Wazifa aik dua hai aur islam dua se mana nahi farmata . Lahaza agr koe bhai ya behan apni shadi mein rukawat ki waja se pareshan hain ya inn ki azdawaji zindagi mein pareshani hai tu iss k liye surah muzammil ka wazifa sirf 14 din karne se aap ki shadi aur rishta k hawalay se har pareshani insha allah gaib se dour ho jae ghe . Shadi aur rishta ki problem ka har fard ko samna ho sakta hai aur iss ki bohat se wajuhat ho sakti hain . Lehaza shadi ya rishta mein problem ki waja ju bhe ho iss se nijat k liye aap surah muzammil ka wazifa krain insha allah aap ko aap ki preshani se hameesha k liye nijat mil jae ghe .
Wazifa For Marriage In Islam Urdu
وظیفہ اسلامی تعلیمات پر مبنیٰ ایک دعا ہے جس میں کوئی شخص اپنی کسی پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لئے اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتا ہے ۔ اور اللہ کی بارگاہ میں انسان اپنے کسی بھی مقصد کی تکمیل کے لئے دعا کر سکتا ہے ۔ لہذا ہر وہ شخص جو شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے یا جس کی ازدواجی زندگی میں پریشانی ہے وہ وظیفہ کر سکتا ہے اور ایساء ہی وظیفہ ہم آپ کو اس پوسٹ میں بتا رہے ہیں ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے صرف یہ ضروری نہیں کہ آپ وظیفہ میں پڑھی جانے والی صرف آیات کی تلاوت کریں بلکہ وظیفہ کے دوران چند ضروری شرائط کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے اور ان شرائط میں نماز کی پابندی ، وظیفہ کے آداب اور وظیفہ کے دوران کھائی جانے والی غذا ہے یعنی آپ کی غذا میں حرام شامل نہ ہو ۔ اسکے بعد آپ یکسوئی سے اور کامل یقین کے ساتھ وظیفہ کریں گے تو آپ کو کامیابی ہر حال میں حاصل ہوگی ۔
Best Wazifa For Marriage In Islam
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 11 بار سورہ مزمل اور 700 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ 14 دن کا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اور اگر آپ کی ازدواجی زندگی میں پریشانی ہے تو وہ پریشانی بھی اللہ کے کرم سے دور ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی مسکین کو چند دن کا راشن ضرور خرید کر دیں ۔ تاکہ آپ کو اس وظیفہ میں کامیابی حاصل ہو سکے ۔
Taweez For Marriage In Islam
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی میں جو بھی پرابلم ہوگی وہ دور ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ شادی میں پرابلم کی وجہ اکثر نظربد اور بندش ہو سکتی ہے اس کے علاوہ خاندانی مخالفت ، ذات برادری کی وجہ سے بھی رشتہ اور شادی میں پرابلم آجاتی ہے ۔ لہذا پرابلم جو بھی ہو اللہ کی ذات آپ کو جلد اس سے نجات عطاء فرمائیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .
Shadi Se Related Post
Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa
Ladki Ko Shadi K Liye Razi Karne Ka Wazifa
Marriage Wazifa In Quran
Wazifa For Marriage Problems
Wazifa For Getting Married Soon
Shadi Ka Best Wazifa
Dua for Marriage Protection
Most Powerful Wazifa For Marriage
Easy Wazifa For Marriage
Quick Marriage wazifa
Ya Mughni Wazifa For Marriage
Wazifa For Marriage In 21 Days
Jald Se Jald Shadi Ka Wazifa