Agr kisi bhai ya behan ki shadi me rukawat aa rahi hai tu iss rukwat ka ilaj dua naade ali sharif me mojood hai . Yani ap dua nade ali sharif ko pak ink se hamaray bataye gaye tarika k motabak tehreer kar k sirf apne ghar me rakh lain ya apne pas rakh lain . Insha allah sirf chand din me ap ki shadi me ju bhe rukawat ho ghe wo allah ki gaibi madad se dour hona shuru ho jae ghe . Yad rahay k shadi me rukawat ki problem 100 me se 70 larkoon aur larkiyon k sath hai . Lahaza ye apni shadi ki rukawat ko dour karne k liye wazaif tu kartay hain likan inhain wazaif karne ka tajarba na hone ki waja se wazaif me bhe nakaami ka samna karna karna parta hai . Iss k ilawa shadi ki waja se pareshan larke aur larkiyan depression ka shikar hone ki waja se har kisi ki achi ya buri baat par bohat jaldi amal kar letay hain jes ki waja se inn ki pareshani me mazeed azfa ho jata hai. Site naade ali k iss artical me ham ap ko shadi ki har rukawat ko fori dour karne k liye aur pasand ki shadi mein jaldi kamyabi k liye dua nad e ali ka aik aysa khas aur asan amal bata rahay hain jes ki barkat se ap ko shadi ki har pareshani se 100 % jaldi nijat hasil ho jae ghe . Shadi k liye mazeed wazaif k liye ap hamaray youtube channel nad e ali ko bhe visit kar saktay hain .
Taweez for Marriage Urdu
ناظرین وقت حاضر کا سب سے اہم اور زیر بحث مسئلہ شادی ہے۔ بعض لوگوں کو شادی کے لیے اچھا رشتہ نہیں ملتا جس کی وجہ سے والدین کافی پریشان رہتے ہیں
شادی میں روکاوٹ اولاد کو احساس کمتری کا شکار کر سکتی ہے جس کی وجہ سے اکثر اولاد کو اپنے آپ میں عیب دیکھائی دینے لگتے ہیں ۔
اسلام میں شادی کے لیے ایک خاص عمر کا تعین کیا گیا ہے جس کے مطابق بالغ ہوتے ہی لڑکا،لڑکی کی شادی ہو جانی چاہیے لیکن کچھ لوگوں کے گھریلو حالات ایسے ہوتے ہیں کہ وہ شادی کے اچھا انتظام اور جہیز جیسی رسم کی ادائیگی کا سوچ کر ڈیپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
لہذا وہ شادی کے لئے بہت اچھا انتظام کرنے کے لئے پیسوں کا بندوبست کرتے کرتے بچوں کی شادی کی اصل عمر گزار دیتے ہیں ۔اور جب لڑکی اور لڑکے کی عمر زیادہ ہو جاتی ہے تو اس کے لئے شادی اور رشتہ میں ہر قسم کی پرابلم آتی ہے ۔
اس کے علاوہ بعض افراد اپنی پسند کے مطابق شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ماں باپ اس کے حق میں نہیں ہوتے ۔ جس کی وجہ سے گھر اختلافات ،لڑائی جھگڑے کی آماجگاہ بن جاتا ہے اور گویا جنگ کا میدان معلوم ہوتا ہے ۔ ہربندہ اپنی ضد کو پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے جس میں رشتوں کا تقدس ، احترام پامال ہو جاتا ہے ۔ یہ ایک انتہائی غلط سوچ ہے کہ غصہ اور لڑائی جھگڑا کر کے چیز کو حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ بعض اوقات اس میں کامیابی حاصل ہو جاتی ہے لیکن ایک رشتے کی وجہ سے باقی تمام رشتے ختم ہوں نہ ہوں وہ اپنی رعنائیت ضرور کھو دیتے ہیں۔
بعض لوگ کسی غلط شخص کی محبت کے جال میں پھنس کر اسے حاصل کرنے کی خواہش کرنے لگتے ہیں جو کہ ایک دھوکہ اور فریب ہوتا ہے لیکن انسان کو وہ دھوکہ دیکھائی ہی نہیں دیتا۔ کیونکہ دھوکہ ہوتا ہی خوبصورت ہے اور یہی خوبصورتی انسان کو زندگی کے بدصورت راستے کی طرف لے جاتی ہے ۔ ناظرین شادی ہر انسان کا شرعی حق ہے جو اس سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ لیکن ایک غلط فیصلہ انسان کی زندگی تباہ کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ تو کیا ہی اچھا ہو کہ انسان جذباتی پن سے سوچنے کی بجائے ان حقائق کو سمجھنے اور جاننے کی کوشش کرے جس سے شادی شدہ زندگی اچھی اور کامیاب گزرے۔
کیونکہ شادی ہونا اتنا ضروری نہیں ہے جتنا اس کا کامیاب ہونا ضروری ہے ۔ اگر شادی کے بعد نقصان ہی ہونا ہے تو اس نقصان سے پہلے ہی کوئی ایسی تدبیر کیوں نہ سوچی جانے جو آپ کے لیے اور آپ کی زندگی میں آنے والے شخص کے لیے اچھی ثابت ہو۔
ناظرین والدین کی اسی پریشانی یعنی اولاد کے لیے اچھے رشتے کا نہ ملنا شادی نہ ہونا اور اولاد کا اپنی مرضی سے شادی کرنے کے حوالے سے ہم آپ کو اچھی جگہ جلد شادی ہونے کے لیے تعویذ کا عمل بتائیں گے ۔ یہ عمل بے حد مجرب ، روحانی برکات کا حامل اور شادی کے مسائل کے حل کے لیے لاجواب ہے ۔
Taweez for Marriage Effects
ایساء بھی دیکھا گیا ہے کہ بعض افراد مالی اعتبار سے بے حد مضبوط ہوتے ہیں لیکن پھر بھی انہیں شادی اور رشتہ میں روکاوٹ در روکاوٹ کا سامناء رہتا ہے ۔ تو اس کی وجہ نظر بد اور بندش کے بد ترین اثرات ہوتے ہیں اور جب تک یہ بد اثرات دور نہیں ہوتے شادی اور رشتہ کی روکاوت قائم رہتی ہے ۔یاد رہے کہ نظر اور بندش کے اثرات ناتجربہ کار افراد کبھی ختم نہیں کر سکتے ۔
لہذا آپ دعائے نادعلی شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ دعائے نادعلی کی برکت سے آپ کے جسم اور گھر سے نظربد ، جادو اور بندش کے اثرات ختم ہو جائیں گے جس سے آپ کی شادی میں حائل ہر قسم کی روکاوٹ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہوجائے گی
یاد رہے کہ نظربد اور بند ش کی بناء پر اگر کسی کی شادی ہو بھی جائے تو وہ شادی کامیاب نہیں رہتی ۔
Taweez for Marriage
شادی کا تعویز خود تحریر کرنے کے لئے آپ دعائے نادعلی شریف کو جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اس خاص تعویز کی برکت سے آپ کی شادی ، رشتہ اور شادی کے بعد کی ہر پریشانی اللہ کی غیبی مدد سے ہمیشہ دور ہوتی رہے گی ۔ دعائے نادعلی کا عربی نقش ہر بھائی اور بہن کو اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئیے کیونکہ اس نقش میں آپ کی ہر پریشانی سے نجات کا راز چھپا ہوا ہے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو زعفرانی نقش گھر میں رکھنے سے کوئی پرابلم ہو تو وہ تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ چاہیں تو آپ 3ڈی نقش نادعلی بھی آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔