Dua naade ali sharif ka wazifa husband love k liye be had mujarrab aur khas mana jata hai .
Har behan , beti aur biwi , chahti hai k usy apne husband ka bepanah love hasil ho . Lekin baz oqaat asa na hone ki waja se husband wife mein ikhtilafat bhe paida ho jaty hain jes ki waja se aksar husband wife mein shack ka paida ho jana , baat baat par jaghra karna aur ek dusre se nafrat karne walay mamla shuro ho jata hai .
Issi waja se aksar husband apni biwi ko chor kar dosri shadi bhe kar leta hai . Husband wife ka rawyia apas mein acha ho tu inn mein shack aur kisi baat par ikhtilaf paida hota hi nahi . Likan baaz oqaat baz afrad husband wife ki mohabat ko bardashat nahi kar patay , lahaza inn k dil mein mojood hasid ki waja se husband wife ki mohabbat ko inn ki nazar lagh jati hai , ya koe kala jadoo k zaryia husband wife ki mohabbat ko nafrat mein badal deta hai jes ki waja se hsband wife ko aik dosre par ilzamat laghane mein bohat sukon milne laghta hai .
Nazrin agr kisi behan ko apnay shohar ki kisi k samne burai karne mein sukon milay tu ye 1000 % kala jadoo hone k ilamat hai . Lahaza agr aysi sorat hai tu aap ko apna ghar bachane ki taraf khas tawaju dene chayia q k ye aik bari mushkil ki taraf asharah hai . Lahaza apne husband ki mohabbat hasil karne k liye aur har kisam k jadoo se hameesha mehfoz rehne k liye aap dua naade ali sharif ka wazifa zaroor krain . Insha allah iss wazifa ki barkat se aap ka husband aap se mohabbat se peesh aye gha , aap ki har baat mane gha aur aap kala jadu aur nazre bad se bhe har lahaz se mehfoz rahay ghay . Ye wazifa bahut se buzurgo ka batya hua aur azmaya hua hai jis se bay shumar logo ne faiz hasil kiya hai .
Iss liye har behan ko chayia k wo wazifa for husband love yani dua nad e ali sharif ka wazifa apne shohar ki lifetime mohabbat ko hasil karne k liye zaroor kar le .

Wazifa for Husband Love 

ناظرین بے شمار بہنیں ، بیٹیاں اور بیویاں یہی چاہتی ہیں کہ ان کے ہزبینڈ ان سے بہت محبت کریں اور ہر لڑکی کی بھی یہ دلی خواہش ہوتی ہے کہ اس کو محبت کرنے والا اور نیک سیرت کا حامل ہزبینڈ ملے۔ لیکن بعض بہنوں کے شوہر سخت مزاج ہونے کے باعث اور مصروفیت کی وجہ سے اپنی بیوی کو وقت نہیں دے پاتے۔
اب بیوی کو اگر اپنے شوہر سے وقت نہ ملے تو اکثر بیویاں اس وجہ سے غلط فہمی کا شکار ہو جاتی ہیں یا انہیں غلط فہمی کا شکار کر دیا جاتا ہے ۔اور اسی وجہ سے بیویاں شوہر پر شک شروع کر دیتی ہیں اور شک گھر میں فتناو فساد لاتا ہے ۔
رفتہ رفتہ پھر گھر کا ماحول خراب ہونے لگتا ہے اور گھر کے لوگوں میں دوری بھی آنے لگتی ہیں ایک دوسرے کے سامنے ہوتے ہوئے بھی بات کرنے میں جیجک محسوس ہوتی ہے۔
ناظرین میاں بیوی کے مسائل ہر گھر میں ہی ہوتے ہیں کیونکہ بیویاں حساس طبیعت کی ہوتی ہیں اور اپنے شوہر سے بے پناہ محبت کی خواہش اور بہت سی توقعات وابستہ کر لیتی ہیں پھر جب وہ خواہش پوری نہیں ہوتی تو بیوی اپنا سارا غصہ اپنے شوہر پر نکال دیتی ہے جس کے پیچھے وہ خواہشات نہیں ہوتی بلکہ وہ وقت ہوتا ہے جس کی بیوی طلبگار ہوتی ہے اور اگر ان غلط فہمیوں کو دور نہ کیا جائے بیوی کو محبت نہ دی جائے تو بیوی ساری زندگی غلط فہمی کا شکار رہتی ہے جس سے میاں بیوی کا خوبصورت رشتہ بگاڑ کا شکار ہو جاتا ہے جس کے بعد اور کچھ ہو نہ ہو لیکن دراڑ ضرور آ جاتی ہے۔ اس لیے اس خوبصورت رشتے کو برقرار رکھنے کے لئے ہم آپ کو ایک ایسا عمل بتائیں گے جس کی برکت سے جو بھی بہنیں اپنی شوہر سے محبت کی خواہش رکھتی ہیں اور ہزبینڈ کا وقت چاہتی ہیں تو ان کی وہ خواہش اللہ کے حکم سے پوری ہو جائے گی۔
ناظرین بیوی کی یہ خواہش رکھنا کوئی غلط بات نہیں ہے کہ ایک بیوی اپنے شوہر سے محبت کی طلب گار ہے یہ اس کا ذاتی دنیاوی اور شرعی حق ہے ۔ جس سے کوئی بھی شوہر انکار نہیں کر سکتا ۔ اس لیے ہر شوہر کو چاہیے کہ اگر اس کی بیوی اس سے بہت زیادہ محبت توجہ اور کیئر چاہتی ہے تو اس کی طرف سے بدگمان نہ ہو۔ بلکہ اسے خوش قسمتی
اپنی بیوی کو خاص وقت دینے کی کوشش کرنی چاہیئے ۔

Wazifa for Husband Love 

ناظرین اب ہم آپ کو وہ خاص وظیفہ بتاتے ہیں جس سے آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے اللہ کے کرم سے حاصل ہوجائے گی جو بہنیں چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر ان کو محبت دیں ۔ ان سے پیار کریں اور بیوی اپنے شوہر کی توجہ کا مرکز بن جائے تو اس کے لئے ناد علی دعا کا وظیفہ تمام تر خصوصیات کا حامل اور آپ کی خواہشات کی تکمیل کا انوکھا روحانی عمل ہے۔

Wazifa for Husband Love 

ناظرین ناد علی کے اس وظیفہ کو کرنے کے لئے آپ جمعہ کے مبارک دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں میں 71 مرتبہ دعائے نادعلی کا بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں یہ وظیفہ آپ نے صرف گیارہ دن تک توجہ کے ساتھ کرنا ہے ہے اور اس بات پر یقین رکھنا ہے کہ جس خدا نے اس دنیا میں اس خوبصورت رشتے کو بنایا ہے وہ آپ کی اس دعا کو ضرور قبول فرمائے گا۔ اور آپ حیران راہ جائیں گے کہ آپ کا یہی یقین آپ کی زندگی کو خوشگوار بنا دے گا۔

Wazifa for Husband Love Taweez

nady-ali

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظائف میں ناکامی کا سامناء رہتا ہو تو وہ اسی وظیفہ کی تمام برکات حاصل کرنے کے لئے دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔
یہ نقش گھر میں برکت، امن ، لڑائی جھگڑے کے خاتمے اور گھر کے تمام افراد میں محبت ہونے کے لیے بہت مجرب ہے۔ اس نقش کی برکت سے گھر کے کسی فرد کے دل میں اگر آپ کے لئے نفرت اور اختلافات ہیں تو اس کا دل آپ کی طرف سے آئینے کی طرح صاف ہو جائے گا اور گھر کے تمام لوگ ایک دوسرے کے لئے احساس کے رشتے میں ایسے بندھ جائیں گے کہ جس کے سبب آپ کو کوئی دنیاوی چیز نقصان نہیں پہنچا سکے گی اور آپ ہر لحاظ سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے ۔ اس لیے ناد علی کے اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ یہ خاص نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here