Agr koe bhai ya behan shadi na hone ki waja se pareshan hain tu wo surah yusuf ka wazifa sirf 14 din kar lein . Insha allah aap ki shadi mein ju bhe rukawat ho ghe aap ko iss se nijat mil jae ghe . Surah yusuf ka wazifa shadi ki har rukawat aur pareshani ko dour karne k liye zamana qadeem se kiya jata raha hai . Iss wazifa ki barkat chand dino mein zahar ho jati hai jes ki waja se shadi aur rishta k hawalay se aap ki har pareshani dour hone k liye asabab paida hona shuru ho jatay hain . Ye qurani wazifa be had asaan hai aur iss ki rohani barakat bhe 14 din se pehlay zahar ho jati hain , lehaza agr aap shadi na hone ya rishta na milne ki waja se pareshan hain tu aap surah yusuf ka wazifa zaroor krain .
Wazifa for marriage in quran k hawalay se aap ko agr mazeed detail darkar hai tu tu iss k liye aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit kar lain .

Wazifa For Marriage In Quran Urdu

قرآن کی ایسی بے شمار سورہ مبارکہ ہیں جنکا وظیفہ کرنے سے آپ جلد شادی کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔اور ان سورتوں میں سورہ یوسف اہم ہے ۔ اصل میں وظیفہ کرنے کا مقصد اللہ کی مدد حاصل کرنا ہوتا ہے شادی میں روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے اگر اللہ کی مدد درکار ہوتو ہم سورہ یوسف کے وسیلہ سے اللہ سے اسکی رحمت اور مدد حاصل کر سکتے ہیں ۔ ویسے بھی انسانوں کا کوئی بھی مشکل کام اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں ہو پاتا انسان کو اللہ کی مدد کا شعور ہو یا نہ ہو یہ ایک الگ بات ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی شادی میں روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں یا ان کو اچھا رشتہ نہ حاصل ہو رہا ہو تو ان کے لئے سورہ یوسف کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔ یہ وظیفہ چونکہ قرآنی ہے لہذا یہ ممکن نہیں کہ سورہ یوسف کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو شادی کی پرابلم سے نجات حاصل نہ ہو ۔

Best Wazifa For Marriage In Quran

اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ 14 دن تک سورہ یوسف کا وظیفہ کریں انشاء اللہ سورہ یوسف کی برکت سے 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے اسباب پیدا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ جمعہ کے دن شروع کیا جاتا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یوسف تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ 70 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ کرنے کے دوران اگر سورج طلوع ہو جائے تو وظیفہ پر کوئی اثر نہیں یعنی آپ کا وظیفہ قائم رہے گا ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور یاد رہے کہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ وظیفہ کا ہدیہ کی نیت سے کسی مسکین کو چند دن کا راشن ضرور خرید کر دیں ۔ تاکہ آپ کو وظیفہ میں ناکامی کا سامناء نہ کرنا پڑے ۔

Taweez For Marriage In Quran

بعض بہنیں اور بھائی کسی مجبوری کی بناء پر وظیفہ نہیں کر پاتے یا انہیں وظیفہ میں کامیابی نہیں ہوتی ۔ اصل میں ان سے وظائف کی شرائط میں سے کوئی نہ کوئی شرط پوری نہیں ہو پاتی یا انہیں وظیفہ کی شرائط کا علم نہیں ہوتا ۔ لہذا ایسی صورت میں وہ نیچے موجود قرآنی عبارت کو پاک سیاہی
سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی یا رشتہ میں روکاوٹ کی وجہ جو بھی ہوگی اور وہ روکاوٹ جتنی بھی سخت ہو گی آپ کو اس سے نجات مل جائے گی اور چند ہی دنوں میں حالات خود بخود آپ کے حق میں بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے اور آپ کی شادی کے حوالے سے پریشانیاں بھی خود بخود دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔شادی کے تعویز میں تحریر کی جانے والی عبارت نیچے درج ہے ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم کھیعص حمعسق اللہ الصمد یا رحیم لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ اس نقش کو آمنہ بہن سے تحریر کروا سکتے ہیں لہذا آپ چاہیں تو آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

 +92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post