Wazifa For Love Marriage In 3 Days?
Nojawani mein har ladka aur ladki pasand se shadi karna chahte hain lekin jaise jaise waqt guzarta hai un ki is khwahish mein shiddat aana shuru ho jati hai. Yahan tak ke woh yeh chaahne lagte hain ke un ki shadi abhi ho jaye, aur agar un ki pasand ki shadi ke liye un ke waldain koshash nah karein to wo ghalat qadam uthane ki koshish bhi karte hain. Is post mein hum aap ko aik aisa wazifa batayen ge jiski barkat se mumkin hai ke aap ki shadi ke liye 3 din mein asbab paida hona shuro ho jayen. Lihaza agar aap ki shadi ki baat chal rahi hai lekin shadi mein han hone ki soorat paida nahi ho rahi to aisi soorat mein aap Surah Ikhlas ka wazifa 3 din tak karein. InshaAllah aap ki shadi hone ke asbab ghaib se paida ho jayenge. Surah Al-Ikhlas ka wazifa ki Urdu tafseel niche darj hai.
Wazifa For Love Marriage In 3 Days
نوجوانی میں ہر لڑکا اور لڑکی پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا ہے ان کی اس خواہش میں شدت آنا شروع ہو جاتی ہے ۔ یہاں تک کہ وہ یہ چاہنے لگتے ہیں کہ ان کی شادی ابھی ہو جاے اور اگر ان کی پسند کی شادی کے لئے ان کے والدین کو شش نہ کریں تو وہ غلط قدم اٹھانے کی کوشش بھی کرتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے ممکن ہے کہ آپ کی شادی کے لئے 3 دن میں اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں ۔ لہذا اگر آپ کی شادی کی بات چل رہی ہے لیکن ہاں ہونے کی صورت پیدا نہیں ہو رہی تو ایسی صورت میں آپ سورہ اخلاص کا وظیفہ 3 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی ہونے کے اسباب غیب سے پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Wazifa For Love Marriage In 3 Days
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی کے لئے 3 دن میں اسباب پیا ہونا شروع ہو جائیں بشرطیکہ ان کی شادی کی بات چل رہی ہو تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں وہ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کی ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ اخلاص اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ اخلاص کی ایت اللہ الصمد پر پہنچیں تو آپ اسم اعظم اللہ الصمد کو 1000 مرتبہ پڑھیں کریں ۔یہ عمل آپ نے 3 مرتبہ دھرانا ہے ۔ یعنی آپ نے 3 مرتبہ سورہ اخلاص اور 3000 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کرنا ہے اور اس پورت عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رکھیں کہ ایسا مشاہدہ میں آیا ہے کہ سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے سے فرد کی شادی کی راہ میں حائل روکاوٹ 3 دن میں دور ہو جاتی ہے لیکن یہ کوئی حتمی بات نہیں ۔ وظیفہ ایک دعا ہے اور دعا کو قبول کرنے کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے اور اللہ آپ کی دعا کو کب قبول فرماتے ہیں یہ بات اللہ ہی جانتے ہیں ۔ یاد رہے کہ سورہ اخلاص کی برکت سے آپ کے لئے ہمیشہ بہتر ہوگا اس بہتری کو آپ سمجھ پائیں یا نہ پائیں ۔یہ بات الگ ہے ۔ اس وظیفہ کی برکات کو جلد جاری کرنے کے لئے آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ سورہ اخلاص اور اس کے عربی نقش کی حیرت انگز برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ اسکے علاوہ اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Site Naade Ali mein Surah Ikhas k Shadi k Hawalay se Ju Wazaif hain in k links neche darj Hain . iss k ilwa Roman Urdu Syeda Fatima (Salam-Ullah-Alaiha) me bhe aap ko yasi wazaif hasil hon ghe .