k liye best taweez dua naade ali sharif ka hai . Agr kisi behan k pas aulad nahi , aulad hasil karne k liye iss ne bohat se medically aur rohani ilaj karwa liye hon magr phir bhe wo aulad se mehrom hai tu wo behan naade ali ka daman thaam le . Insha allah jald hi iss behan ko allah ki bargha se mohammad ale mohammad k sadqa me aulad hasil ho jae ghe .yani wo behan sirf nad e ali sharif ka arabi naqsh apnay ghar me bhe rakhay aur apne ghalay me bhe rakhay . Insha allah aulad na hone ki waja ju bhe ho ghe wo waja bhe dour ho jae ghe aur ap ko allah ki bargha se aulad bhe hasil ho ghe .
Iss post mein taweez for baby boy k baray mein aap ko mokammal urdu detail hasil ho ghe .

Taweez For Baby Boy

ناظرین بہت سی بہنوں کو بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے مختلف پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ زیادہ تر ساس سسر کی خواہش ہوتی ہے کہ پہلی اولاد بیٹا ہو۔ لیکن ایسا نہ ہونے کی وجہ سے یا بیٹی پیدا ہونے کی وجہ سے سسرالیوں کا بہو کے ساتھ رویہ خراب ہو جاتا ہے ۔
اور اگر دو تین بیٹیاں پیدا ہو جائیں ، تو باقاعدہ بہو کو تانے دیے جاتے ہیں کہ وہ بیٹا پیدا ہی نہیں کر سکتی ۔ ان باتوں کی وجہ سے بہنیں پریشان ہو کر ڈیپریشن کی شکار ہو جاتی ہیں ۔ اسے اپنی غلطی سمجھ نہیں آتی ، نہ ہی وہ کسی دوسرے کو اپنی بات سمجھا پاتی ہے بلکہ ایسی عورت کا دوسری عورتوں کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے اور انھیں یہ احساس دلایا جاتا ہے کہ بیٹا نہ ہونے میں انھی کی غلطی ہے ۔ یہ تک بھی کہا جاتا ہے کہ اگر دوسری عورتیں بیٹا پیدا کر سکتی ہیں تو تم کیوں نہیں۔
ناظرین بیٹا ہونا نہ ہونا اور بیٹیوں کا پیدا ہونا یہ سب اللہ سبحان وتعالی کے کام ہیں۔ لیکن بعض لوگ ان چیزوں کو بھی انسانوں کے ساتھ ہی جوڑ دیتے ہیں اور جن عورتوں کے گھر بیٹا پیدا نہیں ہوتا انھیں ایسی ہی تلخ باتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
لہذا وہ بہنیں جن کے پاس اولاد یعنی بیٹا نہیں ہے یا جن کی اولاد نہیں ہوتی ۔ اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کو اللہ سجان وتعالیٰ اولاد نرینہ سے نواز دے تو ان کے لئے بہترین ، کبھی خطاء نہ جانے والا روحانی عمل نادعلی شریف کا عربی نقش ہے ۔ اور نادعلی کی برکت سے ہم نے بعض ایسی بہنوں کو بھی صاحب اولاد ہوتے دیکھا ہے جو 20 سال سے اولاد کی نعمت سے محروم تھی ۔

Taweez For Baby Boy

naade-ali-dua

اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے اور وہ جلد اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ آستانہ سے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش منگواء کر اپنے گلے میں بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے اس بہن پر جلد اللہ کا کرم ہو جائے گا اور اسکے بعد جلد ہی اسکی گود میں زندگی والا بیٹا ہوگا ۔ نقش نادعلی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here