Har nojawan larki aur larka pasand se shadi karna chahte hain, lekin aisa hona har kisi ke liye mumkin nahin. Lekin is khwahish ko mumkin banane ke liye baaz larke aur larkiyan apne waldain se bhi baghawat kar lete hain jis kay results un ki anay wali zindagi ko tabah kar dete hain. Lekin yeh sab jante hue bhi baaz larkiyan aur larke Pasand Ki Shadi ke liye kuch bhi karne ko tiyar hote hain. Lehaza is post mein hum aap ko aik aisa asaan Wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap ko Pasand Ki Shadi mein Kamyabi hasil ho sakti hai. Pasand Ki Shadi Ka Wazifa karne ka sahi tareeqa neechay diya gaya hai.

Wazifa For Love Marriage Urdu

ہر نوجوان لڑکی اور لڑکا پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسا ہونا ہر کسی کے لئے ممکن نہیں ۔ لیکن اس خواہش کو ممکن بنانے کے لئے بعض لڑکے اور لڑکیاں اپنے والدین سے بھی بغاوت کر لیتے ہیں جسکے نتائج ان کی آنے والی زندگی کو تباہ کردیتے ہیں ۔ لیکن یہ سب جانتے ہوئے بھی بعض لڑکیاں اور لڑکے پسند کی شادی کے لئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوتے ہیں ، لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کو پسند کی شادی میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔ پسند کی شادی کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج کردیا گیا ہے ۔

Wazifa For Love Marriage

اگر کوئی بھائی یا بہن پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ نہ تو اپنے والدین سے اپنی خواہش ظاہر کرسکتے ہوں اور نہ ہی انہیں یہ ممکن لگتا ہو ۔تو ایسی صورت میں وہ سورہ مزمل کا وظیفہ 12 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی پسند کی شادی ہونے کے لئے اسباپ پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ پسند کی شادی کے لئے جو بھی وظیفہ کریں گے اس کی برکت سے آپ کو صرف ایک موقع ملے گا اب اس موقع کو کیش کرکے اپنی بات آگے چلانا آپ کا کام ہے ۔ ایساء نہیں ہوگا کہ آپ کی شادی کے لئے خود بخود سارے انتظام ہوں ۔لہذا روحانی اشاروں کو سمجھتے ہوئے آپ کو خو د ہی قدم آگے قدم بڑھانا ہوگا۔

Wazifa For Love Marriage

اگر کوئی بھائی یا بہن پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں وہ 12 مرتبہ سورہ مزمل اور 700 مرتبہ یا مسبب الاسباب ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 12 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ 12 روز کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور ایک مرتبہ سورہ مزمل ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں آپ یا مسبب الاسباب کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی سے نجات حاصل ہوجاے گی یا مسبب الاسباب کا نقش ہر مقصد میں کامیابی کے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے اور اس کی برکت سے آپ کے ہر پریشانی دور ہونے کے لئے کوئی نہ کوئی غیبی سبب ضرور پیدا ہو جایا کرے گا ۔یا مسبب الا ساباب  کے نقش کی برکت سے انشاء اللہ جلد ہی آپ کی پسند کی شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں .

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Mohabbat ki Shadi me kamyabi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rishta Se Related Post