Vestibular aik hisi nizaam hai jis kay zariye aik insaan apne tawazun ko bar qarar rakh paata hai .es hisi nizaam ka markaz insaan kay androoni kaan mein waqay hai. Vestibular nizaam insani dimagh ko pooray jism ki position kay baray mein maloomat faraham karta hai jiski wajah se insaani dimagh fard kay tawazun ko barqarar rakh paata hai . Vestibular nizaam mein kharabi ki wajah se fard ko aik khaas qisam ka dard shaqiqa la-haq ho jata hai jisay vestibular dard shaqiqa kehte hain. Vestibular dard shaqiqa mein fard apne jism ka tawazun bar qarar nahi rakh paata. Lehaza vestibular dard shaqiqa mein mareez aksar larkhara kar gir jata hai . Es post mein hum aap se vestibular dard shaqiqa ki haqeeqat, alamaat, wajohaat aur is ka sahi rohani ilaaj share karen gay .
Vestibular Dard Shaqiqa in Urdu
ویسٹیبلر ایک حسی نظام ہے جس کے ذریعے ایک انسان اپنے توازن کو بر قرار رکھ پاتا ہے اس حسی نظام کا مرکز انسان کے اندرونی کان میں واقع ہے ۔ویسٹیبلر نظام انسانی دماغ کو پورے جسم کی پوزیشن کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے جسکی وجہ سے انسانی دماغ فرد کے توازن کو برقرار رکھ پاتا ہے ۔ ویسٹیبلر نظام میں خرابی کی وجہ سے فرد کو ایک خاص قسم کا درد شقیقہ لاحق ہو جاتا ہے جسے ویسٹیبلر درد شقیقہ کہتے ہیں ۔ ویسٹیبلر درد شقیقہ میں فرد اپنے جسم کا توازن بر قرار نہیں رکھ پاتا ۔ لہذا ویسٹیبلر درد شقیقہ میں مریض اکثر لڑکھڑا کر گر جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم ویسٹیبلر درد شقیقہ کی حقیقت ، علامات ، وجوہات اور اس کا صحیح روحانی علاج آپ سے شئیر کریں گے ۔
Vestibular Dard Shaqiqa Ki Alamat
ویسٹیبلر درد شقیقہ کی علامات درد شقیقہ کے ہر مریض میں مختلف ہو سکتی ہیں ۔ اس کے علاوہ جو علامات اس پوسٹ میں بیان کی جا رہی ہیں وہ بھی حتمی نہیں ۔ لیکن ہم مشاہدات کی روشنی میں ویسٹیبلر درد شقیقہ کی چند ایسی علامات آپ سے شئیر کر رہے ہیں جن کی بنا پر ویسٹیبلر درد شقیقہ کی پہچان کی جا سکتی ہے ۔ یہ چند اہم علامات درج ذیل ہیں ۔
ویسٹیبلر درد شقیقہ کی سب سے اہم علامت یہ ہے کہ اس درد شقیقہ کے دوران مریض اپنا توازن بر قرار نہیں رکھ پاتا ۔
یعنی اگر کسی مریض کے سر کے کسی ایک حصہ میں شدید درد ہو رہا ہو اور اس دوران وہ اپنے پاوں پر کھڑا ہونے کے قابل نہ ہو تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ متعلقہ فرد ویسٹیبلر درد شقیقہ
کا شکار ہو چکا ہے ۔
ویسٹیبلر درد شقیقہ میں مریض کو اپنا سر گھومتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔
مریض کو قے اور چکر محسوس ہوتے ہیں ۔
شدید چکر آنے کی وجہ سے کافی دیر تک مریض کو قے آتی رہتی ہے ۔
بعض اوقات مریض کھائی گئی غذا کو ذبردستی اپنے پیٹ سے باہر نکالتا ہے ۔
ویسٹیبلر درد شقیقہ میں مریض کو دھڑکنے والا شدید سر درد کا احساس ہوتا ہے ۔
ویسٹیبلر درد شقیقہ کا مریض کسی بات یا کسی چیز پر اپنی توجہ مرکوز نہیں کر پاتا ۔
مریض تیز روشنی ، تیز آواز اور تیز بو سے پریشان ہو جاتا ہے ۔
ویسٹیبلر مائیگرین میں مریض کو حرکت کرنے سے ذیادہ درد محسوس ہوتا ہے ۔
Vestibular Dard Shaqiqa Ki Wajuhat
ویسٹیبلر درد شقیقہ کی حتمی وجوہات کا علم میڈیکل سائنس کے پاس نہیں۔ تاہم مشاہدات کی بنا پر خیال کیا جاتا ہے کہ چند وجوہات کی بنا پر مریض کو ویسٹیبلر مائیگرین کا مرض لاحق ہو سکتا ہے ۔ یہ وجوہات درج ذیل ہو سکتی ہیں ۔
ویسٹیبلر مائیگرین والدین سے ان کے بچوں میں منتقل ہو سکتا ہے ۔
جو افراد درد شقیقہ کا شکار ہوتے ہیں ان کو ویسٹیبلر درد شقیقہ ہونے کا خطرہ لاحق رہ سکتا ہے ۔
ویسٹیبلر درد شقیقہ خواتین کو ذیادہ متاثر کرتا ہے ۔خواتین میں حیض کی خرابی ویسٹیبلر مائیگرین کی شدت کو ذیادہ کر سکتی ہے ۔
ذہنی تناو ، کم نیند ،کولڈ ڈرنک ، انرجی ڈرنک اور بازاری کھانے کا کثرت سے استعمال ویسٹیبلر درد شقیقہ کی وجہ بن سکتے ہے۔
شراب ،کیفین اور ہر قسم کی نشہ آور دوا کا استعمال ویسٹیبلر درد شقیقہ کی وجہ بن سکتا ہے ۔
موسم یا انسانی درجہ حرارت میں اچانک تبدیلی ویسٹیبلر مائیگرین کا سبب بن سکتے ہیں ۔
بیان کی گئی چند علامات کی بنیاد پر ہم ویسٹیبلر درد شقیقہ کی پہچان کر سکتے ہیں ۔لیکن بہتر یہ ہے کہ تجربہ کار ڈاکٹر سے ہی ویسٹیبلر درد شقیقہ کی تصدیق اور علاج کے لیے رابطہ کیا جائے ۔ ویسٹیبلر درد شقیقہ کا حتمی علاج موجود نہیں لیکن ایسی ادویات موجود ہیں جن کے زریعے ویسٹیبلر مائیگرین کے تباہ کن نقصانات کو کم کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا ڈاکٹر سے رابطہ ضرور کریں ۔
Vestibular Dard Shaqiqa Ka Rohani Ilaj
ویسٹیبلر مائیگرین (درد شقیقہ) کا حتمی علاج میڈیکل سائنس کے پاس موجود نہیں ۔ ڈاکٹری علاج کے ذریعے صرف ویسٹیبلر مائیگرین کی علامات کو کنٹرول میں کیا جا سکتا ہےجو کہ ضروری بھی ہے ۔
دنیا میں بے شمار لوگ ایسے ہیں جنہوں نے ویسٹیبلر درد شقیقہ کو مات دی ہے ۔لیکن ایسے افراد نے ویسٹیبلر مائیگرین کو مات دینے کے لیے روحانی طریقہ علاج اختیار کیا تھا ۔ روحانی طریقہ علاج کو انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی ۔
لیکن اگر غور کیا جائے کہ 20000 سال پہلے جب میڈیکل سانئس کا وجود ہی نہیں تھا تو اس وقت لوگ درد شقیقہ کا علاج کیسے کیا کرتے تھے آج سے 20000 سال پہلے صرف لوگ روحانی طریقہ علاج ہی جانتے تھے ۔ اگر آپ 20000 سال پہلے کے لوگوں کی عمر کا جائزہ لیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ کوئی بھی انسان 100 سال سے ذیادہ لمبی عمر جیتا تھا ۔ لیکن آج جب میڈیکل سائنس نے حد سے ذیادہ ترقی کر لی ہے تو اس سے انسانوں کی اوسط 50 سال 60 سال کی کیوں رہ گئی ہے ۔ مطلب یہ کہ روحانی علاج میں کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہے جو انسان کو فائدہ دیتا رہا ہے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن ویسٹیبلر مائیگرین یعنی درد شقیقہ کا شکار ہیں اور ڈاکٹر کی ادویات لینے کے باوجود انھیں فائدہ نہیں ہوا تو وہ ڈاکٹری علاج کے ساتھ اپنے گلے میں مغول پہن لے ۔ مغول ایک روحانی علاج ہے جو کہ مریض کو بہت ذیادہ قوت معدافعت دیتا ہے اور یہ ڈاکٹر کی ادویات کے فنگشن کو بھی بہتر کرتا ہے ۔ لہذا مغول میں آپ کے لیے ہر قسم کے درد شقیقہ کی شفا موجود ہے ۔ اس روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Sar Dard Ki Dua
Adhy Sar ka Dard ka ilaj
Dard e Shaqiqa Ka ilaj
Naaf Ka Tal Jana
Mahwari Dard e Shaqiqa
Shadeed Sar Dard
Daimi Dard e Shaqiqa
Migraine Pain Ki Dua
Migraine Treatment at Home
10 Tips For Migraine
Silent Migraine
Chronic Migraines
Migraine Attack
Pregnancy Headache
Tension Headache
Nad e Ali