Wa alqaitu alaika mahabbatan minni aik dua hai ju surah taha ki ayat 39 mein hai . Iss ayat mubarak ko mohabbat ki shadi mein jald kamyabi hasil karne k liye wird kiya jata hai har shakhs ko apni zindagi k liye aik mehboob shakhs chahiye jis k sath woh apni khwahisaat aur tamannaon ko poora kar sakay. Lekin kabhi kabhar apne pasandeeda shakhs se shadi karna nihayat mushkil hota hai. Lehaza is mushkil ko dua mubarikah wa alqaitu alaika mahabbatan minni k zariye aasaan kiya ja sakta hai yeh dua mubarikah mohabbat ko badhaane aur mohabbat k rishton ki bandishon ko tornay k liye behtareen hai. Agar aap apni zindagi mein kisi se mohabbat karte hain aur is shakhs k sath shadi karna chahtay hain to is dua mubarikah ka wazifa aap k liye behtareen hai .
Agar koi bhai ya behan is wazifa ko sahih tareeqay se kar letay hain to inhen un ki mohabbat ki shadi mein kamyabi haasil ho ho jati hai is post mein hum ne dua mubarikah wa alqaitu alaika mahabbatan minni ka aap ko aik aisa aasaan wazifa bataya hai jis ki barket se aap apni shadi ya rishta mein haail har rukawat ko daur kar satke hain . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Urdu

والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی ایک دعا ہے جو کہ سورہ طہ آیت 39 میں ہے ۔اس دعا مبارکہ کو محبت بڑھانے اور محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے زمانہ قدیم سے ورد کیا جاتا رہا ہے ۔ ہر شخص کو اپنی زندگی کے لئے ایک محبوب شخص چاہیے جس کے ساتھ وہ اپنی خواہشات اور تمناؤں کو پورا کر سکے۔ لیکن کبھی کبھار اپنے پسندیدہ شخص سے شادی کرنا نہایت مشکل ہوتا ہے۔ لہذا اس مشکل کو دعا مبارکہ والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی کے ذریعے آسان کیا جا سکتا ہے ۔ یہ دعا مبارکہ محبت کو بڑھانے اور محبت کے رشتوں کی بندشوں کو توڑنے کے لئے بہترین ہے۔ اگر آپ اپنی زندگی میں کسی سے محبت کرتے ہیں اور اس شخص کے ساتھ شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس دعا مبارکہ کا وظیفہ آپ کے لئے بہترین ہو سکتا ہے۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس وظیفہ کو صحیح طریقے سے کر لیتے ہیں تو انہیں ان کی محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے دعا مبارکہ والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی کا آپ کو ایک ایسا آسان وظیفہ بتایا ہے جس کی برکت سے آپ اپنی شادی یا رشتہ میں حائل ہر روکاوٹ کو دور کر سکتے ہیں ۔ بیان کی گئی دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔

Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni Wazifa

Wa Alqaitu Alaika Mahabbatan Minni

اگر کوئی بھائی یا بہن محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ طہ کی آیت 39 میں موجود دعا مبارکہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 14 دنوں میں آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔یہ دعا مبارکہ ہم نے اوپر صحیح اعراب کے ساتھ دے دی ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ طہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ 900 مرتبہ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو پڑھیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور جب یہ وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ نے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو ورد کرنے کا معمول بنا لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اللہ کی ذات آپ کی پسند کی شادی کے لئے اسباب پیدا فرما دیں گے ۔ والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی ایک قدیم ترین روحانی عمل ہے جس کی برکت سے قدیم زمانہ میں محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کی جاتی تھی ۔ لیکن اس دعا مبارکہ کا روحانی فیض ہر کسی کے لئے جاری نہیں ہوتا ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی کا وظیفہ نہ کرسکیں یا انہیں وظیفہ میں کامیابی نہ ملتی ہوتو وہ دعا مبارکہ والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے محبت کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا جس کی وجہ سے گھر کے بزرگ یا فیملی کے افراد آپ کی شادی میں روکاوٹ نہیں بنیں گے بلکہ آپ کی خواہش کو معتبر مانا جاے گا ۔ اس کے علاوہ بھی اگر آپ کو شادی ، رشتہ اور محبت کے حوالے سے کوئی پریشانی ہوگی تو وہ بھی والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی کی برکت سے دور ہو جاے گی ۔
یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719