Har shohar aur biwi apni zindagi mein hamesha ka sukoon chahtay hain hamesha ka sukoon isi soorat mein mumkin hai jab ghar mein khair o barkat hogi. Jabkay agar kisi ghar mein khair o barkat nahi to is ghar mein mojood shohar biwi ki mohabbat kisi bhi waqt nafrat mein badal sakti hai. Aur shohar ki nafrat biwi k liye talaq ki wajah bhi ban sakti hai. Ghar mein khair o barkat k khatam honay ki wajah ghar mein haraam rizaq ka aana, nazre bad aur fard k buray amaal ho satke hain. Yaad rahay ke shaitan ap k ghar mein ap hi ke buray aamaal k zariye daakhil hota hai aur jis ghar mein shaitan daakhil ho jaye is ghar mein khair o barkat nahi rehti. Yaad rahay shetaan jis ghar mein daakhil ho jata hai is ghar mein mojood shohar biwi k darmiyan nafrat paida karna is ka sab se pehla aur khaas kaam hota hai. Lehaza zaroori hai k ap k ghar mein khair o barkat hamesha rahay kyun kay khair o barkat hi ap ki rohani hifazat hai . Agar koi behan yeh chahti hai k is ki shadi shuda zindagi mein khair o barkat aur khushhali hamesha rahay aur is ka shohar bhi tazndgi is se mohabbat karta rahay to woh behan aayat al kursi ka hamara bataya gaya chota sa wird zaroor kar liya kare Insha Allah ap k shohar ka dil hamesha apni biwi ke liye dhadakataa rahay ga. Ayatul kursi k is wird ko karne ka tareeqa neechay darj hai . Is k ilawa wazifa for happy married life k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .
Wazifa for Happy Married Life In Urdu
ہر شوہر اور بیوی اپنی زندگی میں ہمیشہ کا سکون چاہتے ہیں ہمیشہ کا سکون اسی صورت میں ممکن ہے جب گھر میں خیروبرکت ہوگی ۔ جبکہ اگر کسی گھر میں خیروبرکت نہیں تو اس گھر میں موجود شوہر بیوی کی محبت کسی بھی وقت نفرت میں بدل سکتی ہے ۔اور شوہر کی نفرت بیوی کے لئے طلاق کی وجہ بھی بن سکتی ہے ۔ گھر میں خیروبرکت کے ختم ہونے کی وجہ گھر میں حرام رزق کا آنا ، نظربد اور فرد کے بُرے اعمال ہو سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ شیطان آپ کے گھر میں آپ ہی کے بُرے اعمال کے ذریعے داخل ہوتا ہے اور جس گھر میں شیطان داخل ہو جائے اس گھر میں خیروبرکت نہیں رہتی ۔یاد رہے شیطان جس گھر میں داخل ہو جاتا ہے اس گھر میں موجود شوہر بیوی کے درمیان نفرت پیدا کرنا اس کا سب سے پہلا اور خاص کام ہوتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ آپ کے گھر میں خیروبرکت ہمیشہ رہے کیونکہ خیروبرکت ہی آپ کی روحانی حفاظت ہے ۔ اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کی شادی شدہ زندگی میں خیروبرکت اور خوشحالی ہمیشہ رہے اور اس کا شوہر بھی تازندگی اس سے محبت کرتا رہے تو وہ بہن آیت الکرسی کا ہمارا بتایا گیا چھوٹا سا ورد ضرور کر لیا کرے انشاء اللہ آپ کے شوہر کا دل ہمیشہ اپنی بیوی کے لئے دھڑکتا رہے گا ۔ آیت الکرسی کے اس ورد کو کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Wazifa for Happy Married Life
شادی شدہ زندگی میں خوشحالی ، امن اور شوہر کی محبت کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لئے آیت الکرسی کا ورد افضل ہے ۔ آیت الکرسی کو ورد کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور اس کے بعد آپ آیت الکرسی کا ورد اس طرح کریں کہ سب سے پہے آپ آیت الکرسی کی پہلی لائن میں موجود دعا مبارکہ اللہ لاالہ الا ہوالحی القیوم کو 100 مرتبہ پڑھیں اس کے بعد آیت الکرسی کے باقی الفاظ پڑھیں ۔ ٰیعنی آپ نے ایک مرتبہ ایت الکرسی اور 100 مرتبہ اللہ لاالہ الا ہوالحی القیوم پڑھنا ہے ۔ آپ نے یہی عمل عشاء کی نماز کے بعد بھی دھرانا ہے اور کوشش کریں کہ آپ یہ عمل ہمیشہ جاری رکھیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی شدہ زندگی آپ کے لئے ہمیشہ گڈ لک رہے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ دعا مبارکہ اللہ لاالہ الا ہوالحی القیوم کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کی شوہر کے حوالے سے ہر پریشانی غیب سے دور فرما دیں گے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Related Post
Husband Wife Relationship Wazifa
Husband Ki 2nd Marriage Rokne Ki Dua
Shohar K Dil me Pyar Dalne Ka Wazifa
Shohar Ke Dil Me Jagah Banane Ki Dua
Dil Mein Mohabbat Paida Karna
Wazifa For Husband Love And Romance
Wazifa For Husband Love In Islam
Love Between Husband And Wife
Shohar Ki Ziddi Mohabbat Ka Wazifa
Husband Par KalaJadu maloom karna