Law of attraction aik nazriya hai jis ke mutabiq insaan jo sochta hai woh uski zindagi mein kabhi nah kabhi zaroor hota hai .
Dosray alfaz me ye kaha ja sakta hai insaan apni soch k zariye ju chahy hasil kar sakta hai. Iss article mein ham aap ko law of attraction ki asal haqeeqat aur is ke aisay secrets bta rahay hain jo aap pehlay nahi jantay hon ge. Lehaza agar aap law of attraction ke baray mein haqeeqat janna chahtay hain to yeh post aap ke liye hai .
Yaad rahay ke agar aap kisi cheez ki haqeeqat nahi jantay to aap usay haasil karne mein hamesha nakaam rahen ghay . Jabkay ke haqeeqat jan lenay ke baad kisi cheez ko haasil karna mushkil nahi rehta .
Law of attraction ki power ko har koe hasil karna chahta hai likan law of attraction ki haqeeqat ko har koe nahi janta . Yehi waja hai k law of attraction ko dunia mein bohat se logh fake manty hain . Likan agr ham dunia k kamyab loghon ka jaiza lain tu hamay ye baat bhe samaj mein aye ghe k inn loghon ki kamyabi ka raaz sirf law of attraction hai aur issi law of attraction ko wo apni good luck samajtay hain . Yani inn loghon ko law of attraction k baray mein pata nahi hota wo law of attraction ko achi kismat samaj rahay hotay hain . Issi tarha aap ne dekha ho gha k aik bad sorat larki k hazaron ashaq hotay hain jab k baaz khubsorat larkion ko koe pochta bhe nahi . Ye koe achi kismat nahi law of attraction hai .
Law of attraction k hawaly se agr aap ko mazid detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .
What Is Law of Attraction
لا آف اٹریکشن کو سمجھنے کے لئے سب سے پہلے اس پوسٹ میں جو بیان ہے اس کو سمجھیں تاکہ آپ کو لا آف اٹریکشن کی حقیقت سمجھ میں آجائے ۔ لا آف اٹریکشن کا استعمال آپ تب ہی کر سکیں گے جب آپ کو اس کی سمجھ ہوگی ۔ بصورت دیگر آپ اپنا وقت برباد کریں گے ۔لا آف اٹریکشن کہتا ہے کہ انسان جو سوچتا ہے وہ اچھا ہو یا برا ایساء کبھی نہ کبھی ضرور ہوتا ہے ۔
لیکن ہمارے ذاتی تجربات مشاہدات کے مطابق لا آف اٹریکشن کا قانون ہمیشہ کام نہیں کرتا ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ انسانی سوچ کو زیادہ تر منفی توانائی کا سامناء رہتا ہے ۔
لہذا منفی توانائی انسانی سوچ میں موجود مثبت توانائی کو ذائل کر دیتی ہے جسکی وجہ سے انسانی سوچ محض ایک سوچ کی حد تک محدود رہ جاتی ہے اور اس کا انسانی زندگی پر کوئی بھی مثبت اثر نہیں پڑتا ۔
ہم نے اکثر ایسے افراد کو دیکھا ہے جو کہ لا آف اٹریکشن کے بارے میں پڑھ کر یہ سمجھتے ہیں کہ لا آف اٹریکشن کے ذریعے وہ اپنی تمام خواہشات کو حاصل کر سکتے ہیں لہذا اسی غلط فہمی کی بناء پر وہ اپنی خواہشات کو سوچتے رہتے ہیں ۔ ایسے افراد کو انکی خواہشات تو نہیں حاصل ہوتی لیکن یہ لوگ اپنی زندگی کا اہم وقت ضرور ضائع کر لیتے ہیں۔
اس پوسٹ میں ہم آپ کو لا آف اٹریکشن کی اصل حقیت اور اسکے استعمال کا صحیح طریقہ بتائیں گے ۔
یاد رہے کہ لا آف اٹریکشن اپنے ذہن میں مثبت سوچ کو پیدا کرنا ہے اب اس مثبت سوچ کو بار بار اپنے ذہن میں دھرانا لاآف اٹریکشن نہیں بلکہ ایساء کرکے آپ اپنے لئے مایوسی ، احساس کمتری ، ڈیپریشن اور انسومینیا کو دعوت دیتے ہیں ۔
صحیح لا آف اٹریکشن کے مطابق اگر آپ نے مثبت سوچ یا خواہش کو اپنے ذہن میں اخذ کر لیا تو یہ کافی ہے ۔
اب ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ کی یہ مثبت سوچ شفاف ہو ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شفاف مثبت سوچ سے کیا مراد ہے ۔ ؟
انسان کی مثبت سوچ مثبت توانائی کا مجموعہ ہوتی ہے ۔ لیکن انسان کے ذہن میں موجود منفی توانائی ، حسد ، منافقت ، انتقام کی آگ ، غم ، غصہ ، بے چینی ، احساس کمتری ، آور کانفیڈنس ، نفرت ، بے سکونی اور خود غرضی انسان کی اس مثبت سوچ میں موجود مثبت توانائی کو ختم کر دیتی ہے ۔
جسکی وجہ سے لا آف اٹریکشن کام کرنے سے پہلے ہی مٹ جاتی ہے ۔
لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ لا آف اتریکشن آپ کے لئے کام کرئے تو اس کے لئے آپ کو اپنی سوچ کو شفاف کرنا ہوگا ۔ یعنی آپ کو اپنے ذہن سے منفی توانائی ، اخلاقی برائیاں ، حسد ، منافقت ، انتقام ، نفرت ، احساس کمتری ، مایوسی اور خود غرضی کو ختم کرنا ہوگا اس کے بعد ہی لاآف اٹریکشن کام کرئے گی ۔ یہ بات جو ہم نے آپ کو بتائی آپ کو فضول لگ سکتی ہے لیکن یہ حقیقت ہے ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم اپنے ذہن کو منفی توانائی ، اخلاقی برائیاں ، حسد ، منافقت ، انتقام ، نفرت ، احساس کمتری ، مایوسی اور خود غرضی سے کیسے بچائیں ۔
یہ بات آسان تو نہیں لیکن ہمارے 20 سال کا تجربہ یہ کہتا ہے کہ اگر آپ الہی مراقبہ کو اپنا لیں تو یہ بھی مشکل نہیں ۔ الہی مراقبہ میں آپ کو جتنی مہارت حاصل ہو گی اتنی ہی آپ کی سوچ میں مثبت توانائی زیادہ ہو جائے گی اور اگر آپ کی مثبت سوچ میں مثبت توانائی کا لیول زیادہ ہو گیا تو آپ کا وہ خیال بہت جلد حقیقت بن کر آپ کے سامنے ضرور آئے گا ۔
Divine Meditation And Law of Attraction
ڈیوائن میڈیٹیشن کو الہی مراقبہ بھی کہا جاتا ہے ۔
انسان کے اندر الہی طاقت پہلے سے موجود ہے ، ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ اس کی پہچان کرکے اسے ایکٹیو کیا جائے ۔
اور اسی مقصد کے لئے الہی مراقبہ کیا جاتا ہے ۔
الہی مراقبہ کے لئے آپ نے رات سونے سے 15 منٹ پہلے آلتی پالتی کی حالت میں بیٹھ کر آنکھیں بند کرکے صرف اپنے دل کی آواز کو سننا ہے ۔ روحانیت کہتی ہے کہ دل ہر وقت اللہ کو پکارتا ہے لیکن کس زبان میں اللہ کو پکارتا ہے یہ کوئی نہیں جانتا ۔ آپ نے دل کی آواز یعنی دھک دھک سننے کی کوشش کرنی ہے ۔
ایساء کرنے سے کچھ ہی دیر میں آپ کی ہاٹ بیٹ پہلے سے زیادہ ہو جائے گی اور اس کے بعد آپ پر بے خیالی کا عالم بھی طاری ہوگا ۔
اس کے علاوہ بھی بہت سی روحانی کیفیات آپ پر طاری ہوں گی ۔
آپ اس مراقبہ کو کم ازکم 7 دن جاری رکھیں آپ کو فائدہ ہو تو آپ اسے جاری رکھنا بصورت دیگر آپ اسے چھوڑ دینا ۔
لیکن ہمارا یقین ہے کہ آپ کو یہ مراقبہ چھورنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
Beneifits Of Divine Meditation
الہی مراقبہ کے بے شمار فائدے ہیں اور ان فوائد میں سے چند فائدے ہم اپنے اس آرتیکل میں آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔ یعنی الہی مراقبہ کے زریعے
آپ اپنی زندگی کی ہر ناکامی کو کامیابی میں بدل سکتے ہیں ۔
آپ اپنی تمام خواہشات کو آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
آپ ہر کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کر سکتے ہیں ۔
آپ اپنی زندگی میں موجود روکاوٹوں کو آسانی سے ختم کر سکتے ہیں ۔
الہی مراقبہ کے زریعے آپ کسی بھی انسان کے خیالات کو آسانی سے جان سکتے ہیں اور اپنے خیال کو کسی بھی انسان کے زہن میں داخل کر سکتے ہیں ۔
الہی مراقبہ کے چند خاص سیکرٹ ہم آپ کو نہیں بتا سکتے لہذا اگر آپ لا آف اٹریکشن کی سیکرٹ دنیا سے اپنا رابطہ قائم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سب سے آسان اور کامیاب راستہ الہی مراقبہ ہے ۔ لا آف اٹریکشن اور بہت سے روحانی سیکرٹ جلد ہی آپ کے ساتھ شئیر کئے جائیں گے انشاء اللہ