Har aurat maa banana chahti hai aur yehi cheez aik aurat ko mukammal karti hai. Bohut se shadi shuda afraad ko ye khushi bohut jald mil jati hai aur kisi ko milti he nahi . Iss post mein aap ko aik aysa asan rohani amal bataia gaya hai jes ki barkat se allah ki zaat aap ko jald aulad ata farma dein ghay. Jaldi pregnant na hone ki waja nazre bad aur bandish ho sakti hai , iss k ilawa kisi bimari ki waja se bhe khawateen jaldi pregnant nahi ho pati . Pregnant na hone ki waja ju bhe ho aap byian kiya gaya qurani amal zaroor kar lain . Insha allah chand dino ya mahino mein aap ko allah ki rehmat hasil ho jae ghe . Iss rohani amal ki urdu detail nechay mojood hai .
Taweez For Getting Pregnant Urdu
وقت آنے پر اللہ اپںے بندوں کو بہترین سے نوازتا ہے اور اولاد ایسی نعمت و رحمت ہے کہ اس کی تمنا اور دعا انبیاء کرام نے بھی کی ہے اور اللہ تعالی نے مختلف نبیوں کو مختلف زبانوں اور عمر کے مختلف حصوں میں یہ نعمت عطاء فرمائی ۔ اولاد مانگنا اور اپنے پیچھے دعا، خیرات ، صدقات ، نیکی، خیر وخوبی اطاعت کرنے والا چھوڑ جانا ، اچھی تربیت کے ذریعے آخرت کا ذخیرہ بنا جاںا مستحسن ہے اور نبیوں کی دعاؤں سے بھی ماخوذ اور ثابت ہے۔
اولاد کی خواہش رکھنے والے ہمارے بھائی، بہن جو کسی محرومی یا کمزوری کی وجہ سے اس نعمت سے محروم ہیں۔ وہ اپنے علاج کے ساتھ ہمارے بتائے گئے اس روحانی عمل کو ضرور آزمائیں ۔ انشاء اللہ اس کے جلد مثبت اثرات دیکھنے کو ملیں گے۔
اللہ کی بارگاہ سے نیک اور صالح اولاد حاصل کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد پاک سییاہی سے بسم اللہ الرحمن الرحیم یا سیمع تحریر کریں۔ آپ ایسے دو نقش تیار کریں ایک اپنے پاس رکھیں اور ایک گھر میں پاک جگہ پر حصول اولاد کی نیت سے رکھ دیں۔ انشاء اللہ آپ کو اللہ پاک جلد ہی اولاد جیسی نعمت سے نواز دیں گے۔
آج تک جتنے لوگوں نے اس عمل کو صدق دل سے کیا ہے ان کے آنگن میں ننھے پھول کھلے اور گھر معصوم بچے کی کھلکاریوں سے گونج اٹھے۔ حصول اولاد کے لیے شاید اس سے آسان عمل اور کوئی نہ ہو ۔ اس آسان روحانی عمل کے لیے ذریعے بےشمار پریشان جوڑے اولاد جیسی نعمت سے حاصل کرچکے ہیں۔ ان کے سونے آنگن اب خوشیوں سے بھر چکے ہیں۔
اگر آپ دنیا کے تمام علاج کروا کر تھک چکے ہیں تو ہمارے بتائے گئے اس روحانی عمل کو آزمائیں۔ اولاد جیسی نعمت دینا اللّٰہ کا کرم ہے اور یہ عمل بس آپ کی خوشیوں کو حقیقت کا رنگ دینے کا ذریعہ ہے۔ اس علاج سے اب تک بےتحاشہ انسان صاحب اولاد بن چکے ہیں لیکن شرائط پر سو فیصد عمل کرنا ہی آپ کو سو فیصد فائدہ دے گا۔
اس روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔