U naam k log kaise hote hain iss k liye ham ne male aur female k liye alag alag reports aap k liye peesh ki hain . U naam k log apne liye kam dosron k liye zaida jeetay hain . Yani ye har waqat kisi na kisi k kaam atay rehty hain . U naam k loghon ki short report nechay darj hai aur in ki detail reports k liye end mein link mojood hain .

Short Report Urdu

آپ بہت پُر کشش اور مقناطیسی شخصیت کے مالک ہیں۔
اصل میں آپ کا لباس ، پرفیوم ، اخلاق اور گفتگو کا انداز ایساء ہے کہ کوئی نہ چاہتے ہوئے بھی آپ سے متاثر ہو جاتا ہے ۔
آپ بہت اچھے مہمان نواز اور ملنسار ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی اخلاق کے مالک بھی ہیں۔
اور اسی وجہ سے جب کوئی بھی میل یا فی میل آپ سے بات کرتے ہیں تو ان کو آپ میں اپنائیت کا بے حد احساس ہوتا ہے ۔
دل کے بہت زیادہ صاف ہونے کی بناء پر آپ کو بھی دوسروں میں اپنائیت کا احساس ہوتا رہتا ہے
لہذا آپ ہر کسی سے بے تکلف ہو جاتے ہیں اور دوسروں لوگ بھی جلد ہی آپ سے بے تکلف ہو جاتے ہیں ۔
آپ بظاہر ٹھنڈے مزاج کے دیکھائی دیتے ہیں ۔
لیکن کبھی کبھار آپ کو حد سے زیادہ غصہ آجاتا ہے ۔
تفصیلی رپورٹ فری حاصل کرنے کے لیے نیچے موجود لنکس پر کلک کریں ۔

یاد رہے کہ یہ ایک جنرل رپورٹ ہے اگر آپ تفصیلی اور 90 ٪ تک صحیح رپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اوپر دیئے گئے لنکس میں موجود ٹول میں اپنا پورا نام یا تاریخ پیدائش درج کرکے اپنی شخصیت کی مکمل رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔ یا آپ سائٹ نادعلی کے ہوم پیچ پر موجود کیلکولیٹر میں اپنی پیدائچ کی تاریخ سے یہ رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔